اردو، انگلش اور ہندی میں پُشْت کے معانیدیکھیے
پُشْت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جسم کا پچھلا حصّہ، شانوں سے لے کر ریڑھ کی ہڈی کے آخری سرے تک، پیٹھ
- پچھلا حصّہ یا رخ (کسی بھی چیز کا)
- سہارا، مدد، حمایت، آسرا
- شجرۂ نسب یا نسل کے سلسلے کی ہر کڑی دوسری کی نسبت سے (عالی ہو یا سافل)
- (مجازاً) نسل، صلب
- غیبت، پیچھے
- دیوار یا کسی عمارت کے اندرونی رخ کو پشت کہتے ہیں
شعر
یہ دنیا ہے یہاں اصلی کہانی پشت پر رکھنا
لبوں پر پیاس رکھنا اور پانی پشت پر رکھنا
رہتا سخن سے نام قیامت تلک ہے ذوقؔ
اولاد سے تو ہے یہی دو پشت چار پشت
میں اک مزدور ہوں روٹی کی خاطر بوجھ اٹھاتا ہوں
مری قسمت ہے بار حکمرانی پشت پر رکھنا
English meaning of pusht
Noun, Feminine
- back , rear , behind , posterior , back part , support , generation , dorsum
- wrong side, back portion of a building or wall back of anything
- part of the body that is between the neck and the tops of the legs, back
- the back
- the outside
- support, prop, assistant, second
- protector, patron
- (Metaphorically) generation, descent, extraction
- ancestors, progenitors
पुश्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पीठ, पीछे, सहारा, सहयोग, किसी चीज का पिछला भाग या जिस्म का पिछला हिस्सा जैसे-पुश्त खम टेढ़ी पीठवाला, अर्थात् कुबड़ा।
- ۔ (फ) मुअन्नस। १। पेठे। २। पीछे जैसे मकान की पुश्त का हिस्सा ख़राब है। ३। मदद। सहारा। ४। नसल
- दीवार या किसी इमारत के अंदरूनी रुख़ को पुश्त कहते हैं
- शिजरा-ए-नसब या नसल के सिलसिले की हर कड़ी दूसरी की निसबत से (आली हो या साफ़ल
پُشْت کے مترادفات
پُشْت سے متعلق محاورے
پُشْت کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُشْت)
پُشْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔