تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَطْرَہ قَطْرَہ دَریا ہو ہی جاتا ہے" کے متعقلہ نتائج

نَدی

स्तुति

نَدی

دریا، جل دھارا، نہر کلاں، نالا، چھوٹا دریا جو بارش کے زمانے میں طغیانی کرے، چھوٹا دریا

نَدی جَہ

دریا میں پیدا ہونے والا ، پانی کا پیدا کردہ ، جو پانی میں یا پانی کے نزدیک پیدا ہو ۔ ہر وہ مخلوق جو دریا کے کنارے یا دریا کے پانی میں پیدا ہوتی ہو ؛ درخت ارجن ورکش نیز ارنی کا پیڑ ؛ کھجور کا دلدلی پیڑ

نَدی جا

نَدی تِیر

دریا کا کنارہ (جامع اللغات)

نَدی بَیل

نندی بیل ، وہ بیل جس پر شوجی سواری کرتے تھے

نَدی سَرج

ایک درخت، ارجن ورکش

نَدی اُترنا

ندی کا پانی کم ہوجانا

نَدی چَڑھنا

ندی میں پانی زیادہ آجانا، ندی میں پانی کی سطح بلند ہوجانا، ندی میں طغیانی آنا، ندی کا پانی معمول کی حد سے بڑھنا

نَدی تُو کیوں گَہراتی ہے کہ مَیں پاؤں ہی نَہیں ڈالتا

تم کیوں اِتراتے اور مزاح کرتے ہو میں پہلے ہی تم سے الگ رہتا ہوں مجھے تمہاری کچھ پروا نہیں ہے

نَدی تُو کیوں گَہراتی ہے کہ مَیں پاؤں ہی نَہیں دَھرتا

تَہ نَدی

ندی کا قرب و جوار، ندی کی تلیٹی، ذیلی نہر

اُلْٹی نَدی بہنا

رک : الٹی گنگا

لَہُوکی نَدی بَہْنا

رک : لہو کی ندّیاں بہنا ، نہایت کشت و خون ہونا.

لَہُو کی نَدی بَہانا

بہت زیادہ خوں ریزی کرنا .

ڈُونْگی نَدی

deep stream

اُتَرتی نَدی

وہ ندی جس کا چڑھاؤ کم ہورہا ہو

پَرِیت نَدی

نرک کی ندی جس پر مردہ روحوں کو گزرنا پڑتا ہے

دُودھ کی نَدی

(مجازاً) عیش و آرام.

بُھوا کی نَدی میں کون ہاتھ ڈالے

کون اپنے سر مصیبت لے

اُتَرْتی نَدی کنارے ڈھائے

جب آدمی کا کچھ بس نہیں چلتا تو غریب کو ستاتا ہے

سائِیں اِس سَنْسار میں بھانت بھانت کے لوگ، سَب سے مِل کَر بَیٹھیے نَدی ناؤ سَنجوگ

دنیا میں طرح طرح کے لوگ ہیں مِل کر گزارہ کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں قَطْرَہ قَطْرَہ دَریا ہو ہی جاتا ہے کے معانیدیکھیے

قَطْرَہ قَطْرَہ دَریا ہو ہی جاتا ہے

qatra qatra dariyaa ho hii jaataa haiक़तरा क़तरा दरिया हो ही जाता है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

قَطْرَہ قَطْرَہ دَریا ہو ہی جاتا ہے کے اردو معانی

  • تھوڑا تھوڑا کر کے بہت ہو جاتا ہے ، بھوئیاں بھوئیاں کر کے تالاب بھر جاتا ہے.

Urdu meaning of qatra qatra dariyaa ho hii jaataa hai

  • Roman
  • Urdu

  • tho.Daa tho.Daa kar ke bahut ho jaataa hai, bho.iiaa.n bho.iiaa.n kar ke taalaab bhar jaataa hai

क़तरा क़तरा दरिया हो ही जाता है के हिंदी अर्थ

  • थोड़ा-थोड़ा करके बहुत हो जाता है, बूँद-बूँद से तालाब भर जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَدی

स्तुति

نَدی

دریا، جل دھارا، نہر کلاں، نالا، چھوٹا دریا جو بارش کے زمانے میں طغیانی کرے، چھوٹا دریا

نَدی جَہ

دریا میں پیدا ہونے والا ، پانی کا پیدا کردہ ، جو پانی میں یا پانی کے نزدیک پیدا ہو ۔ ہر وہ مخلوق جو دریا کے کنارے یا دریا کے پانی میں پیدا ہوتی ہو ؛ درخت ارجن ورکش نیز ارنی کا پیڑ ؛ کھجور کا دلدلی پیڑ

نَدی جا

دریا میں پیدا ہونے والا ، پانی کا پیدا کردہ ، جو پانی میں یا پانی کے نزدیک پیدا ہو ۔ ہر وہ مخلوق جو دریا کے کنارے یا دریا کے پانی میں پیدا ہوتی ہو ؛ درخت ارجن ورکش نیز ارنی کا پیڑ ؛ کھجور کا دلدلی پیڑ

نَدی تِیر

دریا کا کنارہ (جامع اللغات)

نَدی بَیل

نندی بیل ، وہ بیل جس پر شوجی سواری کرتے تھے

نَدی سَرج

ایک درخت، ارجن ورکش

نَدی اُترنا

ندی کا پانی کم ہوجانا

نَدی چَڑھنا

ندی میں پانی زیادہ آجانا، ندی میں پانی کی سطح بلند ہوجانا، ندی میں طغیانی آنا، ندی کا پانی معمول کی حد سے بڑھنا

نَدی تُو کیوں گَہراتی ہے کہ مَیں پاؤں ہی نَہیں ڈالتا

تم کیوں اِتراتے اور مزاح کرتے ہو میں پہلے ہی تم سے الگ رہتا ہوں مجھے تمہاری کچھ پروا نہیں ہے

نَدی تُو کیوں گَہراتی ہے کہ مَیں پاؤں ہی نَہیں دَھرتا

تم کیوں اِتراتے اور مزاح کرتے ہو میں پہلے ہی تم سے الگ رہتا ہوں مجھے تمہاری کچھ پروا نہیں ہے

تَہ نَدی

ندی کا قرب و جوار، ندی کی تلیٹی، ذیلی نہر

اُلْٹی نَدی بہنا

رک : الٹی گنگا

لَہُوکی نَدی بَہْنا

رک : لہو کی ندّیاں بہنا ، نہایت کشت و خون ہونا.

لَہُو کی نَدی بَہانا

بہت زیادہ خوں ریزی کرنا .

ڈُونْگی نَدی

deep stream

اُتَرتی نَدی

وہ ندی جس کا چڑھاؤ کم ہورہا ہو

پَرِیت نَدی

نرک کی ندی جس پر مردہ روحوں کو گزرنا پڑتا ہے

دُودھ کی نَدی

(مجازاً) عیش و آرام.

بُھوا کی نَدی میں کون ہاتھ ڈالے

کون اپنے سر مصیبت لے

اُتَرْتی نَدی کنارے ڈھائے

جب آدمی کا کچھ بس نہیں چلتا تو غریب کو ستاتا ہے

سائِیں اِس سَنْسار میں بھانت بھانت کے لوگ، سَب سے مِل کَر بَیٹھیے نَدی ناؤ سَنجوگ

دنیا میں طرح طرح کے لوگ ہیں مِل کر گزارہ کرنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَطْرَہ قَطْرَہ دَریا ہو ہی جاتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَطْرَہ قَطْرَہ دَریا ہو ہی جاتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone