تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْمایَہ کاری" کے متعقلہ نتائج

بال خورا

ایک بیماری جس میں انسان یا حیوان کے جسم یا عضو کے بال گر جاتے ہیں

بال کَھڑے ہونا

خوف ڈر ہیبت دہشت غیظ و غضب یا نفرت وغیرہ سے (جسم میں ایک سنسنی پھیل کر) رونْگٹوں کا کھڑا ہوجانا

دَہْشَت سُوں بال کَھڑے ہونا

خوف سے رونگٹے کھڑے ہونا

ہَل بَیل کَھڑْا کَرْ دینا

کاشتکاری کا سامان تیار رکھنا ، کاشتکاری کا انتظام کر لینا ۔

اَلبَل خُدا بَل

قوت و طاقت خدا کی تائید سے ہوتی ہے

کھڑی تال کے چو بول

ایک قسم کا ناٹک جس میں مختلف پیشوں کے لوگ کھڑی تال میں گاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْمایَہ کاری کے معانیدیکھیے

سَرْمایَہ کاری

sarmaaya-kaariiसरमाया-कारी

اصل: فارسی

وزن : 22222

Roman

سَرْمایَہ کاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صنعت و حرفت یا تجارت کے کاروبار میں روپیہ لگانے کا عمل، روپیہ لگانا، سرمایہ لگانا

    مثال بھارت سے ہجرت کرنے والے تقریباً تمام مسلمان سرمایہ دار مغربی پاکستان میں آباد ہوئے اور انہیں نے ملک کے مشرقی حِصےمیں سرمایہ کاری سے گریز کیا لاکھوں روپئے سرمایہ کاری کے باوجود تجارت میں کچھ منافع نہیں ہوا

شعر

Urdu meaning of sarmaaya-kaarii

Roman

  • sanat-o-hirfat ya tijaarat ke kaarobaar me.n rupyaa lagaane ka amal, rupyaa lagaanaa, sarmaaya lagaanaa

English meaning of sarmaaya-kaarii

Noun, Feminine

  • investment

    Example Lakhon rupaye sarmaya-kari ke bawajud tijarat mein kuch munafa nahin hua

सरमाया-कारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पूंजी निवेश, किसी व्यवसाय में रूपया लगाना, इंवेस्टमेंट, सरमाया लगाना

    उदाहरण लाखों रुपए सरमाया-कारी के बावजूद तिजारत में कुछ मुनाफ़ा नहीं हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بال خورا

ایک بیماری جس میں انسان یا حیوان کے جسم یا عضو کے بال گر جاتے ہیں

بال کَھڑے ہونا

خوف ڈر ہیبت دہشت غیظ و غضب یا نفرت وغیرہ سے (جسم میں ایک سنسنی پھیل کر) رونْگٹوں کا کھڑا ہوجانا

دَہْشَت سُوں بال کَھڑے ہونا

خوف سے رونگٹے کھڑے ہونا

ہَل بَیل کَھڑْا کَرْ دینا

کاشتکاری کا سامان تیار رکھنا ، کاشتکاری کا انتظام کر لینا ۔

اَلبَل خُدا بَل

قوت و طاقت خدا کی تائید سے ہوتی ہے

کھڑی تال کے چو بول

ایک قسم کا ناٹک جس میں مختلف پیشوں کے لوگ کھڑی تال میں گاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْمایَہ کاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْمایَہ کاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone