تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنجِش ہونا" کے متعقلہ نتائج

رَنْجِش

کشیدگی، خفگی، آزردگی، ناخوشی، کدورت

رَنْجِشاں

رنجش (رک) کی جمع

رَنجِش ہونا

غمگین ہونا، آزردہ ہونا، رنجور ہونا، رنجیدہ ہونا

رَنْجِش کَرنا

آزردہ کرنا، رنج پہنچانا

رَنجِش بیجا

بلاوجہ کی کشیدگی، خفگی، شکررنجی

رنج شادمانی

رنج آشنا

غمگین، اداس، دکھی، مغموم، دلگیر، متأسّف

وَجَہِ رَنْجِش

رَن٘ج سَہْنا

دکھ ، تکلیف ، مصیبت ، اذیت برداشت کرنا

اَسْبابِ رَنْج و عَیش

سبب درد و شادماتی، خوشی اور اذیت کا آلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنجِش ہونا کے معانیدیکھیے

رَنجِش ہونا

ranjish honaaरंजिश होना

محاورہ

رَنجِش ہونا کے اردو معانی

  • غمگین ہونا، آزردہ ہونا، رنجور ہونا، رنجیدہ ہونا

English meaning of ranjish honaa

  • to have strained relations, to feel grieved

रंजिश होना के हिंदी अर्थ

  • दुखी होना, मनमुटाव होना, अन-बन होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنجِش ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنجِش ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words