تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روگ کا جَڑ کھانْسی ،لَڑائی کی جَڑ ہانْسی" کے متعقلہ نتائج

مُتَبائِن

(ریاضی) وہ عدد جس کے اجزائے ضربی نہ ہو سکیں

مُتَبائِن اَجزا

متضاد اجزا ، ایک دوسرے سے مختلف چیزیں ، ایک دوسرے سے الگ اشیا ۔

مُتَبائِنان

دو متبائن اشیا ؛ (منطق) دو مختلف المعانی الفاظ ۔

اَعْدادِ مُتَبائِن

وہ اعداد، جن کا کوئی جزو ضربی مشترک سوا ایک کے نہ ہو، (دوسرے لفظوں میں) سوا ایک کے کسی پر وہ پورے تقسیم نہ ہوتے ہوں، جیسے ۳، ۵، ۷، ۱۱، اعداد متبائن ہیں

غَیر مُتَبائِن

جو دوسرے سے دور نہ ہو، جو ایک دوسرے کے مخالف نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں روگ کا جَڑ کھانْسی ،لَڑائی کی جَڑ ہانْسی کے معانیدیکھیے

روگ کا جَڑ کھانْسی ،لَڑائی کی جَڑ ہانْسی

rog kaa ja.D khaa.nsii, la.Daa.ii kii ja.D haa.nsiiरोग का जड़ खाँसी, लड़ाई की जड़ हाँसी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

روگ کا جَڑ کھانْسی ،لَڑائی کی جَڑ ہانْسی کے اردو معانی

  • معمولی کھان٘سی بڑھ کر شدید مرض کی صورت اختیار کر سکتی ہے اور ہن٘سی مذاق اکثر باعثِ فساد ہوتا ہے .

Urdu meaning of rog kaa ja.D khaa.nsii, la.Daa.ii kii ja.D haa.nsii

  • Roman
  • Urdu

  • maamuulii khaansii ba.Dh kar shadiid marz kii suurat iKhatiyaar kar saktii hai aur hansii mazaaq aksar baa.is-e-fasaad hotaa hai

रोग का जड़ खाँसी, लड़ाई की जड़ हाँसी के हिंदी अर्थ

  • मामूली खांसी बढ़ कर शदीद मर्ज़ की सूरत इख़तियार कर सकती है और हंसी मज़ाक़ अक्सर बाइस-ए-फ़साद होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَبائِن

(ریاضی) وہ عدد جس کے اجزائے ضربی نہ ہو سکیں

مُتَبائِن اَجزا

متضاد اجزا ، ایک دوسرے سے مختلف چیزیں ، ایک دوسرے سے الگ اشیا ۔

مُتَبائِنان

دو متبائن اشیا ؛ (منطق) دو مختلف المعانی الفاظ ۔

اَعْدادِ مُتَبائِن

وہ اعداد، جن کا کوئی جزو ضربی مشترک سوا ایک کے نہ ہو، (دوسرے لفظوں میں) سوا ایک کے کسی پر وہ پورے تقسیم نہ ہوتے ہوں، جیسے ۳، ۵، ۷، ۱۱، اعداد متبائن ہیں

غَیر مُتَبائِن

جو دوسرے سے دور نہ ہو، جو ایک دوسرے کے مخالف نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روگ کا جَڑ کھانْسی ،لَڑائی کی جَڑ ہانْسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

روگ کا جَڑ کھانْسی ،لَڑائی کی جَڑ ہانْسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone