تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوسْٹ مَین" کے متعقلہ نتائج

خول

چھلکا ، پوست ۔

خول دار

وہ شے، جس میں بیچ کا حصّہ خالی ہو، کھوکھلا

خول بافی

وہ کام جو کسی چیز کی بیرونی سطح پر اس کو دلکش ، خَوبصورت یا سڈول بنانے کے لیے کیا گیا ہو ، رن٘گ و روغن ، نقش و ن٘گار ۔

خول اُتَرْنا

حیثیت ظاہر ہو جانا ، اصل حقیقت آشکارا ہونا ۔

خول چَڑْھنا

غلاف چڑھا ہونا ، پوشش ہونا ۔

خول اُتارْنا

اصلیت ظاہر کرنا ۔

خول چَڑھانا

غلاف چڑھانا

خول سے نِکَلْنا

ہوش میں آ جانا ، ظاہری ٹیپ ٹاپ یا بناوٹ سے باہر نکل آنا ، اصل حیثیت میں آ جانا ۔

لَیمْپ خول

ایک آبی حیوان جو دو خونی سیپیوں سے مشابہ ہوتا ہے اور سمندر کی تہ میں پایا جاتا ہے اور اپنے ڈنٹھل کے ذریعے کسی چیز سے چمٹا رہتا ہے

دَہَنِ خول

(حیوانیات) منھ کا گڑھا ، حیوانات میں ابتدائی نشو و نما کے وقت من٘ھ بنتے وقت پڑ جانے والا نشان جو بعد میں من٘ھ بن جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پوسْٹ مَین کے معانیدیکھیے

پوسْٹ مَین

postmanपोस्टमैन

اصل: انگریزی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پوسْٹ مَین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈاکیا، ڈاک کا ہرکارہ، چٹھی رساں

Urdu meaning of postman

  • Roman
  • Urdu

  • Daakiyaa, Daak ka harkaara, chiTThii rasaa.n

English meaning of postman

Noun, Masculine

  • someone whose job is to deliver and collect letters, etc. that are sent by post

पोस्टमैन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • डाक विभाग का पत्र वितरण करने वाला कर्मचारी, डाकख़ाने का वह कर्मी जो लोगों को चिट्ठियाँ पहुँचाता है, डाकिया, पत्रवाहक, चिट्ठी रसाँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خول

چھلکا ، پوست ۔

خول دار

وہ شے، جس میں بیچ کا حصّہ خالی ہو، کھوکھلا

خول بافی

وہ کام جو کسی چیز کی بیرونی سطح پر اس کو دلکش ، خَوبصورت یا سڈول بنانے کے لیے کیا گیا ہو ، رن٘گ و روغن ، نقش و ن٘گار ۔

خول اُتَرْنا

حیثیت ظاہر ہو جانا ، اصل حقیقت آشکارا ہونا ۔

خول چَڑْھنا

غلاف چڑھا ہونا ، پوشش ہونا ۔

خول اُتارْنا

اصلیت ظاہر کرنا ۔

خول چَڑھانا

غلاف چڑھانا

خول سے نِکَلْنا

ہوش میں آ جانا ، ظاہری ٹیپ ٹاپ یا بناوٹ سے باہر نکل آنا ، اصل حیثیت میں آ جانا ۔

لَیمْپ خول

ایک آبی حیوان جو دو خونی سیپیوں سے مشابہ ہوتا ہے اور سمندر کی تہ میں پایا جاتا ہے اور اپنے ڈنٹھل کے ذریعے کسی چیز سے چمٹا رہتا ہے

دَہَنِ خول

(حیوانیات) منھ کا گڑھا ، حیوانات میں ابتدائی نشو و نما کے وقت من٘ھ بنتے وقت پڑ جانے والا نشان جو بعد میں من٘ھ بن جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوسْٹ مَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوسْٹ مَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone