تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثانی" کے متعقلہ نتائج

صِلَہ

۱. انعام ، عطا ، بخشش ؛ عوض ، بدلہ.

صِلا

انعام، بخشش، اجر

سِلا

(پارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھپچی جو بنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں یعنی نیچے کے حِصّے کے بیچ میں ڈلی رہتی ہے ، دانگی ، دم توڑ .

سِلَع

مسّا جو انسان کے جسم پر نِکل آتا ہے.

صِلَۂ فِعْل

(نحو) وہ کلمہ جو فعل ، صفت یا دوسرے صلۂ فعل کے معنی کی تفصیل کرتا ہے.

صِلَۂ رَحِم

اہلِ خاندان اور رشتہ داروں سے نیکی اور احسان کا برتاؤ ، خویش و اقربا سے تعلق رکھنا ، اعزّہ کی خوشی اور غم میں ہر طرح شریک ہونا.

سِلَح ساز

ہتھیار بنانے والا.

صِلَہ دِہی

صلہ دینا ، بدلہ چکانا.

صِلایَہ

پتّھر، سل بٹّہ، کھرل

سِلا ہار

سلا چننے والا ، خوشہ چیں .

صِلَہ یابی

بدلہ ملنا ، صلہ ملنا ، اجر حاصل ہونا.

سِلاحِی

ہتھیار بند، زرہ بند، سپاہی، فوجی

سِلا اوبَن

(دلاّل) دس روپے .

سلاؤں

get sewn/stitched

سِیلا

(کاشت کاری) اناج کی بالیں، جو کٹائی کے بعد کھیت میں گِری بڑی رہ جائیں اور بعد میں سمیٹی جائیں، ناگل اور برس میں جڑی ہوئی چوبی میخ

سِلاخ

جس درخت خرما کے سبز پھل جھڑ گئے ہوں اور ننگا رہ گیا ہو اُس کا نام عربوں نے سِلاخ رکھا ہے .

صِلَۂِ رَحْمی

benevolent or kind relationship, kindness to kith and kin, treating the relatives well, maintenance of ties with the relations

سِلابْچی

رک : سلفچی ، سلپچی ، چلمچی .

صِلَہ رَحِمی

خاندان والوں سے نیکی کا برتاؤ کرنا۔

سِلاہَٹی

ایک قِسم کا ریشمی کپڑا ۔

سِلاہَتی

ایک قِسم کا ریشمی کپڑا ۔

سِیلَہ

نَمی ، رطوبت ، گیلا پن.

صِلَۂ اَرْحام

رک : صلۂ رحم.

سِلائی

کپڑوں کو سُوئی دھاگے سے جوڑنے کا عمل، ٹان٘کا، سُوئی کا کام، درزی کا کام یا پیشہ

سِلامْلِق

دیوان خانہ ، مَردوں کے بیٹھنے کا کمرا ، بڑی عمارتوں میں مَردوں کی ملاقات کی الگ جگہ.

سِلانِیط

بلوریں شکل اور بھالے کی انی سے مشابہہ جپسم کے پتھر کی ایک قسم ، حجر القمر ۔

صِلَہ مانگْنا

صلہ چاہنا ، بدلہ مانگنا ، اجر چاہنا.

سِلاجِیْت

سلارس، سیاہ یا سیاہی مائل کتھئی رنگ کا بودار گاڑھا مادّہ، جو پتّھر سے خود بخود رستا ہے اور دواؤں میں استعمال کیا جاتا ہے، سلاجیت بدن کے جوڑوں اور تقویت باہ کے لئے مفید ہوتا ہے

صِلَہ مِلْنا

حسنِ خدمت یا کارگزاری کا انعام ملنا ، معاوضہ ملنا.

صِلَہ چُکانا

بدلہ دینا ، عوض دینا.

سِلا آنے اِکْلا

(دلال) ایک روپیہ دس آنہ .

سِلاح ساز

جنگی ساز و سامان نیز ہتھیار بنانے والا

سِلاح دار

مملوکوں کی سلطنت میں ایک عہدہ دار جس کے سپرد بادشاہ کے اسلحہ ہوتے تھے ، اسلحہ خانہ کا داروغہ .

سِلاحِ جَنگ

جنگی ہتھیار ، فوجی سازو سامان .

سِلاح سازی

ہتھیار بنانا .

سِلاح بَنْدی

ہتھیار بندی ، مُسَلَح ہونا .

سِلاح پوشی

ہتھیار بندی ، مُسَلّح ہونا .

سِلاح شوری

हथियारबंदी, सशस्त्रता, सिपाहीपन, सैनिकता।

سِلاح شور

سلاح دار، بہادرسپاہی، ہتھیاربند، میگرین کا داروغہ

سِلاح پوش

سِلاح بند ، مُسَلّح ، ہتھیار بند آدمی .

سِلاحِ دَسْت

armed (person)

سِلاحِ دَسْتی

हथियारबंदी, हाथ में हथियार होना।

سِلاح سَنجوگ

جنگی ہتھیار ، فوجی ساز و سامان ، آلاتِ حرب .

سِلائی دار

Streaked, striped, twilled.

سِلاح خانَہ

وہ مکان یا کمرہ جہاں ہتھیار رکھے جاتے ہیں، اسلحہ خانہ

سِلاحِ کامِل

(سیاسیات) مکمل سامانِ حفاظت ، کامل بچاؤ ، مکمل اسلحہ بندی .

سِلاح فَروش

ہتھیار بیچنے والا .

سِلانا

رفو کروانا، سِلوانا

سِلائی مَشِین

Sewing machine.

سِلابَہ

سِل پر پیسنے کا عمل ، پیسنا.

صِلات

(قواعد) وہ حروف ربط جو افعال کے ساتھ خاص مفہوم ادا کرنے کے لیے لائے جائیں .

سِلاح

ہتھیار، آلاتِ جنگ

سِلاس

insensibility, unconsciousness.

سِلاح و کَجیم

ہتھیار اور زرہ بکتر.

سِلاح بَرْدار

ہتھیار اُٹھانے والا، وہ جو ہتھیار لیکر ساتھ چلے ؛ اسلحہ خانہ کا داروغہ .

سِلاہَٹی مَہِین

ریشمی کپڑے کی ایک قِسم جو نرم ، پتلا اور قیمتی ہوتا تھا ۔

سِلاہَتی مَہِین

ریشمی کپڑے کی ایک قِسم جو نرم ، پتلا اور قیمتی ہوتا تھا ۔

سِلاہَتی کَمِینَہ

ایک ریشمی کپڑا جو نِسبتاً سستا ہوتا تھا ۔

سِلاہَٹی کَمِینَہ

ایک ریشمی کپڑا جو نِسبتاً سستا ہوتا تھا ۔

سِلاہَٹی مِیانَہ

ریشمی کپڑے کی ایک قسم جو درمیانی درجے کا ہوتا تھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ثانی کے معانیدیکھیے

ثانی

saaniiसानी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ثانی کے اردو معانی

عربی، ہندی - صفت، عددی

  • أ(ع) صفت۔ ۱۔دوسرا۔ (محسنؔ) جس کا اوّل نہیں وہ ثانی ہے۔ ۲۔مذکر۔ نظیر۔ مانند۔ مقابل۔ ؎
  • جو ترتیب میں ایک کے بعد ہو، تین اور تیسرے سے پہلے، دوسرا، دوم
  • مِثال، جواب، حریف، مدِّ مقابل
  • مقابل، بم پلہ، جوڑ، اس جیسا دوسرا

شعر

Urdu meaning of saanii

  • Roman
  • Urdu

  • na(e) sifat। १।duusraa। (muhsin) jis ka avval nahii.n vo saanii hai। २।muzakkar। naziir। maanind। muqaabil।
  • jo tartiib me.n ek ke baadhuu, tiin aur tiisre se pahle, duusraa, dom
  • misaal, javaab, hariif, mada.u muqaabil
  • muqaabil, bam palla, jo.D, us jaisaa duusraa

English meaning of saanii

Arabic, Hindi - Adjective, Numeral

सानी के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - विशेषण, संख्यात्मक

  • दूसरा
  • द्वितीय, दूसरा, अन्य, दीगर, जैसे, औरंगजेब सानी
  • बराबरी का, समानता रखने वाला, मुकाबले का, तुल्य, समान, समकक्ष, जोड़, जैसे: इन बातों में तो तुम्हारा सानी और कोई नहीं है
  • बराबरी का; मुकाबले का; जोड़ का; समान; तुल्य।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صِلَہ

۱. انعام ، عطا ، بخشش ؛ عوض ، بدلہ.

صِلا

انعام، بخشش، اجر

سِلا

(پارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھپچی جو بنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں یعنی نیچے کے حِصّے کے بیچ میں ڈلی رہتی ہے ، دانگی ، دم توڑ .

سِلَع

مسّا جو انسان کے جسم پر نِکل آتا ہے.

صِلَۂ فِعْل

(نحو) وہ کلمہ جو فعل ، صفت یا دوسرے صلۂ فعل کے معنی کی تفصیل کرتا ہے.

صِلَۂ رَحِم

اہلِ خاندان اور رشتہ داروں سے نیکی اور احسان کا برتاؤ ، خویش و اقربا سے تعلق رکھنا ، اعزّہ کی خوشی اور غم میں ہر طرح شریک ہونا.

سِلَح ساز

ہتھیار بنانے والا.

صِلَہ دِہی

صلہ دینا ، بدلہ چکانا.

صِلایَہ

پتّھر، سل بٹّہ، کھرل

سِلا ہار

سلا چننے والا ، خوشہ چیں .

صِلَہ یابی

بدلہ ملنا ، صلہ ملنا ، اجر حاصل ہونا.

سِلاحِی

ہتھیار بند، زرہ بند، سپاہی، فوجی

سِلا اوبَن

(دلاّل) دس روپے .

سلاؤں

get sewn/stitched

سِیلا

(کاشت کاری) اناج کی بالیں، جو کٹائی کے بعد کھیت میں گِری بڑی رہ جائیں اور بعد میں سمیٹی جائیں، ناگل اور برس میں جڑی ہوئی چوبی میخ

سِلاخ

جس درخت خرما کے سبز پھل جھڑ گئے ہوں اور ننگا رہ گیا ہو اُس کا نام عربوں نے سِلاخ رکھا ہے .

صِلَۂِ رَحْمی

benevolent or kind relationship, kindness to kith and kin, treating the relatives well, maintenance of ties with the relations

سِلابْچی

رک : سلفچی ، سلپچی ، چلمچی .

صِلَہ رَحِمی

خاندان والوں سے نیکی کا برتاؤ کرنا۔

سِلاہَٹی

ایک قِسم کا ریشمی کپڑا ۔

سِلاہَتی

ایک قِسم کا ریشمی کپڑا ۔

سِیلَہ

نَمی ، رطوبت ، گیلا پن.

صِلَۂ اَرْحام

رک : صلۂ رحم.

سِلائی

کپڑوں کو سُوئی دھاگے سے جوڑنے کا عمل، ٹان٘کا، سُوئی کا کام، درزی کا کام یا پیشہ

سِلامْلِق

دیوان خانہ ، مَردوں کے بیٹھنے کا کمرا ، بڑی عمارتوں میں مَردوں کی ملاقات کی الگ جگہ.

سِلانِیط

بلوریں شکل اور بھالے کی انی سے مشابہہ جپسم کے پتھر کی ایک قسم ، حجر القمر ۔

صِلَہ مانگْنا

صلہ چاہنا ، بدلہ مانگنا ، اجر چاہنا.

سِلاجِیْت

سلارس، سیاہ یا سیاہی مائل کتھئی رنگ کا بودار گاڑھا مادّہ، جو پتّھر سے خود بخود رستا ہے اور دواؤں میں استعمال کیا جاتا ہے، سلاجیت بدن کے جوڑوں اور تقویت باہ کے لئے مفید ہوتا ہے

صِلَہ مِلْنا

حسنِ خدمت یا کارگزاری کا انعام ملنا ، معاوضہ ملنا.

صِلَہ چُکانا

بدلہ دینا ، عوض دینا.

سِلا آنے اِکْلا

(دلال) ایک روپیہ دس آنہ .

سِلاح ساز

جنگی ساز و سامان نیز ہتھیار بنانے والا

سِلاح دار

مملوکوں کی سلطنت میں ایک عہدہ دار جس کے سپرد بادشاہ کے اسلحہ ہوتے تھے ، اسلحہ خانہ کا داروغہ .

سِلاحِ جَنگ

جنگی ہتھیار ، فوجی سازو سامان .

سِلاح سازی

ہتھیار بنانا .

سِلاح بَنْدی

ہتھیار بندی ، مُسَلَح ہونا .

سِلاح پوشی

ہتھیار بندی ، مُسَلّح ہونا .

سِلاح شوری

हथियारबंदी, सशस्त्रता, सिपाहीपन, सैनिकता।

سِلاح شور

سلاح دار، بہادرسپاہی، ہتھیاربند، میگرین کا داروغہ

سِلاح پوش

سِلاح بند ، مُسَلّح ، ہتھیار بند آدمی .

سِلاحِ دَسْت

armed (person)

سِلاحِ دَسْتی

हथियारबंदी, हाथ में हथियार होना।

سِلاح سَنجوگ

جنگی ہتھیار ، فوجی ساز و سامان ، آلاتِ حرب .

سِلائی دار

Streaked, striped, twilled.

سِلاح خانَہ

وہ مکان یا کمرہ جہاں ہتھیار رکھے جاتے ہیں، اسلحہ خانہ

سِلاحِ کامِل

(سیاسیات) مکمل سامانِ حفاظت ، کامل بچاؤ ، مکمل اسلحہ بندی .

سِلاح فَروش

ہتھیار بیچنے والا .

سِلانا

رفو کروانا، سِلوانا

سِلائی مَشِین

Sewing machine.

سِلابَہ

سِل پر پیسنے کا عمل ، پیسنا.

صِلات

(قواعد) وہ حروف ربط جو افعال کے ساتھ خاص مفہوم ادا کرنے کے لیے لائے جائیں .

سِلاح

ہتھیار، آلاتِ جنگ

سِلاس

insensibility, unconsciousness.

سِلاح و کَجیم

ہتھیار اور زرہ بکتر.

سِلاح بَرْدار

ہتھیار اُٹھانے والا، وہ جو ہتھیار لیکر ساتھ چلے ؛ اسلحہ خانہ کا داروغہ .

سِلاہَٹی مَہِین

ریشمی کپڑے کی ایک قِسم جو نرم ، پتلا اور قیمتی ہوتا تھا ۔

سِلاہَتی مَہِین

ریشمی کپڑے کی ایک قِسم جو نرم ، پتلا اور قیمتی ہوتا تھا ۔

سِلاہَتی کَمِینَہ

ایک ریشمی کپڑا جو نِسبتاً سستا ہوتا تھا ۔

سِلاہَٹی کَمِینَہ

ایک ریشمی کپڑا جو نِسبتاً سستا ہوتا تھا ۔

سِلاہَٹی مِیانَہ

ریشمی کپڑے کی ایک قسم جو درمیانی درجے کا ہوتا تھا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone