تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَکھ رَکھاو" کے متعقلہ نتائج

رِکھ

ولی، عابد، زاہد، رشی

رِکھی

(ہند) رشی

رِکھ بَھک

ایک دیسی دوا ، اسکی طبیعت سرد ہے اعضا کو قوت دیتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَکھ رَکھاو کے معانیدیکھیے

رَکھ رَکھاو

rakh-rakhaavरख-रखाव

اصل: ہندی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

رَکھ رَکھاو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خصوصی توجہ مبذول رکھنے کا عمل ، نگہداشت ، خبرگیری ، دیکھ بھال.
  • دیکھ بھال، گزارا، گزر بسر، حفاظت، نگرانی، پرورش، پہرے داری، بگاڑ یا خطرے سے محفوظ رکھنے یا بچانے کا عمل
  • وضعداری اور تعلق کو نِباہنے اور معمولات پر قائم رہنے کا عمل ، سن٘بھال.
  • خاطر داری ، قدر دانی یا عِزّت و احترام.

شعر

Urdu meaning of rakh-rakhaav

  • Roman
  • Urdu

  • Khusuusii tavajjaa mabzuul rakhne ka amal, nigahdaashat, Khabargiirii, dekh bhaal
  • dekh bhaal, guzaaraa, guzar basar, hifaazat, nigraanii, paravrish, pahredaarii, bigaa.D ya Khatre se mahfuuz rakhne ya bachaane ka amal
  • vazaadaarii aur taalluq ko nibaahane aur maamuulaat par qaayam rahne ka amal, sambhaal
  • Khaatirdaarii, qadardaanii ya izzat-o-ehtiraam

English meaning of rakh-rakhaav

Noun, Masculine

  • care for others, consideration, maintenance, the act of preserving or protecting from deterioration or danger
  • maintenance

रख-रखाव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मर्यादा, परंपरा, व्यवहार, सम्बन्ध आदि का उचित रूप में होने वाला निर्वाह
  • रख-रखाव, देखभाल, संधारण, जीविका, निर्वाह, गुज़ारा, जीवन-यापन, बसर, रक्षा, सुरक्षा, संरक्षण, संधारण, हिफ़ाज़त, पालन-पोषण, परवरिश, अनुरक्षण, बचाव, भरण-पोषण, संभरण, पहरेदारी, संरक्षित करने की क्रिया या खराब होने या खतरे से बचाने की क्रिया
  • रक्षा, हिफ़ाज़त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رِکھ

ولی، عابد، زاہد، رشی

رِکھی

(ہند) رشی

رِکھ بَھک

ایک دیسی دوا ، اسکی طبیعت سرد ہے اعضا کو قوت دیتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَکھ رَکھاو)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَکھ رَکھاو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone