تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَو دِن چور کے ایک دِن شاہ کا" کے متعقلہ نتائج

سَو دِن چور کے ایک دِن شاہ کا

جھوٹے کا جھوٹ ، مکَار کی مکّاری اور چور کی چوری ایک نہ ایک دن پکری جاتی ہے.

سَو دِن چور کے ایک دِن ساہ کا

جھوٹے کا جھوٹ ، مکَار کی مکّاری اور چور کی چوری ایک نہ ایک دن پکری جاتی ہے.

سَو دِن سُنار کے، تو ایک دِن لوہار کا

رک : سو سُنار کی ایک لُہار کی.

سَو دِن چور کے ایک دِن سادھ کا

جھوٹے کا جھوٹ ، مکَار کی مکّاری اور چور کی چوری ایک نہ ایک دن پکری جاتی ہے.

سَو دِن چور کے تو ایک دِن کوتْوَال کا

چور ایک نہ ایک دن ضرور پکڑا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَو دِن چور کے ایک دِن شاہ کا کے معانیدیکھیے

سَو دِن چور کے ایک دِن شاہ کا

sau din chor ke ek din shaah kaaसौ दिन चोर के एक दिन शाह का

ضرب المثل

سَو دِن چور کے ایک دِن شاہ کا کے اردو معانی

  • جھوٹے کا جھوٹ ، مکَار کی مکّاری اور چور کی چوری ایک نہ ایک دن پکری جاتی ہے.

English meaning of sau din chor ke ek din shaah kaa

  • the thief is ultimately caught

सौ दिन चोर के एक दिन शाह का के हिंदी अर्थ

  • झूटे का झूट, मकअर् की मक्कारी और चोर की चोरी एक ना एक दिन पकरी जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَو دِن چور کے ایک دِن شاہ کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَو دِن چور کے ایک دِن شاہ کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words