تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانْپ کا کاٹا سوئے، بِچُّھو کا کاٹا روئے" کے متعقلہ نتائج

اَفْعی

سانپ، ایک زہریلا سانپ (رنگ کالا زردی لیے ہوئے یا سرخ کالا کوڑیالا بھی ہوتا ہے دم باریک آدھ گز سے دو گز تک لمبا سر چکلا مثلث مادہ کے چار دانت اور نر کے دو دانت ہوتے ہیں)

اَفْعِیٔ ضَحّاک

وہ روایتی سانپ جو قدیم ایران کے بادشاہ ضحاک کے شانوں پر نکل آئے تھے (کہا جاتا ہے وہ بڑا ظالم اور مطیع شیطان تھا. اس کے شانوں پر شیطان نے بوسہ دیا تھا اور اس جگہ دو سانپ نکل آئے تھے. جب تک دو انسانوں کا مغز روزانہ انھیں نہ کھلایا جاتا تھا اس وقت تک ضحاک کو ایذا پہنچاتے رہتے تھے)

حریف دم افعی

enemy of life of serpent

اردو، انگلش اور ہندی میں سانْپ کا کاٹا سوئے، بِچُّھو کا کاٹا روئے کے معانیدیکھیے

سانْپ کا کاٹا سوئے، بِچُّھو کا کاٹا روئے

saa.np kaa kaaTaa so.e, bichchhuu kaa kaaTaa ro.eसाँप का काटा सोए, बिच्छू का काटा रोए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سانْپ کا کاٹا سوئے، بِچُّھو کا کاٹا روئے کے اردو معانی

  • سان٘پ کے کاٹے ہوئے پر بے ہوشی طاری ہوتی ہے اور بچُّھو کے کاٹے کو بہت تکلیف ہوتی ہے.

Urdu meaning of saa.np kaa kaaTaa so.e, bichchhuu kaa kaaTaa ro.e

  • Roman
  • Urdu

  • saamp ke kaaTe hu.e par behoshii taarii hotii hai aur bachchhuu.o ke kaaTe ko bahut takliif hotii hai

English meaning of saa.np kaa kaaTaa so.e, bichchhuu kaa kaaTaa ro.e

  • someone bitten by a snake either faints or dies and someone bitten by a scorpion cries with pain

साँप का काटा सोए, बिच्छू का काटा रोए के हिंदी अर्थ

  • सांप के काटे हुए पर बेहोशी तारी होती है और बच्चहूओ के काटे को बहुत तकलीफ़ होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَفْعی

سانپ، ایک زہریلا سانپ (رنگ کالا زردی لیے ہوئے یا سرخ کالا کوڑیالا بھی ہوتا ہے دم باریک آدھ گز سے دو گز تک لمبا سر چکلا مثلث مادہ کے چار دانت اور نر کے دو دانت ہوتے ہیں)

اَفْعِیٔ ضَحّاک

وہ روایتی سانپ جو قدیم ایران کے بادشاہ ضحاک کے شانوں پر نکل آئے تھے (کہا جاتا ہے وہ بڑا ظالم اور مطیع شیطان تھا. اس کے شانوں پر شیطان نے بوسہ دیا تھا اور اس جگہ دو سانپ نکل آئے تھے. جب تک دو انسانوں کا مغز روزانہ انھیں نہ کھلایا جاتا تھا اس وقت تک ضحاک کو ایذا پہنچاتے رہتے تھے)

حریف دم افعی

enemy of life of serpent

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانْپ کا کاٹا سوئے، بِچُّھو کا کاٹا روئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانْپ کا کاٹا سوئے، بِچُّھو کا کاٹا روئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone