تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُبْح پیشانی" کے متعقلہ نتائج

جَبْہَہ

وہ حصہ چہرے کا جو دونوں ابرؤوں کے درمیان ہوتا ہے، فارسیوں نے بمعنی پیشانی استعمال کیا ہے، پیشانی، ماتھا

جَبْہَہ سا

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا

جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا؛ منت کرنے والا

جَبْہَہ فَرْسا

رک: جبہہ سا

داغِ جَبْہَہ سائی

وہ نِشان جو سجدہ کرنے کی وجہ سے ماتھے پر پڑ جاتا ہے ، عِبادت کا نِشان.

مَذاقِ جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے کا ذوق یا لذت، عبادت کا ذوق و شوق

اردو، انگلش اور ہندی میں قُبْح پیشانی کے معانیدیکھیے

قُبْح پیشانی

qub.h-peshaaniiक़ुब्ह-पेशानी

  • Roman
  • Urdu

قُبْح پیشانی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • اونچے ماتھے والا، گھوڑے کی اون٘چی پیشانی جو بد نما و خراب تصور کی جاتی ہے

Urdu meaning of qub.h-peshaanii

  • Roman
  • Urdu

  • u.unche maathe vaala, gho.De kii u.unchii peshaanii jo badnuma-o-Kharaab tasavvur kii jaatii hai

English meaning of qub.h-peshaanii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • a kind of horse who's forehead is much higher than normal and he is considered inauspicious

क़ुब्ह-पेशानी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऊँचे माथे वाला, घोड़े की ऊँची पेशानी जो भोंडा और ख़राब माना जाता है

قُبْح پیشانی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَبْہَہ

وہ حصہ چہرے کا جو دونوں ابرؤوں کے درمیان ہوتا ہے، فارسیوں نے بمعنی پیشانی استعمال کیا ہے، پیشانی، ماتھا

جَبْہَہ سا

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا

جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا؛ منت کرنے والا

جَبْہَہ فَرْسا

رک: جبہہ سا

داغِ جَبْہَہ سائی

وہ نِشان جو سجدہ کرنے کی وجہ سے ماتھے پر پڑ جاتا ہے ، عِبادت کا نِشان.

مَذاقِ جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے کا ذوق یا لذت، عبادت کا ذوق و شوق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُبْح پیشانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُبْح پیشانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone