تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ثَقافَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ثَقافَت کے معانیدیکھیے
ثَقافَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب، نظام اخلاق، علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں، تہذیب
شعر
دل محبت کی ثقافت کا ازل سے ہے امیں
اس شہنشاہ کو نفرت نہ سکھاؤ صاحب
میں رفتگاں کی ثقافت ہوں سو مری ہستی
مرے ہی بچوں کو قصہ کہانی لگتی ہے
حکومت ہے نہ شوکت ہے نہ عزت ہے نہ دولت ہے
ہمارے پاس اب لے دے کے باقی بس ثقافت ہے
English meaning of saqaafat
Noun, Feminine, Singular
- customs and beliefs of a specific country or group, culture
सक़ाफ़त के हिंदी अर्थ
ثَقافَت کے مترادفات
ثَقافَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ثَقافَت)
ثَقافَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔