تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَینْس" کے متعقلہ نتائج

سانسا

سان٘س

سانسا میں ہونا

فکر مند ہونا ، اندیشہ ہونا.

سانسا سُدھ بُدھ سَبھی گُھٹاوے ، سانسا سُکھ کا کھوج مِٹاوے

فِکر عقل مار دیتی ہے اور چین ارام کھو دیتی ہے.

سانسا سائیں میٹ دے اَور نَہ میٹے کو، جب ہو کام سنْدیہ کا تو نام اسی کا لو

خُدا کے سِوا کوئی فِکر دُور نہیں کر سکتا، جب کوئی خطرناک جُرم کرتا ہو یا پریشانی کی بات ہو تو خدا کو یاد کرنا چاہیے

سان٘سا سائیں میٹ دے اَور نَہ میٹے کوئے، جب ہو کام سنْدیہ کا تو نام اسی کا لیئے

سانسا بَھلا نَہ سانس کا اور بان بَھلا نَہ کانس کا

فِکر تھوڑی دیر کی بھی بڑی ہوتی ہے بان کان٘س کا اچھا نہیں ہوتا.

شَہنْشاہ

شاہان شاہ، بادشاہوں کا بادشاہ، بڑا بادشاہ، سمراٹھ

سانسی

ایک جرائم پیشہ خانہ بدوش قوم

شَناسا

جان پہچان والا، واقف کار، پہچاننے والا، دوست

شَناسی

۱. اشیا کی تکنیک سے واقفیت ،مہارت ،جوہر شناس ( رک ) کا اسم کیفیت.

شَناسائی

جان پہچان، واقفیت، صاحب سلامت

sense

عَقْل

سنسا

تردد، خوف، شک، اندیشہ

سَینْس

مفہوم ؛ احساس ، عقل ، سمجھ .

سَنْشے

بے یقینی ، شک و شبہ ، خوف ، فکر ، اندیشہ ، خطرہ ؛ بدگُمانی ، بے اعتباری ، بدظنی.

سَنّاسی

تارک الدنیا ، ہندو فقیروں کا ایک گروہ .

سن سے

جلدی سے، زناٹے سے، بھن سے

سَنْسی

دھات کی گرم چیزوں کو پکڑنے کا قینچی کی وضع کا دسپنا یا چمٹا جس کے دستے لمبے مُن٘ھ چھوٹا اور ضرورت کے لحاظ سے مُختلف شکل کا بنایا جاتا ہے، سَن٘ڈاسی

شِنُوسَہ

छींक।

سَنْشی

بے یقینی، شک و شبہ، خوف، فکر، اندیشہ، خطرہ

شَنْشی

شک ، شبہہ ؛ متشکی ہونا ؛ شبہہ کرنا ، شک و شبہہ کرنا .

شَن سے

زور اور تیزی کے ساتھ ، سن سے ، زن سے ، تیز آواز سے .

سَہَنسَہ

مغلیہ دور کے ایک طلائی سکّے کا نام جو وزن میں ۱۰۱ تولے ۹ ماشے اور سات سُرخ کے برابر ہے .

سُونسی

ایک رنگین دھاری دار کپڑا ، سوسی.

سُہانا سا

اچّھا سا ، کوش نُما سا ، مرغوبِ طبع ، دِل کے موافق.

شاں شاں

شاں (رک) كی تكرار۔

sense of direction

صحیح سمت کا جبّلی یا وہبی طور پر احساس ۔.

جَہاں کانسا وَہاں بِجلْی کا سانسا

جہاں مال و دولت وہاں چور اُچَکّا.

sense datum

عطیۂ حِس ،حسیات کے ذریعے حاصل ہونے والاتجربہ۔.

sense of humour

رک: HUMOUR اسم معنی ۲۔.

شَناسی کی قَدْر جَوہَری جانے

قدردان ہی کسی چیز یا شخص کی قدر پہبانتا ہے.

شَناسائی پَیدا کَرنا

جان پہچان کرنا، کسی سے متعارف ہونا

سَنْسِی سے زُبان کِھنچْوانا

سنسی سے زبان کھین٘چنا رک کا متعدی المتعدی ، کسی اور کے ذریعے سنسی سے زبان کھین٘چنا.

سائِیں سانسا میٹ دے اَور نَہ میٹے کوئے، وا کو سانسا کیا رہا جا سر سائیں ہوئے

خُدا کے سِوا کوئی سان٘سا یعنی پریشانی اور مصیبت دُور نہیں کر سکتا مگر جسے خُدا نیکی کی ہدایت دے

sense organ

حسی عضو۔.

sensu stricto

محدود معنی میں ، مخصوص مفہوم میں بات کرتے ہوئے۔.

ہاتھ لیا کانسا تو روٹیوں کا کیا سانسا

جب گدائی اختیار کی تو مانگنے کی کیا شرم

شَناسی کرنا

بیوی بشوں سمیت خود کو مار ڈالنا ، میدان جنگ میں لڑتے لڑتے جان دیدینا.

شَناسی کھولْنا

جوہر کھلنا (رک) کا متعدی .

ہاتھ لِیا کانسا تو پیٹ کا کیا سانسا

جب بے غیرتی اختیار کر لی تو پیٹ پالنے کی کیا فکر.

ہاتھ لِیا کانْسا تو بِھیک کا کیا سانْسا

۔مثل۔(عو)جب گدائیاختیار کرلی تو پھر مانگنے میں کیا شرم۔

شَناسی کُھلْنا

عیب کھلنا ،طبعیت کی چالاکی یا برائی ظاہر ہونا اصلیت ظاہر ہونا

شَناسائی ہونا

کسی سے واقف ہونا

شَناسی نِکَلْنا

جوہر نکالنا (رک) کا لازم .

شَناسی نِکالْنا

رک : جوہر دکھانا.

ہاتھ میں لِیا کانسا تو بِھیک کا کیا سانسا

۔دیکھو ہاتھ لیا کانسا۔

ہاتھ میں لِیا کانسا تو پیٹ کا کیا سانسا

جب بے غیرتی اختیار کی تو پھر مانگنے میں کیا شرم ۔

سَنْسی سے زُبان کِھینچْنا

زبان کو سنسی سے پکڑ کر مُن٘ھ سے الگ کر دینا.

ساسَڑ سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام

ساس گھبرا نہیں کہ کام مندا ہے ، جب خدا دینے کو آتا ہے تو تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

ساسَر سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام

سائِیں جس کے ساتھ ہو اس کو سانسا کیا، چِھن میں اُس کے کار سب دے بَھگوان بنا

خُدا جس کا مددگار ہو اُس کے کام پَل میں بن جاتے ہیں

جَبْ ہَاتْھ میں لِیا کاسَہ تو روٹْیوں کا کِیا سانسا

جب بے غیرتی اختیار کی تو روٹی کی کیا کمی

بَڑھائی کی سَنْسی

سنسی کی ایک قسم جس کا منھ چونْچ کی شکل کا ہوتا ہے

یَزداں شَناسی

दे. 'यज्द- परस्ती', सत्य और सन्मार्ग पर चलना, धर्मनिष्ठा।।

عِلْمِ قِیافَہ شَناسی

Physiogonomy

عِلْمِ قِیافی شَناسی

Physiogonomy

وَفا‌ شَناسی

وفا کو پہچاننا

لَفْظ شَناسی

لفظ پہچاننا ، لفظ کی قدر و قیمت جاننا ، لفظ کی معنوی شناخت.

قَدْر شَناسی

قدر پہچاننا، مرتبہ پہچاننا، قدردانی، عزت افزائی

قِیافہ شَنَاسی

علم قیافہ نیز علم قیافہ سے واقفیت، قیافہ سے پہچاننا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَینْس کے معانیدیکھیے

سَینْس

senseसेंस

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

سَینْس کے اردو معانی

  • مفہوم ؛ احساس ، عقل ، سمجھ .

Urdu meaning of sense

  • Roman
  • Urdu

  • mafhuum ; ehsaas, aqal, samajh

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَینْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَینْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone