تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیا جِسے چاہے وہی سُہاگَن" کے متعقلہ نتائج

وہ سُہاگَن ہے جِسے پِیا چاہے

جسے خاوند یا حاکم پسند کرے اس کی سب خوشامد کرتے ہیں ، رک : جسے پیا چاہے وہی سہاگن ۔

جسے پِیا چاہے وہی سُہاگَن کیا سانولی کیا گوری

جس پر مالک کی نظر ہوتی ہے وہی اعلی مقام پر پہنچتا ہے چاہے اس میں خوبی ہو یا نہ ہو

جا کو پی چاہے وَہی سُہاگَن

جس کو شوہر چاہے دراصل سہاگن وہی ہے .

جِس کو پی چاہے وُہی سُہاگَن

(لفظاً) جسے خاوند پسند کرے اسے ہی سہاگن سمجھنا چاہیے، (مجازاً) جسے حاکم پسند کرے اس کی سب خوشامد کرتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیا جِسے چاہے وہی سُہاگَن کے معانیدیکھیے

پِیا جِسے چاہے وہی سُہاگَن

piyaa jise chaahe vahii suhaaganपिया जिसे चाहे वही सुहागन

ضرب المثل

پِیا جِسے چاہے وہی سُہاگَن کے اردو معانی

  • عزت و وقعت محبت سے ہے، مالک جس کو اچھا سمجھے وہی اچھا ہے

English meaning of piyaa jise chaahe vahii suhaagan

  • a favourite will always get preference

पिया जिसे चाहे वही सुहागन के हिंदी अर्थ

  • मालिक जिसको अच्छा समझे वही अच्छा है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیا جِسے چاہے وہی سُہاگَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیا جِسے چاہے وہی سُہاگَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words