اردو، انگلش اور ہندی میں رَقْصِ طاؤُس کے معانیدیکھیے
رَقْصِ طاؤُس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. مور کا ناچ.
- ۲. ایک قسم کا ناچ جو پشواز کے دامن پسار کو مور کے ناچ کی طرح ناچتے ہیں.
شعر
مستیوں میں رقص طاؤس اب کہاں
شوخیوں میں وہ رم آہو نہ ڈھونڈ
رقص طاؤس کا حسیں منظر
دیکھتا ہے تو زاغ جلتا ہے
English meaning of raqs-e-taa.uus
Noun, Masculine
- dancing of a peacock
रक़्स-ए-ताऊस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मोर का नाच
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَقْصِ طاؤُس)
رَقْصِ طاؤُس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔