تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قصب الحبیب" کے متعقلہ نتائج

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَبِیبَہ

دوست، چہیتی

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

حَبِیبِ خُدا

خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرم کا لقب

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

یا حَبِیب

اے محبوب ، اے دوست ، رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

اردو، انگلش اور ہندی میں قصب الحبیب کے معانیدیکھیے

قصب الحبیب

qasb-ul-habiibक़सब-उल-हबीब

اصل: عربی

وزن : 22121

قصب الحبیب کے اردو معانی

مذکر

  • کھجور کی ایک قسم ، ندی کے قریب اگنے والی گھاس کی ایک قسم
  • گنّا، نیشکر

English meaning of qasb-ul-habiib

Masculine

  • a kind of date palm, growing near the river, a species of grass
  • sugarcane

क़सब-उल-हबीब के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • एक प्रकार का खुजूर, नदी के पास उगने वाली घास की एक प्रजाति
  • गन्ना, नेशकर, ऊख

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قصب الحبیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

قصب الحبیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words