تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَراہِل بَہُریا ڈوم گَھر جائے" کے متعقلہ نتائج

مِیراثی

میراث پانے والا، وارث

مِراثی

میراثی اس کا اصل املا ہے

مِراسی

مراثی (میراثی)، جو اس کا صحیح املا ہے

وہ مِیراثی حَیران جَہاں بیل نَباشَد

میراثی کی نظر میں وہ محفل محفل نہیں جہاں پیسے نہ ہوں (ڈومنیاں پیسے مانگتے وقت کہتی تھیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں سَراہِل بَہُریا ڈوم گَھر جائے کے معانیدیکھیے

سَراہِل بَہُریا ڈوم گَھر جائے

saraahil bahuriyaa Dom ghar jaa.eसराहिल बहुरिया डोम घर जाए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَراہِل بَہُریا ڈوم گَھر جائے کے اردو معانی

  • جس بہو کی تعریف کرو وہ ڈوم کے ساتھ نِکل جاتی ہے
  • سراہی بہو بھنگی کے ساتھ بھاگ جاتی ہے
  • جو شخص ہماری نظر میں بہت لائق ہوتا ہے اس سے ہی کبھی کبھی ہمیں بہت ناامیدی بھی ہوتی ہے

Urdu meaning of saraahil bahuriyaa Dom ghar jaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • jis bahuu kii taariif karo vo Dom ke saath nikal jaatii hai
  • suraahii bahuu bhangii ke saath bhaag jaatii hai
  • jo shaKhs hamaarii nazar me.n bahut laayaq hotaa hai is se hii kabhii kabhii hame.n bahut naa.ummiidii bhii hotii hai

सराहिल बहुरिया डोम घर जाए के हिंदी अर्थ

  • जिस बहू की प्रसंशा करो वह डोम के साथ निकल जाती है
  • सराही बहू भंगी के साथ भाग जाती है
  • जो व्यक्ति हमारी दृष्टि में बहुत योग्य होता है, उससे ही कभी-कभी हमें बहुत निराशा भी होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِیراثی

میراث پانے والا، وارث

مِراثی

میراثی اس کا اصل املا ہے

مِراسی

مراثی (میراثی)، جو اس کا صحیح املا ہے

وہ مِیراثی حَیران جَہاں بیل نَباشَد

میراثی کی نظر میں وہ محفل محفل نہیں جہاں پیسے نہ ہوں (ڈومنیاں پیسے مانگتے وقت کہتی تھیں)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَراہِل بَہُریا ڈوم گَھر جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَراہِل بَہُریا ڈوم گَھر جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone