تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَماج دُشْمَن" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَغِیث

استغاثہ دائر کرنے والا، نالشی، فریاد خواہ، داد خواہ، فریادی، فوجداری میں دعویٰ کرنے والا شخص، دعویٰ کرنے والا، مدعی

مُسْتَغِیث اِلَیہ

جس کی طرف دعویٰ کیا گیا ہو ، مدعا علیہ

مُسْتَغِیثَہ

مستغیث کی تانیث، فریاد کرنے والی، دعویٰ کرنے والی عورت

مُسْتَغِیثان

داد رسی کے طالب، بہت سے مستغیث

مُسْتَغاث

وہ جس کے آگے فریاد لے جائیں، جس سے فریاد کی جائے، جس سے انصاف چاہیں، جس کے روبرو درخواست یا استغاثہ پیش کریں

مُسْتَغاث عَلَیہ

جس کے خلاف نالش کی جائے، وہ شخص، جس پر مقدمہ دائر کیا جائے

مُسْتَغاثی

فریاد کرنے والا ، استغاثہ کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَماج دُشْمَن کے معانیدیکھیے

سَماج دُشْمَن

samaaj-dushmanसमाज-दुश्मन

وزن : 12122

  • Roman
  • Urdu

سَماج دُشْمَن کے اردو معانی

صفت

  • معاشرہ مخالف، سَماج بيزار، غیرمعاشرتی، معاشرے میں بگاڑ لانے والا، ملک و قوم کو نقصان پہنچانے والا

Urdu meaning of samaaj-dushman

  • Roman
  • Urdu

  • mu.aashraa muKhaalif, samaaj bezaar, Gair mu.aashartii, mu.aashre me.n bigaa.D laane vaala, mulak-o-qaum ko nuqsaan pahunchaane vaala

English meaning of samaaj-dushman

Adjective

  • anti-social

समाज-दुश्मन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • असामाजिक, समाज विरोधी, समाज में बिगाड़ उत्पन्न करने वाला, देश और राष्ट्र के लिए हानिकारक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُسْتَغِیث

استغاثہ دائر کرنے والا، نالشی، فریاد خواہ، داد خواہ، فریادی، فوجداری میں دعویٰ کرنے والا شخص، دعویٰ کرنے والا، مدعی

مُسْتَغِیث اِلَیہ

جس کی طرف دعویٰ کیا گیا ہو ، مدعا علیہ

مُسْتَغِیثَہ

مستغیث کی تانیث، فریاد کرنے والی، دعویٰ کرنے والی عورت

مُسْتَغِیثان

داد رسی کے طالب، بہت سے مستغیث

مُسْتَغاث

وہ جس کے آگے فریاد لے جائیں، جس سے فریاد کی جائے، جس سے انصاف چاہیں، جس کے روبرو درخواست یا استغاثہ پیش کریں

مُسْتَغاث عَلَیہ

جس کے خلاف نالش کی جائے، وہ شخص، جس پر مقدمہ دائر کیا جائے

مُسْتَغاثی

فریاد کرنے والا ، استغاثہ کرنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَماج دُشْمَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَماج دُشْمَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone