اردو، انگلش اور ہندی میں قانُون کے معانیدیکھیے
قانُون کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ عام قواعد و ضوابط جن کا تعلق انسانوں کے افعال سے ہے اور جسے حکومت نافذ کرتی ہے
- قاعدہ، دستور، ضابطہ
- سرود کی وضع کا تیئیس فولادی تاروں کا ساز جس کے کل تار تہ تالے میں بٹے ہوتے ہیں اور چوبی مہرک سے جس کو اصطلاحاً جو اور سُر گھوٹا بھی کہتے ہیں بجایا جاتا ہے یہ ابو نصر فارابی کی ایجاد ہے نیز پیانو باجہ
- سفید براق رنگ کا گھوڑا جس کے کان سیاہ اور سیلی کالی ہو
- شیخ بو علی سینا کی طب کی کتاب
شعر
نہ یہ قانون کام آیا تھا رانجھے کے ذرا سا بھی
اسی کو بھینس ملتی ہے ہو جس کے ہاتھ میں لاٹھی
مرتب کر گیا اک عشق کا قانون دنیا میں
وہ دیوانے ہیں جو مجنوں کو دیوانہ بتاتے ہیں
قانون جیسے کھو چکا صدیوں کا اعتماد
اب کون دیکھتا ہے خطا کا ہے رخ کدھر
English meaning of qaanuun
Noun, Masculine
क़ानून के हिंदी अर्थ
قانُون کے مترادفات
قانُون کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قانُون)
قانُون
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔