تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُوَّتِ حافِظَہ" کے متعقلہ نتائج

تَاب

(تاختن کا حاصل مصدر) طاقت، توانائی، جیسے: کیا تاب

تَاب و تَبِ عَمَل

endurance and capability of action

تَابْنَاک

روشن، چمک دار

تَابِع مُہْمَل

وہ بے معنی لفظ جو کسی بامعنی لفظ کے بعد بولا جاتا ہے بامعنی لفظ کے حرف اول کو عموماً واو وغیرہ سے بدل دیتے ہیں باقی حروف وہی ہوتے ہیں جو اصل لفظ میں پائے جاتے جیسے، چراغ وراغ، پانی وانی، کتاب وتاب وغیرہ۔ اس میں وراغ، وائی اور وتاب کا کوئی مطلب نہیں ہوتا ہے وہ مہمل ہیں لیکن بولے جاتے ہیں

تَابَانِیٔ عَالَم

splendour of the world

اردو، انگلش اور ہندی میں قُوَّتِ حافِظَہ کے معانیدیکھیے

قُوَّتِ حافِظَہ

quvvat-e-haafizaक़ुव्वत-ए-हाफ़िज़ा

اصل: عربی

وزن : 212212

  • Roman
  • Urdu

قُوَّتِ حافِظَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • یاد رکھنے والی قوت، دماغ کا وہ حصہ جہاں مشاہدات مرتسم و محفوظ رہتے ہیں اور بوقت ضرورت یاد آجاتے ہیں، یادداشت

Urdu meaning of quvvat-e-haafiza

  • Roman
  • Urdu

  • yaad rakhne vaalii quvvat, dimaaG ka vo hissaa jahaa.n mushaahadaat murtasim-o-mahfuuz rahte hai.n aur bavaqt zaruurat yaad aajaate hain, yaadadaasht

English meaning of quvvat-e-haafiza

Noun, Feminine

  • memory, power of retention

क़ुव्वत-ए-हाफ़िज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • याद रखने की शक्ति, स्मरण-शक्ति, याद रखने वाली शक्ति, याददाश्त, प्रतिधारण की शक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَاب

(تاختن کا حاصل مصدر) طاقت، توانائی، جیسے: کیا تاب

تَاب و تَبِ عَمَل

endurance and capability of action

تَابْنَاک

روشن، چمک دار

تَابِع مُہْمَل

وہ بے معنی لفظ جو کسی بامعنی لفظ کے بعد بولا جاتا ہے بامعنی لفظ کے حرف اول کو عموماً واو وغیرہ سے بدل دیتے ہیں باقی حروف وہی ہوتے ہیں جو اصل لفظ میں پائے جاتے جیسے، چراغ وراغ، پانی وانی، کتاب وتاب وغیرہ۔ اس میں وراغ، وائی اور وتاب کا کوئی مطلب نہیں ہوتا ہے وہ مہمل ہیں لیکن بولے جاتے ہیں

تَابَانِیٔ عَالَم

splendour of the world

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُوَّتِ حافِظَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُوَّتِ حافِظَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone