اردو، انگلش اور ہندی میں رَقْص کے معانیدیکھیے
رَقْص کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
اصول نغمی یا فطری امنگ اور جوشِ مسرت میں تھرکنے اور ناچنے کا عمل یا کیفیت
مثال - وہ (زبیدہ) معمولی رقص کرنے والیوں کی طرح بار بار بیجا طور پر اپنی ابروؤں میں جنبش پیدا ہونے نہیں دیتی
- ناچ، ڈانس، ناچنا
- (تصوف) دائرے کی صورت میں تیز حرکت، چکر، دور، سرود، سماع، وجد، حال
- رقص کے اصول کے خلاف ناچنا، اچھلنے کودنے، جھومنے یا چکر لگانے کی کیفیت یا عمل، رقص شتری، اچھل کود، دھمال
شعر
جان جانے کو ہے اور رقص میں پروانہ ہے
کتنا رنگین محبت ترا افسانہ ہے
یہ کس نے فون پے دی سال نو کی تہنیت مجھ کو
تمنا رقص کرتی ہے تخیل گنگناتا ہے
گھر رہیے کہ باہر ہے اک رقص بلاؤں کا
اس موسم وحشت میں نادان نکلتے ہیں
English meaning of raqs
रक़्स के हिंदी अर्थ
رَقْص کے مترادفات
رَقْص سے متعلق محاورے
رَقْص سے متعلق کہاوتیں
رَقْص کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَقْص)
رَقْص
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔