تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راجا کے گَھر موتِیوں کا کال" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز، نہایت باوقار

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

مُعَزَّزا

رک : معجزہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں راجا کے گَھر موتِیوں کا کال کے معانیدیکھیے

راجا کے گَھر موتِیوں کا کال

raajaa ke ghar motiyo.n kaa kaalराजा के घर मोतियों का काल

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

راجا کے گَھر موتِیوں کا کال کے اردو معانی

  • کسی چیز کا اس جگہ میّسر نہ آنا جہاں اس کی افراط ہو یا جہاں اس کے افراط کے ساتھ پایا جانا چاہیے
  • ایک حیرت انگیز بات

Urdu meaning of raajaa ke ghar motiyo.n kaa kaal

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ka is jagah miiXyasar na aanaa jahaa.n us kii ifraat ho ya jahaa.n is ke ifraat ke saath paaya jaana chaahi.e
  • ek hairatangez baat

राजा के घर मोतियों का काल के हिंदी अर्थ

  • किसी चीज़ का उस स्थान पर उपलब्ध न होना जहाँ वह प्रचुर मात्रा में हो या जहाँ उसके प्रचुर मात्रा के साथ पाया जाना चाहिये
  • एक आश्चर्य की बात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز، نہایت باوقار

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

مُعَزَّزا

رک : معجزہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راجا کے گَھر موتِیوں کا کال)

نام

ای-میل

تبصرہ

راجا کے گَھر موتِیوں کا کال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone