تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَدا ناؤ کاغَذ کی بَہْتی نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

سَدا ناؤ کاغَذ کی بَہْتی نَہِیں

فریب ہمیشہ نہیں چلتا ، دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا.

کاغَذ کی ناؤ پانی پَر نَہِیں بَہْتی

کسی چیز یا امر کی نا پائیداری کے لیے مستعمل.

سَدا ناؤ کاغَذ کی چَلْتی نَہِیں

فریب ہمیشہ نہیں چلتا

کاغَذ کی ناؤ بَہانا

بے سود تدبیر کانا ، بے نتیجہ اور نا پائیدار کام کرنا.

کاغَذ کی ناؤ پانی پَر نَہِیں چَلْتی

کسی چیز یا امر کی نا پائیداری کے لیے مستعمل.

ناؤ کاغَذ کی سَدا بَہتی نَہیں

ناپائدار اور بے بنیاد شے کو ثبات نہیں ہے ۔

کاغَذ کی ناؤ کَب تَک بَہے گی

اس ادنیٰ چیز سے کب تک گزارہ ہوگا.

جُھوٹ کی ناؤ نَہِیں چَلْتی

جھوٹ کو فروغ نہیں ہوتا، جھوٹ سے کام نہیں چلتا

کاغَذ کی ناؤ آج نَہ ڈُوبی کَل ڈُوبی

بے اصل اور نا پائیدار شے کے وجود کا کچھ اعتبار نہیں.

سَدا ایک رُخ ناؤ نَہِیں چَلْتی

ہمیشہ ایک حال نہیں رہتا.

سَدا کِسی کی نَہِیں رَہی

ہمیشہ کسی کا زمانہ موافق نہیں رہا.

ساجھے کی ناؤ گن٘گا نَہ پاوے

رک : ساجھے کی ہن٘ڈیا چوراہے میں پھوٹے.

بَہْتی

بہتا کی تانیث

ناؤ کی سی آرْسی ہَر کِسی کے پاس

ہر جائی کے متعلق کہتے ہیں

پُن کی جَڑ سَدا ہَری

نیکی میں سدا برکت ہے, زندگی میں کی گئی بھلائی کبھی رائیگاں نہیں جاتی

سَخی کی ناؤ پَہاڑ چَڑھے

سخی ہمیشہ کامیاب رہتا ہے.

ناؤ کا ٹَھہَرنا

کشتی کا کھڑا ہونا

بَہْتی بَہاتی

بہتا بہاتا (رک) کی تانیث

بَہْتی بَلا

(مجازاً) شیطان کی آن٘ت ، لمبا چوڑا ، بے ڈول

ناؤ خُشکی میں نَہِیں چَلتی

دادو دہش کے بغیر ناموری حاصل نہیں ہوتی ؛ کچھ خرچ کیے بنا مقصد حاصل نہیں ہوتا ۔

ناؤ غَرق ہونا

کشتی ڈوب جانا ؛ تباہ و برباد ہونا ، مٹ جانا ۔

پاپی کی ناؤ مَنْجدھار میں ڈُوبتی ہَے

کی سَہی نَہِیں

ناؤ واڑَہ

وہ جگہ جہاں کشتیاں باندھی جاتی ہیں ۔

کَہْنے کی بات نَہِیں

۔کہنے کے قابل بات نہیں ہے۔ ؎

ٹُوٹی کی بُوٹی نَہِیں

موت کاعلاج نہیں

کَل کی خَبَر نَہِیں

خدا جانے آئندہ کیا ہو

ناؤ کَھڑی ہونا

ناؤ کا ٹھیرنا ، ناؤ کا گھاٹ سے بندھا ہونا ۔

دُھر کی ٹُوٹی کی بُوٹی نَہِیں

تقدیر ہی خراب ہو تو کچھ نہیں ہو سکتا ، جو بات شروع بگڑی وہ نہیں درست ہوتی .

بَھلے کی دُنیا نَہِیں

اچھائی کا زمانہ نہیں، اس زمانے میں کسی سے اچھائی نہیں کرنی چاہیے کیون٘کہ لوگ نیکی کا بدلہ برائی سے دیتے ہیں

بَہْتی بُوڑْتی

بہتا بوڑتا (رک) کی تانیث

بَہْتی گَنْگا ہے

رک : نہتا دریا ہے ، فیض عام جاری ہے .

کَرْم کی ریکھا نَہِیں مِٹْتی

تقدیر کا لکھا نہیں مٹتا .

دَم مارْنے کی بات نَہِیں

عذر کرنے کا محل نہیں، خاموشی اور صبر کرنے کی جگہ ہے

ایک پاپی ناؤ کو ڈُبوتا ہے

ایک کی بد چلنی سے گھر کا گھر تباہ ہو جاتا ہے، ایک کے برے کام کی سزا پورے سماج کو جھیلنی پڑتی ہے

تَخْتَۂ کاغَذ

کاغذ کا تائو .

کِسی بات کی کَمی نَہِیں

ہر چیز موجود ہے ، امیر ہیں

جُھوٹے کی نَہِیں باہوڑْتی

جھوٹے کو کبھی کامیابی نہیں ہوتی

ناؤ مَنجدھار میں ہونا

مصیبت میں ہونا ۔

کاغَذ ہونا

کاغذ کرنا (رک) کا لازم.

مُوت کی دھار نَہِیں سُوجْھتی

انتہائی نقاہت یا شدید تاریکی کے باعث ضعف بصارت ہونے کے موقع پر مستعمل

تِل دَھرنے کی جَگَہ نَہِیں

۔(عو) بالکل جگہ نہیں۔ ایسا بھر گیا ہے کہ کوئی جگہ خالی نہیں رہی۔ ؎

مَرنےتَک کی فُرصَت نَہِیں

بہت کم فرصت ہے دم بھر کی بھی مہلت نہیں (کام کی زیادتی اور شدید مصروفیت کے اظہار کے لیے مستعمل ہے) ۔

دَم مارنے کی جَگَہ نَہِیں

کچھ کنے سننے کا موقع نہیں، بے اختیاری ہے، عذر کی گنجا ئش نہیں ؛ کو ئی چارہ نہیں

وَہْم کی دارُو ہی نَہِیں

وہم کا کوئی علاج نہیں، وہم کے دُور کرنے کی کوئی تدبیر نہیں

کان کُھجانے کی فُرْصَت نَہِیں

زرا فرصت نہیں ، بالکل فرصت نہیں

سَدا بَہار

۱. (i) ہمیشہ ہرا بھرا اور سرسبز رہنے والا درخت ، جو ہر فصل میں پھلے پُھولے ، ہمیشہ پُھول لانے والا پودا.

ناؤُ کی سی آرْسی ہَر کِسی کے پاس

ہرجائی کے متعلق کہتے ہیں

جُوْرُو زُوْر کی نَہِیں کِسی اَور کی

جورو اسی شخص کے قابو میں رہتی ہے جس کی کمر میں زور ہوتا ہے

ظُلْم کی ٹَہْنی کبھی پَھلتی نَہِیں

ظُلم کا نتیجہ اچھا نہیں ہوتا

سَدا سُہاگ

ایک قِسم کا پُھول.

سَدا سُہاگَن

ایک قِسم کی خوانگی چڑیا

ناؤ اَللہ

رک : نام اللہ ۔

ناؤ مَنجدھار میں رَہنا

ہمیشہ مشکل میں گرفتار رہنا ۔

مُہری کاغَذ

تصدیق شدہ کاغذ ، عدالت کا کاغذ ، اسٹمپ پیپر ۔

لیہی کاغَذ

(طب) چاولوں کی پِیچ سے تیار ہوا کاغذ جو ہضم ہوجاتا ہے.

کاغَذ خانَہ

وہ جگہ جہاں کاغذ بنیں.

کَچوری کی بُو اَب تَک نَہِیں گَئی

دولت مند ہونے کے باوجود کمینے خیالات نہیں گئے

پیٹ کِسی کی نَہِیں سُنتا

تَق٘طِیری کاغَذ

(کیمیا) وہ کاغذ جس سے بعض کیمیاوی افعال کا پتہ چلاتے ہیں ، وہ کاغذ جس کے ذریعے پانی وغیرہ کو صاف کیا جا تا ہے ، انگ : Filter paper .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَدا ناؤ کاغَذ کی بَہْتی نَہِیں کے معانیدیکھیے

سَدا ناؤ کاغَذ کی بَہْتی نَہِیں

sadaa naav kaaGaz kii bahtii nahii.nसदा नाव काग़ज़ की बहती नहीं

سَدا ناؤ کاغَذ کی بَہْتی نَہِیں کے اردو معانی

  • فریب ہمیشہ نہیں چلتا ، دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

सदा नाव काग़ज़ की बहती नहीं के हिंदी अर्थ

  • फ़रेब हमेशा नहीं चलता, धोका हमेशा कामयाब नहीं होता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَدا ناؤ کاغَذ کی بَہْتی نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَدا ناؤ کاغَذ کی بَہْتی نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words