اردو، انگلش اور ہندی میں سَفّاک کے معانیدیکھیے
سَفّاک کے اردو معانی
صفت
- خوں ریز، قاتل، بے رحم، ظالم
- (کنایۃً) محبوب، معشوق، دلربا، دلدار، دل پسند، بے وفا، کج روا، ناآشنا قتال، سفاک محبوب کے خطاب ہیں
شعر
غمزہ بھی ہو سفاک نگاہیں بھی ہوں خوں ریز
تلوار کے باندھے سے تو قاتل نہیں ہوتا
خط پیشانی میں سفاک ازل کے دن سے
تیری تلوار سے لکھی ہے شہادت میری
زندگی اب اس قدر سفاک ہو جائے گی کیا
بھوک ہی مزدور کی خوراک ہو جائے گی کیا
English meaning of saffaak
Adjective
- a great shedder of blood, a cruel man, a butcher, tyrant
- (Figurative) beloved
सफ़्फ़ाक के हिंदी अर्थ
سَفّاک کے مترادفات
سَفّاک کے مرکب الفاظ
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَفّاک)
سَفّاک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔