تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوحِ نَفْسانی" کے متعقلہ نتائج

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

انگوری شراب کے باعث بربادی

بُرْبُڑا

رک : بلبلہ .

خانْماں بَربادی

تباہی

خانَہ بَرْبادی

گھر کی تباہی، بیوی کا مرجانا، بیوی کے مرجانے پر زیادہ مستعمل ہے

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

شادی خانَہ بَربادی

وہ شادی جس کے نتائج اچھے نہ ہوں

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوحِ نَفْسانی کے معانیدیکھیے

رُوحِ نَفْسانی

ruuh-e-nafsaaniiरूह-ए-नफ़्सानी

اصل: عربی

وزن : 22222

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

رُوحِ نَفْسانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طِب) دماغ کی رُوح ، یہ قُوتِ نفسانی (قوّت حس و حرکت) کی حامل ہے جس کے ذریعہ اعضاء میں حِس و حرکت پیدا ہوتی ہے. یہ رُوح پٹھوں کے ذریعہ تمام بدن میں پھیل کر اعضاء کو حس و حرکت کی قوّت عطا کرتی ہے.

Urdu meaning of ruuh-e-nafsaanii

  • Roman
  • Urdu

  • (tab) dimaaG kii ruu.oh, ye ko.uu ta-e-nafsaanii (qoXvat his-o-harkat) kii haamil hai jis ke zariiyaa aazaa me.n hiss-o-harkat paida hotii hai. ye ruu.oh paTTho.n ke zariiyaa tamaam badan me.n phail kar aazaa ko his-o-harkat kii qoXvat ata kartii hai

English meaning of ruuh-e-nafsaanii

Noun, Feminine

  • the sense of self in humans which is responsible for consciousness

रूह-ए-नफ़्सानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्राणवायु का वह अंश जो मस्तिष्क में रहता और इंद्रियों का संचालन करता तथा उन्हें शक्ति प्रदान करता है (यूनानी तिब) ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

انگوری شراب کے باعث بربادی

بُرْبُڑا

رک : بلبلہ .

خانْماں بَربادی

تباہی

خانَہ بَرْبادی

گھر کی تباہی، بیوی کا مرجانا، بیوی کے مرجانے پر زیادہ مستعمل ہے

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

شادی خانَہ بَربادی

وہ شادی جس کے نتائج اچھے نہ ہوں

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوحِ نَفْسانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوحِ نَفْسانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone