تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَوی پَنْجَہ" کے متعقلہ نتائج

چَوکسی

پاسبانی، چوکیداری، دربانی

چَوکسی کَرنا

خبر دار رہنا ، چوکنّا رہنا ؛ تیار رہنا ، مستعد رہنا ، کمر بستہ رہنا.

چَوکَسی رَکھنا

ہوشیار رہنا، خبر دار رہنا، نگرانی کرنا، دیکھ بھال کرنا

چَوکْسی بَھرنا

ہوشیار رہنا ؛ پہرادینا.

گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک

اپنے ہی گھر میں رہنے والے شخص کی نگہبانی کرنا بہت مشکل ہے، گھر کے چور کی نگرانی بہت مشکل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں قَوی پَنْجَہ کے معانیدیکھیے

قَوی پَنْجَہ

qavii-panjaक़वी-पंजा

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

قَوی پَنْجَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • طاقتور پنجے والا ، جس کی پکڑ مضبوط ہو ، طاقتور ، قوت والا.

Urdu meaning of qavii-panja

  • Roman
  • Urdu

  • taaqatvar panje vaala, jis kii paka.D mazbuut ho, taaqatvar, quvvat vaala

English meaning of qavii-panja

Persian, Arabic - Adjective

क़वी-पंजा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • दे. 'क़वी बाजू'।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَوکسی

پاسبانی، چوکیداری، دربانی

چَوکسی کَرنا

خبر دار رہنا ، چوکنّا رہنا ؛ تیار رہنا ، مستعد رہنا ، کمر بستہ رہنا.

چَوکَسی رَکھنا

ہوشیار رہنا، خبر دار رہنا، نگرانی کرنا، دیکھ بھال کرنا

چَوکْسی بَھرنا

ہوشیار رہنا ؛ پہرادینا.

گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک

اپنے ہی گھر میں رہنے والے شخص کی نگہبانی کرنا بہت مشکل ہے، گھر کے چور کی نگرانی بہت مشکل ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَوی پَنْجَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَوی پَنْجَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone