تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُخْتَگی" کے متعقلہ نتائج

بالِیدگی

پھولنے بڑھنے ابھرنے یا نشو و نما پانے کا عمل، ابھار، نشو و نما

رُوح کو بالِیدگی ہونا

بہت خوشی محسوس کرنا یا ہونا .

ہَیئَت اِسراعِ بالِیدگی

(خورد حیاتیات) جراثیم کی زندگی کا وہ دور یا حالت جب ہیئت سکوت کے اختتام پر ان کے تقریباً سب خلیے تقسیم ہوتے اور نئے خلیے بنتے ہیں (انگ : Accelerated Growth Phase) ۔

خُطُوطِ بالِیدگی

(حیوانیات) سیپ کے دونوں خولوں کے اگلے ظہری حاشیے کے قریب ایک چوٹی نما اُبھار ہوتا ہے جسے صدف اُبھار Umbo کہتے ہیں اس اُبھار کے گرد تھوڑے تھوڑے فاصلے کے ساتھ متعدد دائرہ نما لکیریں ہوتی ہیں جنہیں خطوط بالیدگی کہتے ہیں خطوطِ بالیدگی خول کی نُمو کے تدریجی مراحل کو ظاہر کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پُخْتَگی کے معانیدیکھیے

پُخْتَگی

puKHtagiiपुख़्तगी

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پُخْتَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پختہ سے اسم کیفیت، پختہ ہونے کی حالت
  • پک جانے کا عمل (پھل، کھانا وغیرہ)
  • پودے کی بڑھوار

شعر

Urdu meaning of puKHtagii

  • Roman
  • Urdu

  • puKhtaa se ism-e-kaufiiyat, puKhtaa hone kii haalat
  • pak jaane ka amal (phal, khaanaa vaGaira
  • paude kii ba.Dhvaar

English meaning of puKHtagii

पुख़्तगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पुख़्ता से इस्म-ए-कैफ़ियत, पक्का होने की दशा

    विशेष इस्म-ए-कैफ़ियत= (आकृति विज्ञान) एक संज्ञा जो किसी व्यक्ति या वस्तु की किसी विशेष स्थिति या अवस्था का वर्णन करती है, जैसे: सख़्ती, रौशनी, सेहत

  • पक जाने की प्रक्रिया (फल, खाना इत्यादि)
  • पौधे की बढ़वार

پُخْتَگی کے مترادفات

پُخْتَگی کے متضادات

پُخْتَگی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بالِیدگی

پھولنے بڑھنے ابھرنے یا نشو و نما پانے کا عمل، ابھار، نشو و نما

رُوح کو بالِیدگی ہونا

بہت خوشی محسوس کرنا یا ہونا .

ہَیئَت اِسراعِ بالِیدگی

(خورد حیاتیات) جراثیم کی زندگی کا وہ دور یا حالت جب ہیئت سکوت کے اختتام پر ان کے تقریباً سب خلیے تقسیم ہوتے اور نئے خلیے بنتے ہیں (انگ : Accelerated Growth Phase) ۔

خُطُوطِ بالِیدگی

(حیوانیات) سیپ کے دونوں خولوں کے اگلے ظہری حاشیے کے قریب ایک چوٹی نما اُبھار ہوتا ہے جسے صدف اُبھار Umbo کہتے ہیں اس اُبھار کے گرد تھوڑے تھوڑے فاصلے کے ساتھ متعدد دائرہ نما لکیریں ہوتی ہیں جنہیں خطوط بالیدگی کہتے ہیں خطوطِ بالیدگی خول کی نُمو کے تدریجی مراحل کو ظاہر کرتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُخْتَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُخْتَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone