تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَشْک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَشْک کے معانیدیکھیے
رَشْک کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
کسی کی خوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے)، کسی کی دولت پر اس کے زوال کے بغیر کی جانے والی خواہش، یہ آرزو کہ جو دوسرے کو حاصل ہے مجھے بھی مل جائے
مثال - نظام الدین اولیا کو سعدی پر بے انتہا رشک تھا اس لیے ان کی پیروی کرنے کے لیے خسرو اور سجزی کو مشورہ دیا تھا
- ہم پیشگی یا ہمسری وغیرہ کی چونپ، رقابت، ہم پیشہ ہونے کا حسد
- جلن، ڈاہ، جلاپا، حسد
صفت
-
جس کے وصف پر حریف کو رشک ہو، جس کے کمال کے مقابل کوئی باکمال شرمندہ ہو کر رہ جائے
مثال - تمام عمارات رشک نگارخانہ چیں بنی ہوئی تھیں (١٩٢٠ء، رہنمائے قلعہ دہلی، ٢)
-
(مجازاً) (حریف سے) بہتر و برتر، قابل رشک، رشک انگیز
مثال - ختائی سب اس بلدہ آباد رشک ارم ذات العماد کے باب میں کہتے ہیں (۱۸۴۸، تاریخ ممالک چین (ترجمہ)، ۱: ۲۶)
وضاحتی ویڈیو
شعر
رشک سے نام نہیں لیتے کہ سن لے نہ کوئی
دل ہی دل میں اسے ہم یاد کیا کرتے ہیں
چھوڑا نہ رشک نے کہ ترے گھر کا نام لوں
ہر اک سے پوچھتا ہوں کہ جاؤں کدھر کو میں
رشک کہتا ہے کہ اس کا غیر سے اخلاص حیف
عقل کہتی ہے کہ وہ بے مہر کس کا آشنا
English meaning of rashk
Noun, Masculine
-
the process of copying something achieved by someone else and trying to do it as well as they have, effort to match or surpass a person or achievement, typically by imitation, jealous, emulation
Example - Nizamuddin Auliya ko Saadi par be-intiha rashk tha isliye unki pairvi karne ke liye Khusrau aur Sajzi ko mashvara diya tha
- grudge
- envy, malice, spite
- enmity
Adjective
रश्क के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
ईर्ष्याजन्य यह विचार कि जैसा वह है वैसा मुझे भी होना चाहिए अथवा मैं किसी प्रकार उसके स्थान पर हो जाता, दूसरे की चीज़ देख कर दुखी होना, किसी को हानि पहुँचाये बिना उस जैसा बनने की भावना, ईर्ष्या
उदाहरण - निज़ामुद्दीन औलिया को सादी पर बे-इंतिहा रश्क था इस्लिए उनकी पैरवी करने के लिए ख़ुसरौ और सज्ज़ी को मशवरा दिया था
- दूसरे की चीज़ देख कर दुखी होना, जलन, डाह, कुढ़न, जलापा
- जिसके गुणों को देख प्रतिद्वंदी को ईर्ष्या हो, जिसके कुशलता के आगे कोई कुशल लज्जित हो कर रह जाए दुश्मनी, अदावत
رَشْک کے مترادفات
رَشْک کے قافیہ الفاظ
رَشْک کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَشْک)
رَشْک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔