تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَفِید و سِیاہ" کے متعقلہ نتائج

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَفِید و سِیاہ کے معانیدیکھیے

سَفِید و سِیاہ

safed-o-siyaahसफ़ेद-ओ-सियाह

نیز : سُفَید و سِیاہ

اصل: فارسی

وزن : 112121

  • Roman
  • Urdu

سَفِید و سِیاہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ کُل اِختیارات ، تمام کُل معاملات ۔
  • ۲۔ بُرائی ، بھلائی ، نیکی بدی ؛ دنیا کے نشیب و فراز۔
  • ۳۔ اچھا بُرا ہر قسم کا شخص یا سامان ۔

Urdu meaning of safed-o-siyaah

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ kul iKhtyaaraat, tamaam kul mu.aamalaat
  • ۲۔ buraa.ii, bhalaa.ii, nekii badii ; duniyaa ke nasheb-o-faraaz
  • ۳۔ achchhaa buraa har kism ka shaKhs ya saamaan

English meaning of safed-o-siyaah

Noun, Masculine

  • white and black,everything

Noun, Masculine

  • white and black,everything,ups and down

सफ़ेद-ओ-सियाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काला और सफ़ेद, श्वेत-श्याम, समस्त,कुल

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सब कुछ,समस्त,कुल,सभी,प्रत्येक वस्तु
  • बुराई, भलाई, उत्थान पतन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَفِید و سِیاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَفِید و سِیاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone