تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روکَڑ بَہی" کے متعقلہ نتائج

روکَڑ

نقد روپیہ پیسا.

روکَڑ بَہی

(مہاجنی) وہ کتاب جس میں نقدی کا حساب کتاب درج ہو، نقد یہی

روکَڑی

خزانچی ؛ تحویل دار.

روکَڑِیا

وہ شخص جس کے پاس آمدنی اور اخراجات کا حساب ہو

روکَڑ بِکْری

فروخت سے حاصل ہونے والی نقدی، کیش، نقد بکری

روکَڑ مِلانا

(مہاجنی) دن بھر کی فروخت کا حساب مِلانا.

روکَڑِیاں

جس کی تحویل میں نقد روپیہ ہو . خزانچی ، تحویل دار ، نقدی رکھنے والا ، روکڑی.

اردو، انگلش اور ہندی میں روکَڑ بَہی کے معانیدیکھیے

روکَڑ بَہی

roka.D-bahiiरोकड़-बही

اصل: ہندی

وزن : 2212

موضوعات: مہاجنی محاسبی

روکَڑ بَہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (مہاجنی) وہ کتاب جس میں نقدی کا حساب کتاب درج ہو، نقد یہی

English meaning of roka.D-bahii

Noun, Feminine

  • cashbook

रोकड़-बही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नगद रुपयों के लेन-देन के हिसाब वाली बही या पुस्तिका; (कैश बुक)।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روکَڑ بَہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

روکَڑ بَہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words