تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیالَہ بَھرْ دینا" کے متعقلہ نتائج

مُحَقَّق

تحقیق کیا گیا، دلیل سے ثابت کیا گیا، ثابت، یقینی

مُحَقَّقَہ

تحقیق کردہ یا ثابت کیا گیا ؛ محقق

مُحَقِّق

ماہر، عالم

مُحَکَّک

رگڑا ہوا ، کھرچا ہوا ، چھیلا ہوا ؛ (مجازاً) کاٹ چھانٹ کر درست کیا ہوا ، صاف کیا ہوا

مُحَکِّک

رگڑنے والا، (طب) خارش پیدا کرنے والی دوائیں

مُحَقِّقَہ

محقق (رک) کی تانیث ، تحقیق کرنے والی ، تحقیقی کام کرنے والی عورت

مُحَقِّقانَہ

محقق کی مانند

مُحَقِّقِین

تحقیق کرنے والے، کسی شے کی حقیقت دریافت کرنے والے، بات کو دلیل سے ثابت کرنے والے، فلسفی، حکیم

خَطِ مُحَقَّق

رک : خطِ ریحان.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیالَہ بَھرْ دینا کے معانیدیکھیے

پِیالَہ بَھرْ دینا

pyaala bhar denaaप्याला भर देना

محاورہ

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

پِیالَہ بَھرْ دینا کے اردو معانی

  • شراب سے جام لبریز کر دینا .
  • (تصوف) مرشد کا مرید کی تکمیل کردینا .
  • . مراد پوری کرنا .
  • ۔پیالہ بھر کے دینا شراب کا۔

Urdu meaning of pyaala bhar denaa

  • Roman
  • Urdu

  • sharaab se jaam labrez kar denaa
  • (tasavvuf) murshid ka muriid kii takmiil kardenaa
  • . muraad puurii karnaa
  • ۔piyaalaa bhar ke denaa sharaab ka

प्याला भर देना के हिंदी अर्थ

  • शराब से जाम लबरेज़ कर देना
  • (तसव्वुफ़) मुर्शिद का मुरीद की तकमील करदेना
  • . मुराद पूरी करना
  • ۔पियाला भर के देना शराब का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحَقَّق

تحقیق کیا گیا، دلیل سے ثابت کیا گیا، ثابت، یقینی

مُحَقَّقَہ

تحقیق کردہ یا ثابت کیا گیا ؛ محقق

مُحَقِّق

ماہر، عالم

مُحَکَّک

رگڑا ہوا ، کھرچا ہوا ، چھیلا ہوا ؛ (مجازاً) کاٹ چھانٹ کر درست کیا ہوا ، صاف کیا ہوا

مُحَکِّک

رگڑنے والا، (طب) خارش پیدا کرنے والی دوائیں

مُحَقِّقَہ

محقق (رک) کی تانیث ، تحقیق کرنے والی ، تحقیقی کام کرنے والی عورت

مُحَقِّقانَہ

محقق کی مانند

مُحَقِّقِین

تحقیق کرنے والے، کسی شے کی حقیقت دریافت کرنے والے، بات کو دلیل سے ثابت کرنے والے، فلسفی، حکیم

خَطِ مُحَقَّق

رک : خطِ ریحان.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیالَہ بَھرْ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیالَہ بَھرْ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone