تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساری خُدائی ایک طَرَف ، جورُو کا بھائی ایک طَرَف" کے متعقلہ نتائج

مَنکُوحَہ

جس سے نکاح ہوا ہو، نکاحی

مَنکُوحَہ بِیوی

نکاح کی ہوئی بیوی ، نکاحی عورت ، شرعی بیوی

مَنکُوحَہ عَورَت

وہ عورت جسنے شرعی طور پر کسی سے نکاح کر لیا ہو

مَنکُوحات

وہ عورتیں جن سے نکاح کیا گیا ہو

مَنکُوحَہ ہونا

نکاحی بیوی ہونا ، شرعی بیوی ہونا ۔

مَنکُوحَہ بَنانا

زوجیت میں لینا، نکاح کرنا، بیوی بنانا

مَنکُوحَہ بَن جانا

بیوی بن جانا ، نکاح میں چلی جانا

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَنِ مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کے ساتھ نکاح ہوا ہو، بیاہتا بیوی، منکوحہ، نکاح میں آئی ہوئی عورت

غَیر مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کا نکاح نہ ہوا ہو، بن بیاہی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں ساری خُدائی ایک طَرَف ، جورُو کا بھائی ایک طَرَف کے معانیدیکھیے

ساری خُدائی ایک طَرَف ، جورُو کا بھائی ایک طَرَف

saarii KHudaa.ii ek taraf , joruu kaa bhaa.ii ek tarafसारी ख़ुदाई एक तरफ़ , जोरू का भाई एक तरफ़

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ساری خُدائی ایک طَرَف ، جورُو کا بھائی ایک طَرَف کے اردو معانی

  • زن مرید کی نسبت کہتے ہیں کہ وہ بیوی کے بھائی یا رشتہ داروں کے مقابلہ میں کسی کو اہمیت نہیں دیتا .

Urdu meaning of saarii KHudaa.ii ek taraf , joruu kaa bhaa.ii ek taraf

  • Roman
  • Urdu

  • zanamuriid kii nisbat kahte hai.n ki vo biivii ke bhaa.ii ya rishtedaaro.n ke muqaabala me.n kisii ko ehmiiyat nahii.n detaa

सारी ख़ुदाई एक तरफ़ , जोरू का भाई एक तरफ़ के हिंदी अर्थ

  • ज़नमुरीद की निसबत कहते हैं कि वो बीवी के भाई या रिश्तेदारों के मुक़ाबला में किसी को एहमीयत नहीं देता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنکُوحَہ

جس سے نکاح ہوا ہو، نکاحی

مَنکُوحَہ بِیوی

نکاح کی ہوئی بیوی ، نکاحی عورت ، شرعی بیوی

مَنکُوحَہ عَورَت

وہ عورت جسنے شرعی طور پر کسی سے نکاح کر لیا ہو

مَنکُوحات

وہ عورتیں جن سے نکاح کیا گیا ہو

مَنکُوحَہ ہونا

نکاحی بیوی ہونا ، شرعی بیوی ہونا ۔

مَنکُوحَہ بَنانا

زوجیت میں لینا، نکاح کرنا، بیوی بنانا

مَنکُوحَہ بَن جانا

بیوی بن جانا ، نکاح میں چلی جانا

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَنِ مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کے ساتھ نکاح ہوا ہو، بیاہتا بیوی، منکوحہ، نکاح میں آئی ہوئی عورت

غَیر مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کا نکاح نہ ہوا ہو، بن بیاہی عورت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساری خُدائی ایک طَرَف ، جورُو کا بھائی ایک طَرَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساری خُدائی ایک طَرَف ، جورُو کا بھائی ایک طَرَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone