تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانپ کا کاٹا رَسّی سے ڈَرتا ہے" کے متعقلہ نتائج

اَفْعی

سانپ، ایک زہریلا سانپ (رنگ کالا زردی لیے ہوئے یا سرخ کالا کوڑیالا بھی ہوتا ہے دم باریک آدھ گز سے دو گز تک لمبا سر چکلا مثلث مادہ کے چار دانت اور نر کے دو دانت ہوتے ہیں)

اَفْعِیٔ ضَحّاک

وہ روایتی سانپ جو قدیم ایران کے بادشاہ ضحاک کے شانوں پر نکل آئے تھے (کہا جاتا ہے وہ بڑا ظالم اور مطیع شیطان تھا. اس کے شانوں پر شیطان نے بوسہ دیا تھا اور اس جگہ دو سانپ نکل آئے تھے. جب تک دو انسانوں کا مغز روزانہ انھیں نہ کھلایا جاتا تھا اس وقت تک ضحاک کو ایذا پہنچاتے رہتے تھے)

حریف دم افعی

enemy of life of serpent

اردو، انگلش اور ہندی میں سانپ کا کاٹا رَسّی سے ڈَرتا ہے کے معانیدیکھیے

سانپ کا کاٹا رَسّی سے ڈَرتا ہے

saa.np kaa kaaTaa rassii se Dartaa haiसाँप का काटा रस्सी से डरता है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سانپ کا کاٹا رَسّی سے ڈَرتا ہے کے اردو معانی

  • جسے کوئی تکلیف پہن٘چتی ہے وہ بہت محتاط ہوجاتا ہے، مصیبت زدہ ادنیٰ تکلیف سے بھی ڈرنے لگتا ہے

Urdu meaning of saa.np kaa kaaTaa rassii se Dartaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • jise ko.ii takliif pahunchtii hai vo bahut muhtaat hojaataa hai, musiibatazdaa adnaa takliif se bhii Darne lagtaa hai

English meaning of saa.np kaa kaaTaa rassii se Dartaa hai

  • one who has been bitten by a snake dreads a piece of rope, once bitten twice shy

साँप का काटा रस्सी से डरता है के हिंदी अर्थ

  • जिसे कोई दुःख या पीड़ा पहुँचती है वह बहुत सावधान होजाता है, पीड़ित छोटी चीज़ से भी डरने लगता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَفْعی

سانپ، ایک زہریلا سانپ (رنگ کالا زردی لیے ہوئے یا سرخ کالا کوڑیالا بھی ہوتا ہے دم باریک آدھ گز سے دو گز تک لمبا سر چکلا مثلث مادہ کے چار دانت اور نر کے دو دانت ہوتے ہیں)

اَفْعِیٔ ضَحّاک

وہ روایتی سانپ جو قدیم ایران کے بادشاہ ضحاک کے شانوں پر نکل آئے تھے (کہا جاتا ہے وہ بڑا ظالم اور مطیع شیطان تھا. اس کے شانوں پر شیطان نے بوسہ دیا تھا اور اس جگہ دو سانپ نکل آئے تھے. جب تک دو انسانوں کا مغز روزانہ انھیں نہ کھلایا جاتا تھا اس وقت تک ضحاک کو ایذا پہنچاتے رہتے تھے)

حریف دم افعی

enemy of life of serpent

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانپ کا کاٹا رَسّی سے ڈَرتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانپ کا کاٹا رَسّی سے ڈَرتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone