اردو، انگلش اور ہندی میں رُخِ حَیات کے معانیدیکھیے
رُخِ حَیات کے اردو معانی
اسم، مذکر
- طرزِ زندگی
شعر
فاضلؔ رخ حیات پہ یوں تھیں مسرتیں
جیسے غم حیات کی الجھن میں کچھ نہ تھا
شاید رخ حیات سے سرکے نقاب اور
بھر دو مرے سبو میں شراب گلاب اور
وصال یار تو ممکن نہیں مگر ناصح
رخ حیات اسی آرزو سے روشن ہے
English meaning of ruKH-e-hayaat
Noun, Masculine
- aspect of life
रुख़-ए-हयात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जीवन का पहलू
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُخِ حَیات)
رُخِ حَیات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔