تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنگ آمیزی" کے متعقلہ نتائج

حَق شَناسی

جس کا جو حق نکلتا ہو طیب خاطر سے تسلیم کرنا، حق خدمت سے واقف ہونا، قدردانی، جوہر شناسی، شکر گزاری، خدا پرستی

حَق ناشَناسی

ناشکرگزاری، احسان فراموشی

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگ آمیزی کے معانیدیکھیے

رَنگ آمیزی

rang-aameziiरंग-आमेज़ी

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

رَنگ آمیزی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نقّاشی، مصوّری، رنگ کا ملانا
  • (مجازاً) تغیر، تبدیلی
  • حقیقت خلاف واقعہ اضافے کا عمل، بات کا بتنگڑ بنانے کی صورت حال، مبالغہ آرائی
  • (رنگ کاری) لکڑی وغیرہ پر رنگ روغن کرنے اور رنگیں پھول بوٹے بنانے کی صنعت

شعر

Urdu meaning of rang-aamezii

  • Roman
  • Urdu

  • nakkaashii, masoXvarii, rang ka milaana
  • (majaazan) taGayyur, tabdiilii
  • haqiiqat Khilaaf vaaqiya izaaphe ka amal, baat ka batanga.D banaane kii suurat-e-haal, mubaalaGa aaraa.ii
  • (rang kaarii) lakk.Dii vaGaira par rang rogan karne aur rangii.n phuul buuTe banaane kii sanat

English meaning of rang-aamezii

Noun, Feminine

  • colouring, painting
  • (metaphorical) changeableness of colour or of manner, variableness, fickleness, inconstancy
  • misrepresentation, tainting
  • the being or becoming of various colours
  • stratagem

रंग-आमेज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चित्र-कर्म, नक्क़ाशी, अतिरंजन, अत्युक्ति
  • परिवर्तन, तबदीली
  • हक़ीक़त खिलाफ-ए-वाक़िया इज़ाफे़ का अमल, बात का बतंगड़ पन्नाने की सूओरत हाल, मुबालग़ा आराई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَق شَناسی

جس کا جو حق نکلتا ہو طیب خاطر سے تسلیم کرنا، حق خدمت سے واقف ہونا، قدردانی، جوہر شناسی، شکر گزاری، خدا پرستی

حَق ناشَناسی

ناشکرگزاری، احسان فراموشی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنگ آمیزی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنگ آمیزی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone