تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَبَبِ خَفِیف" کے متعقلہ نتائج

کَن٘کَری

کنکر کا چھوٹا ٹکڑا، سنگ ریزہ، روڑی

کَن٘کَری کَرْ دینا

ناقدری کرنا، بے جا خرچ کرنا، فضول خرچی کرنا، ٹھیکری کر دینا

کَنْکَری کا اِحْسان

احسان، عنایت، مہربانی

کَنْکَڑی

ذرہ، پتھر کا چھوٹا ٹکڑا، سنگ ریزہ، چھوٹا کنکڑ یا کنکر، چھری، روڑی

کَنْکَرہ

پتھر کی گیند ، گولی (جس سے بچے کھیلتے ہیں) ؛ پتھری کی بیماری

کِنْکِرا

کنکر کا ٹکڑا، سنگ ریزہ، کنکر

کان کاری

(کان کاری) کان کے معمولی مرض اور میل وغیرہ کی صفائی اور دیکھ بھال کرنے کا پیشہ ، کن میلیے کا کام

کانکْڑا

بُلبل کے نسل کی ایک خوبصورت چڑیا جس کی دُم کے نیچے سُرخ پر اور سر پر کلغی ہوتی ہے، گُلْدم

کینکْڑا

رک : کیکڑا .

کَنکْڑی

ایک قسم کی ترکاری جو سبز رنگ کی لمبی ہوتی ہے، عموماً کچی کھائی جاتی ہے ، سبزی کی طرح پکا کر بھی کھاتے ہیں

کانی کوڑی

وہ کوڑی جس کے اوپر کا پوٹ ٹوٹا ہوا ہو

کَنکَڑِیلا

کنکر ملا ہوا ، بنجر علاقہ جو میدانی (زرخیز) نہ ہو ؛ (مجازاً) ایسا علاقہ جہاں علم کی روشنی کم پھیلی ہو.

نَمَک کی کَنْکَری

نمک کا چھوٹا ڈھیلا، نمک کی ڈلی

نُوْن کی َکنْکَری

بہت تھوڑا نمک، مراد: کھانے پینے کی ذرا سی مقدار

کَنکْرے کا آزار

گردے، پتّے یا مثانے وغیرہ میں پتھری پیدا ہو جانا، پتھری کی بیماری

نَمَک کی کَنْکَری کا سَہارا

تھوڑے سے رزق کا سہارا

نَمَک کی کَنکَری حَرام ہونا

بالکل فاقے سے ہونا، نمک تک منھ میں نہ جانا

نَمَک کی کَنْکَری کا شَرْمِنْدَہ نَہ ہُونا

ذرا بھی احسان مند نہ ہونا، کسی کا بالکل ممنون احسان نہ ہونا

نَو کَنکَرا

ایک قسم کا گھریلو کھیل جس کی بساط چلیپے یا چیرے کی شکل ہوتی ہے اس میں نو گھر ہوتے ہیں جن پر مہرے بٹھائے اور خالی گھر کو روک کر پیٹے جاتے ہیں ، نو گئی ۔

نَو کَنکَرَہ

ایک قسم کا گھریلو کھیل جس کی بساط چلیپے یا چیرے کی شکل ہوتی ہے اس میں نو گھر ہوتے ہیں جن پر مہرے بٹھائے اور خالی گھر کو روک کر پیٹے جاتے ہیں ، نو گئی ۔

رُوپَیا کَنکری کَرنا

رک : روپیہ ٹِھیکری کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَبَبِ خَفِیف کے معانیدیکھیے

سَبَبِ خَفِیف

sabab-e-KHafiifसबब-ए-ख़फ़ीफ़

وزن : 112121

موضوعات: عروض

  • Roman
  • Urdu

سَبَبِ خَفِیف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عروَض) دو حرفی کلمہ جس کا پہلا حرف متحرک اور دوسرا ساکن ہو ؛ وہ کلمہ جس میں صرف ایک حرکت واقع ہو ، مثلاً : لا ، ما ، کا ، در ، سب وغیرہ .

Urdu meaning of sabab-e-KHafiif

  • Roman
  • Urdu

  • (uruuz) do harfii kalima jis ka pahlaa harf mutaharrik aur duusraa saakan ho ; vo kalima jis me.n sirf ek harkat vaaqya ho, masalan ha la, maa, ka, dar, sab vaGaira

English meaning of sabab-e-KHafiif

Noun, Masculine

  • (in prosody) a moved consonant followed by a quiescent one

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَن٘کَری

کنکر کا چھوٹا ٹکڑا، سنگ ریزہ، روڑی

کَن٘کَری کَرْ دینا

ناقدری کرنا، بے جا خرچ کرنا، فضول خرچی کرنا، ٹھیکری کر دینا

کَنْکَری کا اِحْسان

احسان، عنایت، مہربانی

کَنْکَڑی

ذرہ، پتھر کا چھوٹا ٹکڑا، سنگ ریزہ، چھوٹا کنکڑ یا کنکر، چھری، روڑی

کَنْکَرہ

پتھر کی گیند ، گولی (جس سے بچے کھیلتے ہیں) ؛ پتھری کی بیماری

کِنْکِرا

کنکر کا ٹکڑا، سنگ ریزہ، کنکر

کان کاری

(کان کاری) کان کے معمولی مرض اور میل وغیرہ کی صفائی اور دیکھ بھال کرنے کا پیشہ ، کن میلیے کا کام

کانکْڑا

بُلبل کے نسل کی ایک خوبصورت چڑیا جس کی دُم کے نیچے سُرخ پر اور سر پر کلغی ہوتی ہے، گُلْدم

کینکْڑا

رک : کیکڑا .

کَنکْڑی

ایک قسم کی ترکاری جو سبز رنگ کی لمبی ہوتی ہے، عموماً کچی کھائی جاتی ہے ، سبزی کی طرح پکا کر بھی کھاتے ہیں

کانی کوڑی

وہ کوڑی جس کے اوپر کا پوٹ ٹوٹا ہوا ہو

کَنکَڑِیلا

کنکر ملا ہوا ، بنجر علاقہ جو میدانی (زرخیز) نہ ہو ؛ (مجازاً) ایسا علاقہ جہاں علم کی روشنی کم پھیلی ہو.

نَمَک کی کَنْکَری

نمک کا چھوٹا ڈھیلا، نمک کی ڈلی

نُوْن کی َکنْکَری

بہت تھوڑا نمک، مراد: کھانے پینے کی ذرا سی مقدار

کَنکْرے کا آزار

گردے، پتّے یا مثانے وغیرہ میں پتھری پیدا ہو جانا، پتھری کی بیماری

نَمَک کی کَنْکَری کا سَہارا

تھوڑے سے رزق کا سہارا

نَمَک کی کَنکَری حَرام ہونا

بالکل فاقے سے ہونا، نمک تک منھ میں نہ جانا

نَمَک کی کَنْکَری کا شَرْمِنْدَہ نَہ ہُونا

ذرا بھی احسان مند نہ ہونا، کسی کا بالکل ممنون احسان نہ ہونا

نَو کَنکَرا

ایک قسم کا گھریلو کھیل جس کی بساط چلیپے یا چیرے کی شکل ہوتی ہے اس میں نو گھر ہوتے ہیں جن پر مہرے بٹھائے اور خالی گھر کو روک کر پیٹے جاتے ہیں ، نو گئی ۔

نَو کَنکَرَہ

ایک قسم کا گھریلو کھیل جس کی بساط چلیپے یا چیرے کی شکل ہوتی ہے اس میں نو گھر ہوتے ہیں جن پر مہرے بٹھائے اور خالی گھر کو روک کر پیٹے جاتے ہیں ، نو گئی ۔

رُوپَیا کَنکری کَرنا

رک : روپیہ ٹِھیکری کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَبَبِ خَفِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَبَبِ خَفِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone