تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیٹھ سِیدھی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیٹھ سِیدھی کَرْنا کے معانیدیکھیے

پِیٹھ سِیدھی کَرْنا

piiTh siidhii karnaaपीठ सीधी करना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً فقرہ

  • Roman
  • Urdu

پِیٹھ سِیدھی کَرْنا کے اردو معانی

  • آرام لینا ، (دیر تک جھک کر کام کرنے کے بعد آرام لینے کے لیے) ٹیک لگا کر پیٹھنا یا ذرا سے دیر کو لیٹنا.
  • ۔(کنایۃً) آرام لینا۔ دیر تک پیٹھ جھکانے کے بعد آرام لینا۔ (فقرہ) بڑی دیر تک سبق پڑھا ہے پیٹھ سیدھی کرلوں تو چلوں۔

Urdu meaning of piiTh siidhii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aaraam lenaa, (der tak jhuk kar kaam karne ke baad aaraam lene ke li.e) Tek laga kar piiThnaa ya zaraa se der ko leTana
  • ۔(kanaa.en) aaraam lenaa। der tak piiTh jhukaane ke baad aaraam lenaa। (fiqra) ba.Dii der tak sabaq pa.Dhaa hai piiTh siidhii karluu.n chaluun।

English meaning of piiTh siidhii karnaa

  • take rest for a while

पीठ सीधी करना के हिंदी अर्थ

  • ۔(कनाएन) आराम लेना। देर तक पीठ झुकाने के बाद आराम लेना। (फ़िक़रा) बड़ी देर तक सबक़ पढ़ा है पीठ सीधी करलूं चलूं।
  • आराम लेना, (देर तक झुक कर काम करने के बाद आराम लेने के लिए) टेक लगा कर पीठना या ज़रा से देर को लेटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیٹھ سِیدھی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیٹھ سِیدھی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone