تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثَبات" کے متعقلہ نتائج

حاشِیَہ

کپڑے یا کاغذ وغیرہ کے کنارے کی پٹّی یا چھپے ہوئے صفحے، ورق یا سطح کے چاروں طرف چھوڑی ہوئی سادہ جگہ

حاشِیَئی

حاشیہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، حاشِیے کا ، کنارے کا.

حاشِیا

آخری کنارہ، ورق کے چاروں طرف چھوڑی گئی جگہ

حاشِیائی

حاشیہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، حاشیے کا ، بطور حاشیہ لکھا ہوا.

حاشِیَہ موڑْنا

کاغذ کا کنارا موڑنا تا کہ نوٹ کے طور پر کچھ لکھنے کی جگہ باقی رہے اور خط خوبصورت لگے، کاغذ کو موڑ کر حاشیہ چھوڑنا.

حاشِیَہ چھوڑْنا

کنارہ چھوڑنا، سطح کے چاروں کناروں یا کسی کنارے کو تحریر یا نقش و نگار وغیرہ کے لیے یا ویسے ہی خالی چھوڑنا، خالی جگہ چھوڑ کر لکھنا

حاشِیَہ پَر حاشِیَہ چَڑھانا

اپنی طرف سے کسی اضافہ کی ہوئی بات میں اور اضافہ کرنا، کسی بات کو مزید بڑھا چڑھا کر بیان کرنا.

حاشِیَہ چَڑْھنا

حاشیہ چڑھانا (رک) کا لازم .

حاشِیَہ چَڑھانا

متن کتاب کی تشریح توضیح یا تنقید وغیرہ کے لیے نوٹ لکھنا

حاشِیَہ باندْھنا

(عور) بات کو بڑھا چڑھا کے بیان کرنا .

حاشِیَہ کا گَواہ

وہ گواہ جو کسی دستاویز کے حاشیہ پر اپنا نام درج کرتا ہے

حاشِیَہ حاشِیے کا گَواہ

وہ گواہ جو کسی دستاویز کے حاشیہ پر اپنا نام درج کرتا ہے، وہ شخص جو کسی دستاویز پر گواہی کے دستخط کرے .

حاشِیَہ کَرنا

نگ پر حرف کھودنے سے قبل کناروں پر جدول بنانا .

حاشِیَہ بَنانا

رومال اور چادر وغیرہ کے کناروں پر بیل بوٹے کاڑھے جانا؛ عمارتوں پر نقش و نگار بنانا.

حاشِیَہ لَگانا

سبقت لے جانا، اضافہ کرنا

حاشِیَہ لِکھنا

حاشیہ چڑھانا، کسی کتاب پر شرح یا تفسیر لکھنا

حاشِیَہ داں

کسی کلام کی تشریح سے واقف ، شرح جاننے والا.

حاشِیَہ دار

جس کے کنارے پر شرح لکھی ہو، کناروں والا، جس میں حاشیہ ہو

حاشِیَہ بوس

خوشامدی، حاشیہ نشین .

حاشِیَہ نَشِیْں

پاس بیٹھنے والے لوگ، مصاحب

حاشِیَہ بوسی

حاشیہ نشینی ، خوشامد.

حاشِیَہ آرائی

کسی بات کے بیان میں حقیقت کے خلاف اپنی طرف سے اضافہ یا رن٘گ آمیزی

حاشِیَہ بَرْدار

حاضر باش، حالی موالی، درباری، نوکر چاکر، حاشیہ نشین

حاشِیَہ گَواہ

witness to the execution of a deed

حاشِیَہ بَرداروں

حاضر باش، حالی موالی، درباری، نوکر چاکر، حاشیہ نشین

حاشِیَہ نِگار

حاشیہ لکھنے والا ، کتابوں پر جدول بنانے والا ؛ آرائش کرنیوالا ؛ رک : حاشیہ نگاری .

حاشِیَہ نَشِین

پاس بیٹھنے والے امیر یا بادشاہ کے مصاحب، درباری

حاشِیَہ نِگاری

حاشیہ لکھنا ، کتابوں وغیرہ کے حاشیے کی آرائش .

حاشِیَہ نَشِینی

حاشیہ نشین کا اسم کیفیت، صحبت، کسی کی خدمت پر ہمہ وقت مامور رہنا

حاشِیَہ نَشِینانِ مَحکَمَہ

اسیرانِ عدالت .

حاشِیَۂ گُنْبَد

(معماری) گنْبد کی چُنائی کا نِچلا حصّہ جو ایک مقررّہ حد تک استوار یعنی سیدھا اُٹھواں (عمودی) چُنا جاتا ہے، پیٹا بُرج .

حاشِیَۂ خَیال میں گُزَرْنا

رک : حاشیۂ خیال میں آنا (عموماً بطور نفی مستعمل) .

حاشِیَۂ خَیال میں آنا

وہم و گمان میں آنا، یاد آنا، ذہن میں آنا (عموماً نفی میں مستعمل) .

حاشِیَۂ خَیال میں ہونا

وہم و گمان میں ہونا، ذہن میں ہونا (عموماً بطور نفی مستعمل).

حاشِیائی شَرْح

حاشیے پر لکھی ہوئی تشریح یا توضیح ، انگ : Marginal Notes .

حَشائی

آنتوں کا، امعائی (Splanchnic).

ہَوشِیَہ

کوئی چیز جو بھینٹ کے لائق ہو ؛ بھینٹ ؛ گھی ملے چاول ؛ گھی تِل اور چاول وغیرہ ملی ہوئی چیز ، جنگلی اناج یا چاول.

حاشِیے دار

جس کے کنارے پر شرح لکھی ہو

ڈیڑھ حاشِیَہ

کشیدہ کاری کیا ہوا کوئی کیڑا وغیرہ جس کے سامنے کے حصّے میں اول اطراف میں بیل بُوٹے بنے ہوں ، عام حاشیے سے زیادہ جوڑے حاشیے کی کشیدہ کاری

گَواہی حاشِیَہ

تصدیق یا شہادت جو کسی تحریر کے حاشیے پر دستخط یا نشان کی شکل میں ہو

ذَیلِی حاشِیَہ

پائے ورق پر لکھی ہوئی عبارت، حاشیہ، پس نوشت (انگ: فُٹ نوٹ Foot Note)

ڈیڑھ حاشِیَہ چَڑھانا

کوئی قیمتی لباس ، جُوتی وغیرہ پہنے ہونا ؛ اِترانا.

چار حاشِیَہ

چاروں طرف کنارے پر بیل بوٹے والا ، ایسا کپڑا یا کوئی چیز جس کے چاروں طرف بیل بوٹے بنے ہوں .

چَو حاشِیَہ

چارحاشیوں والا ؛ جس کے چاروں طرف آرائشی حاشیہ کاڑھا ہوا ہو جیسے شال وغیرہ .

مُحَوَّلَۂ حاشِیَہ

جو حاشیے پر لکھا گیا ہو ، جس کا حوالہ حاشیے پر دیا گیا ہو

گَواہِ حاشِیَہ

وہ گواہ جو کسی تحریر کے حاشیہ پر اپنے دستخط یا نشانی بنا دیتا ہے

گِرْدِ حاشِیَہ

(نباتیات) حولِ عروقیہ ، ستونِ عروقیہ کی بیرونی تہہ یا نسیج ، ان عروقی پودوں کی جڑ یا ڈنٹھل جس سے شاخ اور جڑیں نشو و نما پاتی ہے .

مَرْقُومُ الْحاشِیَہ

(قانون) حاشیہ پر لکھا ہوا (گواہ)

مِنقاری خُوش حاشِیَہ

(ارضیات) آہکی منطقے کے ناری سلسلے کا ایک رکاز (دفینہ) ۔

ڈیڑھ حاشِیَہ کی جُوتی

(جفت کاری) وہ جوتی کے پنّے کا ڈیڑھ حاشیہ کا مدار ہوتا ہے ، وہ جُوتی جس کے اُوپر کی پُوری تراش پر زری نیل بنی ہو خواہ انگوری بیل ہو یا کیری کی شکل کی زری کڑھٹ ہو

بر سَرِ حاشِیَہ

on the margins

دو شالَہ میں ٹاٹ کا حاشِیَہ

ناموزوں ، بے موقع ، بے جا .

دوشالے میں ٹاٹ کا حاشِیہ ہونا

کسی اچھی چیز کو بُری چیز سے ملانا، اعلیٰ کو ادنیٰ سے نسبت دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ثَبات کے معانیدیکھیے

ثَبات

sabaatसबात

اصل: عربی

وزن : 121

مادہ: ثَبْت

اشتقاق: ثَبَتَ

  • Roman
  • Urdu

ثَبات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اپنے حال پر قائم اور برقرار رہنے کی کیفیت، قیام استقلال، بقا
  • ارادہ، عزم، قصد، پختہ یقین
  • صبر و سکون، تحمل، قوت برداشت، استقامت
  • سلامتی، سالمیت، صحت (عقل ہوش اور حواس کے ساتھ)
  • مضبوطی، پائیداری

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَباط

تپِ لرزا ، جاڑا بُخار

شعر

Urdu meaning of sabaat

  • Roman
  • Urdu

  • apne haal par qaayam aur barqaraar rahne kii kaifiiyat, qiyaam istiqlaal, baqa
  • iraada, azam, qasad, puKhtaa yaqiin
  • sabr-o-sukuun, tahammul, quvvat-e-bardaashat, istiqaamat
  • salaamtii, saalmiiyat, sehat (aqal hosh aur havaas ke saath
  • mazbuutii, paayadaarii

English meaning of sabaat

सबात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपनी परिस्थिती पर स्थिर और दृढ़ रहने का भाव, स्थिरता, स्थायित्व, स्थैर्य, अविचलता, अडिगता
  • दृढ़ता, दृढ़ता, ठहराव, दृढ़ निश्चय, इरादा
  • धैर्य और शान्ति, सहन शक्ति, बरदाश्त
  • सलामती, स्वास्थ
  • टिकाऊपन, मज़बूती (बोध, इंद्रीय, ज्ञान एवं बुद्धि के साथ)

ثَبات کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حاشِیَہ

کپڑے یا کاغذ وغیرہ کے کنارے کی پٹّی یا چھپے ہوئے صفحے، ورق یا سطح کے چاروں طرف چھوڑی ہوئی سادہ جگہ

حاشِیَئی

حاشیہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، حاشِیے کا ، کنارے کا.

حاشِیا

آخری کنارہ، ورق کے چاروں طرف چھوڑی گئی جگہ

حاشِیائی

حاشیہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، حاشیے کا ، بطور حاشیہ لکھا ہوا.

حاشِیَہ موڑْنا

کاغذ کا کنارا موڑنا تا کہ نوٹ کے طور پر کچھ لکھنے کی جگہ باقی رہے اور خط خوبصورت لگے، کاغذ کو موڑ کر حاشیہ چھوڑنا.

حاشِیَہ چھوڑْنا

کنارہ چھوڑنا، سطح کے چاروں کناروں یا کسی کنارے کو تحریر یا نقش و نگار وغیرہ کے لیے یا ویسے ہی خالی چھوڑنا، خالی جگہ چھوڑ کر لکھنا

حاشِیَہ پَر حاشِیَہ چَڑھانا

اپنی طرف سے کسی اضافہ کی ہوئی بات میں اور اضافہ کرنا، کسی بات کو مزید بڑھا چڑھا کر بیان کرنا.

حاشِیَہ چَڑْھنا

حاشیہ چڑھانا (رک) کا لازم .

حاشِیَہ چَڑھانا

متن کتاب کی تشریح توضیح یا تنقید وغیرہ کے لیے نوٹ لکھنا

حاشِیَہ باندْھنا

(عور) بات کو بڑھا چڑھا کے بیان کرنا .

حاشِیَہ کا گَواہ

وہ گواہ جو کسی دستاویز کے حاشیہ پر اپنا نام درج کرتا ہے

حاشِیَہ حاشِیے کا گَواہ

وہ گواہ جو کسی دستاویز کے حاشیہ پر اپنا نام درج کرتا ہے، وہ شخص جو کسی دستاویز پر گواہی کے دستخط کرے .

حاشِیَہ کَرنا

نگ پر حرف کھودنے سے قبل کناروں پر جدول بنانا .

حاشِیَہ بَنانا

رومال اور چادر وغیرہ کے کناروں پر بیل بوٹے کاڑھے جانا؛ عمارتوں پر نقش و نگار بنانا.

حاشِیَہ لَگانا

سبقت لے جانا، اضافہ کرنا

حاشِیَہ لِکھنا

حاشیہ چڑھانا، کسی کتاب پر شرح یا تفسیر لکھنا

حاشِیَہ داں

کسی کلام کی تشریح سے واقف ، شرح جاننے والا.

حاشِیَہ دار

جس کے کنارے پر شرح لکھی ہو، کناروں والا، جس میں حاشیہ ہو

حاشِیَہ بوس

خوشامدی، حاشیہ نشین .

حاشِیَہ نَشِیْں

پاس بیٹھنے والے لوگ، مصاحب

حاشِیَہ بوسی

حاشیہ نشینی ، خوشامد.

حاشِیَہ آرائی

کسی بات کے بیان میں حقیقت کے خلاف اپنی طرف سے اضافہ یا رن٘گ آمیزی

حاشِیَہ بَرْدار

حاضر باش، حالی موالی، درباری، نوکر چاکر، حاشیہ نشین

حاشِیَہ گَواہ

witness to the execution of a deed

حاشِیَہ بَرداروں

حاضر باش، حالی موالی، درباری، نوکر چاکر، حاشیہ نشین

حاشِیَہ نِگار

حاشیہ لکھنے والا ، کتابوں پر جدول بنانے والا ؛ آرائش کرنیوالا ؛ رک : حاشیہ نگاری .

حاشِیَہ نَشِین

پاس بیٹھنے والے امیر یا بادشاہ کے مصاحب، درباری

حاشِیَہ نِگاری

حاشیہ لکھنا ، کتابوں وغیرہ کے حاشیے کی آرائش .

حاشِیَہ نَشِینی

حاشیہ نشین کا اسم کیفیت، صحبت، کسی کی خدمت پر ہمہ وقت مامور رہنا

حاشِیَہ نَشِینانِ مَحکَمَہ

اسیرانِ عدالت .

حاشِیَۂ گُنْبَد

(معماری) گنْبد کی چُنائی کا نِچلا حصّہ جو ایک مقررّہ حد تک استوار یعنی سیدھا اُٹھواں (عمودی) چُنا جاتا ہے، پیٹا بُرج .

حاشِیَۂ خَیال میں گُزَرْنا

رک : حاشیۂ خیال میں آنا (عموماً بطور نفی مستعمل) .

حاشِیَۂ خَیال میں آنا

وہم و گمان میں آنا، یاد آنا، ذہن میں آنا (عموماً نفی میں مستعمل) .

حاشِیَۂ خَیال میں ہونا

وہم و گمان میں ہونا، ذہن میں ہونا (عموماً بطور نفی مستعمل).

حاشِیائی شَرْح

حاشیے پر لکھی ہوئی تشریح یا توضیح ، انگ : Marginal Notes .

حَشائی

آنتوں کا، امعائی (Splanchnic).

ہَوشِیَہ

کوئی چیز جو بھینٹ کے لائق ہو ؛ بھینٹ ؛ گھی ملے چاول ؛ گھی تِل اور چاول وغیرہ ملی ہوئی چیز ، جنگلی اناج یا چاول.

حاشِیے دار

جس کے کنارے پر شرح لکھی ہو

ڈیڑھ حاشِیَہ

کشیدہ کاری کیا ہوا کوئی کیڑا وغیرہ جس کے سامنے کے حصّے میں اول اطراف میں بیل بُوٹے بنے ہوں ، عام حاشیے سے زیادہ جوڑے حاشیے کی کشیدہ کاری

گَواہی حاشِیَہ

تصدیق یا شہادت جو کسی تحریر کے حاشیے پر دستخط یا نشان کی شکل میں ہو

ذَیلِی حاشِیَہ

پائے ورق پر لکھی ہوئی عبارت، حاشیہ، پس نوشت (انگ: فُٹ نوٹ Foot Note)

ڈیڑھ حاشِیَہ چَڑھانا

کوئی قیمتی لباس ، جُوتی وغیرہ پہنے ہونا ؛ اِترانا.

چار حاشِیَہ

چاروں طرف کنارے پر بیل بوٹے والا ، ایسا کپڑا یا کوئی چیز جس کے چاروں طرف بیل بوٹے بنے ہوں .

چَو حاشِیَہ

چارحاشیوں والا ؛ جس کے چاروں طرف آرائشی حاشیہ کاڑھا ہوا ہو جیسے شال وغیرہ .

مُحَوَّلَۂ حاشِیَہ

جو حاشیے پر لکھا گیا ہو ، جس کا حوالہ حاشیے پر دیا گیا ہو

گَواہِ حاشِیَہ

وہ گواہ جو کسی تحریر کے حاشیہ پر اپنے دستخط یا نشانی بنا دیتا ہے

گِرْدِ حاشِیَہ

(نباتیات) حولِ عروقیہ ، ستونِ عروقیہ کی بیرونی تہہ یا نسیج ، ان عروقی پودوں کی جڑ یا ڈنٹھل جس سے شاخ اور جڑیں نشو و نما پاتی ہے .

مَرْقُومُ الْحاشِیَہ

(قانون) حاشیہ پر لکھا ہوا (گواہ)

مِنقاری خُوش حاشِیَہ

(ارضیات) آہکی منطقے کے ناری سلسلے کا ایک رکاز (دفینہ) ۔

ڈیڑھ حاشِیَہ کی جُوتی

(جفت کاری) وہ جوتی کے پنّے کا ڈیڑھ حاشیہ کا مدار ہوتا ہے ، وہ جُوتی جس کے اُوپر کی پُوری تراش پر زری نیل بنی ہو خواہ انگوری بیل ہو یا کیری کی شکل کی زری کڑھٹ ہو

بر سَرِ حاشِیَہ

on the margins

دو شالَہ میں ٹاٹ کا حاشِیَہ

ناموزوں ، بے موقع ، بے جا .

دوشالے میں ٹاٹ کا حاشِیہ ہونا

کسی اچھی چیز کو بُری چیز سے ملانا، اعلیٰ کو ادنیٰ سے نسبت دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثَبات)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثَبات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone