اردو، انگلش اور ہندی میں رَقْص گاہ کے معانیدیکھیے
رَقْص گاہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث، واحد
- ناچ سکھانے یا ناچ کی نُمائش کرنے کا مخصوص کمرہ یا اِدارہ
شعر
کبھی ساز غم سے جو سر ملے تو میں رقص گاہ میں جل اٹھا
مرے بخت میں تھی جو نغمگی میں اسی کے زیر اثر رہا
نہ آنسوؤں میں کبھی تھا نہ دل کی آہ میں ہے
تماش بین ہمیشہ سے رقص گاہ میں ہے
زنداں کوئی قریب نہیں اور نہ رقص گاہ
سنتے ہیں اک عجیب سی جھنکار سب کے سب
English meaning of raqs-gaah
Persian, Arabic - Noun, Feminine, Singular
- ball room, place for dance
रक़्स-गाह के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- नाच सिखाने या नाच की नुमाइश करने का विशेष कमरा या संस्था, नाट्यशाल, नाचघर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَقْص گاہ)
رَقْص گاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔