تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَحْرا نَوَرْدی" کے متعقلہ نتائج

پَیمائی

ناپنے کا عمل، پیمائش

بادیہ پیمائی

دشت نوردی، بیابانوں میں پھرنا، جنگلوں میں گھومنا

خُرْد پَیمائی

آلہ کے ذریعہ چھوٹی چیزوں یا چھوٹے فاصلوں کے ناپنے کا عمل.

مُحِیط پَیمائی

ایک عمل یا ایک طریقہ جس میں محیط پیما کے ذریعے کسی شخص کی وسعت نگاہ کا تعین کیا جاتا ہے ، شبکیہ پیمائی

زَمین پَیمائی

land survey

ضِیا پَیمائی

طبعیات کا وہ شعبہ جو کسی مبداے نور کے نور یدنے کی طاقت یا حدّتِ تنویر کی تخمین سے متعلق ہے ضیا پیمائی کہلاتی ہے

قَلْب پَیمائی

(طب) قلب پیما كی ذریعے دل كی جانْچ ۔

جَہاں پَیمائی

جہاں گردی، سّیاحی

وَقت پَیمائی

(لفظا ً) وقت ناپنے کا عمل ؛ (مجازاً) وقت گزاری ۔

قافِیَہ پَیمائی

اشعار کی گنتی بڑھانے کے واسطے قافیے ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر شعر کہنا، تُک بندی، قافیہ آرائی، محض قافیے کی مدد سے شاعری کرنا

دَشْت پَیمائی

جنگلوں میں پِھرنا، صحرا نوردی

بادہ پیمائی

بادہ نوشی، شراب نوشی، شراب پینا

خَیال پَیمائی

تجربے کی بجائے محض اپنے تخیل اور قیاس سے کام لینے کا عمل ، محض اندازے سے چیزوں کے بارے میں رائے قائم کرنے اور حکم لگا دینے کی روش ، قیاس آرائی.

طَیف پَیمائی

نور کی شعاعوں کی تحلیل یا پیمائش کا علم (انگ : Spectro Scope).

زَلْزَلَہ پَیمائی

زلزلے کی شدّت، سمت، مرکزِ وقوع اور متاثرہ علاقے کی وسعت کا پتہ چلانا نیز زلزلے کی علامات کا قبل از وقت اندازہ لگانا

زَد پَیمائی

حرکت میں لانے والا جذبہ.

رُطُوبَتِ پَیمائی

(آلات سے) ہوا کے خُشک یا مرطوب ہونے کا اندازہ لگانا.

تَپِشِ پَیمائی

تپش پیما (رک) کا اسم کیفیت.

جام پَیمائی

جام پیما (رک) کا اسم کیفیت ؛ جام پر جام چڑھانے کا فعل، شراب پینے یا پلانے کا عمل .

حَئی پَیمائی

(شُماریات) حئی پیمائی اس سائنس کو کہتے ہیں جس میں ایک جانب حیاتی مظہر کی دُرست پیمائش ہو اور دوسری طرف اس پیمائش کے لیے معتبر اور سُلجھے ہوئے ریاضیاتی تجربے ہوں اور یہ حیاتیات کی ان جاندار چیزوں سے تعلق رکھتی ہے جن کو گن کر ان کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے ، (انگ : بایومیٹری - Biometry)

راہ پَیمائی

راہ پیما کا کام، مجازاً: کسی حصّے یا مرحلے کو طے کرنا، راستہ چلنا، سفر کرنا

جَہان پَیمائی

جہاں گردی ، سّیاحی.

مَرحَلَہ پَیمائی

منزلیں طے کرنے کا عمل ۔

کوہ پَیمائی

پہاڑ کی چوٹی تک پہنچنا، پہاڑ کی چوٹی کو سر کرنا، پہاڑ پر چڑھنا

باد پَیمائی

तेज़ चलना, बक- वास, जंगलों में फिरना।

حَجْم پَیْمائی صُراحی

گیس وغیرہ کا حجم ناپنے کا ظرف نُما آلہ

رَوَیَّہ پَیمائی

چلن یا طریقہ کار کی پہمائش ، طور طریقے کو جانچنا، کردار کی حالت کا تعیّن

طَیفی ضِیا پَیمائی

spectrophotometry

اُٹْھنا عَمَل پَیمائی

(سمکیات) جونج عمل کے ذریعہ زیرِ آب چیزوں کی موجودگی کا اندازہ کرنا .

طَیفِ عَکْس پَیمائی

نور کی شعاعوں کا عکس اُتارنا یا اس کی پیمائش کرنا (انگ : Spectro Photometeric)

طَیفِ ضِیا پَیمائی

رک : طیفِ عکس پیمائی (انگ : Spectro Photometri)

اردو، انگلش اور ہندی میں صَحْرا نَوَرْدی کے معانیدیکھیے

صَحْرا نَوَرْدی

sahraa-navardiiसहरा-नवर्दी

وزن : 22122

Roman

صَحْرا نَوَرْدی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • جنگل میں مارا مارا پھرنا، آوارگی

شعر

Urdu meaning of sahraa-navardii

Roman

  • jangal me.n maaraa maaraa phirnaa, aavaargii

English meaning of sahraa-navardii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • travelling in the desert, wandering in the desert, traversing, or wandering in a desert or forest

सहरा-नवर्दी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَیمائی

ناپنے کا عمل، پیمائش

بادیہ پیمائی

دشت نوردی، بیابانوں میں پھرنا، جنگلوں میں گھومنا

خُرْد پَیمائی

آلہ کے ذریعہ چھوٹی چیزوں یا چھوٹے فاصلوں کے ناپنے کا عمل.

مُحِیط پَیمائی

ایک عمل یا ایک طریقہ جس میں محیط پیما کے ذریعے کسی شخص کی وسعت نگاہ کا تعین کیا جاتا ہے ، شبکیہ پیمائی

زَمین پَیمائی

land survey

ضِیا پَیمائی

طبعیات کا وہ شعبہ جو کسی مبداے نور کے نور یدنے کی طاقت یا حدّتِ تنویر کی تخمین سے متعلق ہے ضیا پیمائی کہلاتی ہے

قَلْب پَیمائی

(طب) قلب پیما كی ذریعے دل كی جانْچ ۔

جَہاں پَیمائی

جہاں گردی، سّیاحی

وَقت پَیمائی

(لفظا ً) وقت ناپنے کا عمل ؛ (مجازاً) وقت گزاری ۔

قافِیَہ پَیمائی

اشعار کی گنتی بڑھانے کے واسطے قافیے ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر شعر کہنا، تُک بندی، قافیہ آرائی، محض قافیے کی مدد سے شاعری کرنا

دَشْت پَیمائی

جنگلوں میں پِھرنا، صحرا نوردی

بادہ پیمائی

بادہ نوشی، شراب نوشی، شراب پینا

خَیال پَیمائی

تجربے کی بجائے محض اپنے تخیل اور قیاس سے کام لینے کا عمل ، محض اندازے سے چیزوں کے بارے میں رائے قائم کرنے اور حکم لگا دینے کی روش ، قیاس آرائی.

طَیف پَیمائی

نور کی شعاعوں کی تحلیل یا پیمائش کا علم (انگ : Spectro Scope).

زَلْزَلَہ پَیمائی

زلزلے کی شدّت، سمت، مرکزِ وقوع اور متاثرہ علاقے کی وسعت کا پتہ چلانا نیز زلزلے کی علامات کا قبل از وقت اندازہ لگانا

زَد پَیمائی

حرکت میں لانے والا جذبہ.

رُطُوبَتِ پَیمائی

(آلات سے) ہوا کے خُشک یا مرطوب ہونے کا اندازہ لگانا.

تَپِشِ پَیمائی

تپش پیما (رک) کا اسم کیفیت.

جام پَیمائی

جام پیما (رک) کا اسم کیفیت ؛ جام پر جام چڑھانے کا فعل، شراب پینے یا پلانے کا عمل .

حَئی پَیمائی

(شُماریات) حئی پیمائی اس سائنس کو کہتے ہیں جس میں ایک جانب حیاتی مظہر کی دُرست پیمائش ہو اور دوسری طرف اس پیمائش کے لیے معتبر اور سُلجھے ہوئے ریاضیاتی تجربے ہوں اور یہ حیاتیات کی ان جاندار چیزوں سے تعلق رکھتی ہے جن کو گن کر ان کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے ، (انگ : بایومیٹری - Biometry)

راہ پَیمائی

راہ پیما کا کام، مجازاً: کسی حصّے یا مرحلے کو طے کرنا، راستہ چلنا، سفر کرنا

جَہان پَیمائی

جہاں گردی ، سّیاحی.

مَرحَلَہ پَیمائی

منزلیں طے کرنے کا عمل ۔

کوہ پَیمائی

پہاڑ کی چوٹی تک پہنچنا، پہاڑ کی چوٹی کو سر کرنا، پہاڑ پر چڑھنا

باد پَیمائی

तेज़ चलना, बक- वास, जंगलों में फिरना।

حَجْم پَیْمائی صُراحی

گیس وغیرہ کا حجم ناپنے کا ظرف نُما آلہ

رَوَیَّہ پَیمائی

چلن یا طریقہ کار کی پہمائش ، طور طریقے کو جانچنا، کردار کی حالت کا تعیّن

طَیفی ضِیا پَیمائی

spectrophotometry

اُٹْھنا عَمَل پَیمائی

(سمکیات) جونج عمل کے ذریعہ زیرِ آب چیزوں کی موجودگی کا اندازہ کرنا .

طَیفِ عَکْس پَیمائی

نور کی شعاعوں کا عکس اُتارنا یا اس کی پیمائش کرنا (انگ : Spectro Photometeric)

طَیفِ ضِیا پَیمائی

رک : طیفِ عکس پیمائی (انگ : Spectro Photometri)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَحْرا نَوَرْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَحْرا نَوَرْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone