تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیٹھ پِیچھے ڈال دینا" کے متعقلہ نتائج

پِیٹھ

بدن کا پیچھے کا حصّہ ، پُشت ، پچھایا.

پِیٹْھیا

پیٹھ (رک) سے منسوب

پِٹھ

پیٹھ (رک) کی تخفیف (مرکبات میں مستمل).

پِیٹھ پِیچھے

مرنے کے بعد، غیبت میں، غیر حاضری یا غیر موجودگی میں

پِیٹھ پِیچھا

غیبت ، غیر موجودگی ، غیر حاضری.

پِیٹھ ٹھونْکنا

پیارکرنا، شاباشی دینا، حوصلہ بڑھانا

پِیٹھ ٹُوٹْنا

رک : پیٹھ توڑنا معنی نمبر ۱

پِیٹھ جُھکْنا

stoop owing to age or heavy burden

پِیٹھ پَر کی

۔صفت۔ مونث۔ اوپر کی بعد کی۔ وہ لڑکی جو کسی بچہ کے بعد پیدا ہوئی ہو۔ ۲۔چھُوٹی بہن۔

پِیٹْھ چُرانا

جانور کا تکلیف کی وجہ سے سوار کے سوار ہونے کے وقت پیٹھ نیچی کر لینا

پیٹھ پیچھے کچھ بھی ہو

جو نقصان سامنے نہ ہو اس کی زیادہ تکلیف نہیں ہوتی

پِیٹھ توڑْنا

کمر توڑنا، (کنایۃً) مایوس کرنا، ہمت پست کرنا

پِیٹھ موڑْنا

پیٹھ پھیرنا، پیٹھ دکھانا

پِیٹھ زَمیں سے لَگنا

۔ دیکھو زمین سے پیٹھ لگنا۔

پِیٹھ پِھرانا

اجتناب کرنا ، پرہیز کرنا.

پیِٹْھ میں چھُرا گھونْپنا

stab in the back

پِیٹھ دِکھانا

روانہ ہونا، رخصت ہونا، سفر کو جانا

پِیٹھ کے پِیچھے پھینْکنا

رک : پیٹھ کے پیچھے ڈال دینا.

پِیٹھے میں

رک : پیٹے میں.

پِیٹھ خَم ہونا

ضعف پیری کی وجہ سے پیٹھ ٹیڑھی ہوجانا، بوجھ اٹھانے کی وجہ سے جھکنا

پِیٹھ زَمِین پَر لَگْنا

پَچھڑنا ، زیر ہونا.

پِیٹھ زَمِین کو لَگْنا

be knocked out in a wrestling bout

پِیٹھ پِیچھے بادْشاہ کو بھی بُرا کَہتے ہیں

غیبت میں کوئی برا کہے تو اس کی پرواہ نہیں کرنی چاہیے

پِیٹھ پِیچھے بُرا کَہنا

غیبت کرنا، بد گوئی کرنا

پیٹھ ٹُوٹ جانا

کمر ٹوٹ جانا، ہمت ٹوٹنا، پست ہمت ہونا

پِیٹھ جُھک جانا

۔ضعیف پیری یا کسی بوجھ سے پشت میں خم ہوجانا۔

پِیٹھ کا کَچّا

پیٹھ کا نازک (اس جانور کی نسبت کہتے ہیں جس کی پیٹھ سواری لینے سے جلد زخمی ہو جائے )

پِیٹھ سِیدھی کَرْنا

آرام لینا ، (دیر تک جھک کر کام کرنے کے بعد آرام لینے کے لیے) ٹیک لگا کر پیٹھنا یا ذرا سے دیر کو لیٹنا.

پِیٹھا

ایک قسم کی مٹھائی جو چاول کے آٹے کو ناریل کے ساتھ شکر ملا کر بناتے ہیں

پِیٹھ پِیچھے کَہنا

غیبت کرنا، کسی کی عدم موجودگی میں برا بھلا کہنا، پیٹھ پیچھے بُرا کہنا

پِیٹھ کے پِیچھے پَڑْنا

کسی کی پناہ میں ہونا ، کسی کے سائے میں ہونا

پِیٹْھیا ٹھونک

پاس پاس ، قریب قریب ؛ مضبوطی سے ، کس کر ، جکڑ کر ؛ ٹھون٘ک کر ، کوٹ کر بٹھایا ہوا میخ وغیرہ کے پھن٘سانے کا عمل

پِیٹْھنے والا

۔ مذکر ۱۔زبردستی گھسنے والا۔ مداخلت بیجا کرنے والا۔ ۲۔غوطہ خور۔ غوّاص۔ ۳۔کنواں صاف کرنے والا۔

پِیٹھ پِیچھے ڈوم راجَا

افسر کی غیر حاضری میں چھوٹے سے چھوٹا آدمی بھی حکم چلاتا ہے

پِیٹھ کے پِیچھے ڈال لینا

پناہ دینا ، حفاظت کرنا

پِیٹھ پِیچھے ڈال دینا

بے پروائی کرنا، توجہ نہ کرنا، پس پشت ڈال دینا، (فقرہ) میں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ مذہب کو پیٹھ پیچھے ڈال دو

پِیٹھ مُوڑ کَر بَیٹھنا

پیٹھ پھیر کر بیٹھنا، بیزار ہونا، ناراض ہونا

پِیٹھ کے پِیچھے ڈال دینا

بے اعتنائی کرنا ، بے پروائی کرنا ، نظر انداز کرنا.

پِیٹھ کے بَل پَچھاڑْنا

چت کر دینا ، چت لٹا دینا ؛ شکست دینا.

پِیٹَھوتا

کتاب کا صفحہ

پِیٹھ کا

۔ دیکھوں پیٹھ پر کا۔

پِیٹھ ہونا

کسی کی طرف سے رخ موڑ لینا ، آمنا سامنا نہ ہونا ، بالمقابل نہ ہونا ، مخالف سمت میں ہونا ؛ برگشتہ ہونا ، پھر جانا.

پِیٹھ دینا

لڑائی سے بھاگ جانا، شکست کھانا، راہ فرار اختیار کرنا

پیٹھ لگانا

کشتی: دے مارنا، چت کردینا

پِیٹھ کَرنا

(’سے‘ کے ساتھ) رخ بدلنا ، من٘ھ موڑ لینا ، من٘ھ موڑ کر بیٹھنا.

پِیٹھ لَگْنا

(of a horse) have a sore back

پِیٹھ ٹیکْنا

لیٹنا ، تھوڑا آرام کرنا.

پِیٹھ دیکْھنا

لڑائی سے بھاگنے دیکھنا ، شکست کھاتے دیکھنا.

پِیٹھ پھیْرنا

میدان سے بھاگ جانا.

پِیٹھ ٹھوکنا

۔(کنایۃً) پیار کرنا۔ شاباش دینا۔ حوصلہ بڑھانا۔ ؎

پِیٹھ پَرْ کا

بعد کا ، پیچھے کا ، بعد میں پیدا ہونے والا (بچہ یا بچی).

پِیٹھ نَہ لَگْنا

۔آرام نہ پانا۔ تڑپنا۔ بیقرار رہنا۔ ؎

پِیٹھ پَرْ ہونا

مدد دینا ، حمایتی بننا

پِیٹھ لَگ جانا

۔پیٹھ لگنا۔ ۱۔لیٹے لیٹے پیٹھ میں گھماؤ پڑجانا۔ زخم ہوجانا۔ ۲۔دیکھو بستر سے پیٹھ لگنا۔ ۳۔ چت ہوجانا۔ کشتی میں مغلوب ہوجانا۔ ۴۔رگڑ سے جانور کی پیٹھ میں زخم پڑجانا۔

پِیٹھ نَہ لَگانا

پیٹھ نہ لگنا (رک) کا تعدیہ.

پِیٹھ لَگا دینا

سہارا لینا ، آرام کے لیے کسی دیوار وغیرہ سے سہارا لینا.

پِیٹھ پھیْر دینا

رخ موڑ دینا ، پسپا کر دینا.

پِیٹھ پَرْ کھانا

کمزوری کے باعث پٹتے ہوئے بھاگنا ، شکست فاش کھانا

پِیٹھ پَرْ ہاتھ پھیرنا

پیار کرنا ، شفقت کرنا

پِیٹھ پَرْ ہاتھ رَکْھنا

سرپرستی کرنا ، تسلی دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیٹھ پِیچھے ڈال دینا کے معانیدیکھیے

پِیٹھ پِیچھے ڈال دینا

piiTh piichhe Daal denaaपीठ पीछे डाल देना

اصل: ہندی

محاورہ

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

پِیٹھ پِیچھے ڈال دینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بے پروائی کرنا، توجہ نہ کرنا، پس پشت ڈال دینا، (فقرہ) میں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ مذہب کو پیٹھ پیچھے ڈال دو

Urdu meaning of piiTh piichhe Daal denaa

  • Roman
  • Urdu

  • beparvaa.ii karnaa, tavajjaa na karnaa, pasepusht Daal denaa, (fiqra) mainne ye kabhii nahii.n kahaa ki mazhab ko piiTh piichhe Daal do

English meaning of piiTh piichhe Daal denaa

Compound Verb

  • to ignore, to disregard, to pay no attention

पीठ पीछे डाल देना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बेपर्वाई करना, तवज्जो न देना, (फ़िक़रा) मैंने यह कभी नहीं कहा कि मज़हब को पीठ पीछे डाल दो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیٹھ

بدن کا پیچھے کا حصّہ ، پُشت ، پچھایا.

پِیٹْھیا

پیٹھ (رک) سے منسوب

پِٹھ

پیٹھ (رک) کی تخفیف (مرکبات میں مستمل).

پِیٹھ پِیچھے

مرنے کے بعد، غیبت میں، غیر حاضری یا غیر موجودگی میں

پِیٹھ پِیچھا

غیبت ، غیر موجودگی ، غیر حاضری.

پِیٹھ ٹھونْکنا

پیارکرنا، شاباشی دینا، حوصلہ بڑھانا

پِیٹھ ٹُوٹْنا

رک : پیٹھ توڑنا معنی نمبر ۱

پِیٹھ جُھکْنا

stoop owing to age or heavy burden

پِیٹھ پَر کی

۔صفت۔ مونث۔ اوپر کی بعد کی۔ وہ لڑکی جو کسی بچہ کے بعد پیدا ہوئی ہو۔ ۲۔چھُوٹی بہن۔

پِیٹْھ چُرانا

جانور کا تکلیف کی وجہ سے سوار کے سوار ہونے کے وقت پیٹھ نیچی کر لینا

پیٹھ پیچھے کچھ بھی ہو

جو نقصان سامنے نہ ہو اس کی زیادہ تکلیف نہیں ہوتی

پِیٹھ توڑْنا

کمر توڑنا، (کنایۃً) مایوس کرنا، ہمت پست کرنا

پِیٹھ موڑْنا

پیٹھ پھیرنا، پیٹھ دکھانا

پِیٹھ زَمیں سے لَگنا

۔ دیکھو زمین سے پیٹھ لگنا۔

پِیٹھ پِھرانا

اجتناب کرنا ، پرہیز کرنا.

پیِٹْھ میں چھُرا گھونْپنا

stab in the back

پِیٹھ دِکھانا

روانہ ہونا، رخصت ہونا، سفر کو جانا

پِیٹھ کے پِیچھے پھینْکنا

رک : پیٹھ کے پیچھے ڈال دینا.

پِیٹھے میں

رک : پیٹے میں.

پِیٹھ خَم ہونا

ضعف پیری کی وجہ سے پیٹھ ٹیڑھی ہوجانا، بوجھ اٹھانے کی وجہ سے جھکنا

پِیٹھ زَمِین پَر لَگْنا

پَچھڑنا ، زیر ہونا.

پِیٹھ زَمِین کو لَگْنا

be knocked out in a wrestling bout

پِیٹھ پِیچھے بادْشاہ کو بھی بُرا کَہتے ہیں

غیبت میں کوئی برا کہے تو اس کی پرواہ نہیں کرنی چاہیے

پِیٹھ پِیچھے بُرا کَہنا

غیبت کرنا، بد گوئی کرنا

پیٹھ ٹُوٹ جانا

کمر ٹوٹ جانا، ہمت ٹوٹنا، پست ہمت ہونا

پِیٹھ جُھک جانا

۔ضعیف پیری یا کسی بوجھ سے پشت میں خم ہوجانا۔

پِیٹھ کا کَچّا

پیٹھ کا نازک (اس جانور کی نسبت کہتے ہیں جس کی پیٹھ سواری لینے سے جلد زخمی ہو جائے )

پِیٹھ سِیدھی کَرْنا

آرام لینا ، (دیر تک جھک کر کام کرنے کے بعد آرام لینے کے لیے) ٹیک لگا کر پیٹھنا یا ذرا سے دیر کو لیٹنا.

پِیٹھا

ایک قسم کی مٹھائی جو چاول کے آٹے کو ناریل کے ساتھ شکر ملا کر بناتے ہیں

پِیٹھ پِیچھے کَہنا

غیبت کرنا، کسی کی عدم موجودگی میں برا بھلا کہنا، پیٹھ پیچھے بُرا کہنا

پِیٹھ کے پِیچھے پَڑْنا

کسی کی پناہ میں ہونا ، کسی کے سائے میں ہونا

پِیٹْھیا ٹھونک

پاس پاس ، قریب قریب ؛ مضبوطی سے ، کس کر ، جکڑ کر ؛ ٹھون٘ک کر ، کوٹ کر بٹھایا ہوا میخ وغیرہ کے پھن٘سانے کا عمل

پِیٹْھنے والا

۔ مذکر ۱۔زبردستی گھسنے والا۔ مداخلت بیجا کرنے والا۔ ۲۔غوطہ خور۔ غوّاص۔ ۳۔کنواں صاف کرنے والا۔

پِیٹھ پِیچھے ڈوم راجَا

افسر کی غیر حاضری میں چھوٹے سے چھوٹا آدمی بھی حکم چلاتا ہے

پِیٹھ کے پِیچھے ڈال لینا

پناہ دینا ، حفاظت کرنا

پِیٹھ پِیچھے ڈال دینا

بے پروائی کرنا، توجہ نہ کرنا، پس پشت ڈال دینا، (فقرہ) میں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ مذہب کو پیٹھ پیچھے ڈال دو

پِیٹھ مُوڑ کَر بَیٹھنا

پیٹھ پھیر کر بیٹھنا، بیزار ہونا، ناراض ہونا

پِیٹھ کے پِیچھے ڈال دینا

بے اعتنائی کرنا ، بے پروائی کرنا ، نظر انداز کرنا.

پِیٹھ کے بَل پَچھاڑْنا

چت کر دینا ، چت لٹا دینا ؛ شکست دینا.

پِیٹَھوتا

کتاب کا صفحہ

پِیٹھ کا

۔ دیکھوں پیٹھ پر کا۔

پِیٹھ ہونا

کسی کی طرف سے رخ موڑ لینا ، آمنا سامنا نہ ہونا ، بالمقابل نہ ہونا ، مخالف سمت میں ہونا ؛ برگشتہ ہونا ، پھر جانا.

پِیٹھ دینا

لڑائی سے بھاگ جانا، شکست کھانا، راہ فرار اختیار کرنا

پیٹھ لگانا

کشتی: دے مارنا، چت کردینا

پِیٹھ کَرنا

(’سے‘ کے ساتھ) رخ بدلنا ، من٘ھ موڑ لینا ، من٘ھ موڑ کر بیٹھنا.

پِیٹھ لَگْنا

(of a horse) have a sore back

پِیٹھ ٹیکْنا

لیٹنا ، تھوڑا آرام کرنا.

پِیٹھ دیکْھنا

لڑائی سے بھاگنے دیکھنا ، شکست کھاتے دیکھنا.

پِیٹھ پھیْرنا

میدان سے بھاگ جانا.

پِیٹھ ٹھوکنا

۔(کنایۃً) پیار کرنا۔ شاباش دینا۔ حوصلہ بڑھانا۔ ؎

پِیٹھ پَرْ کا

بعد کا ، پیچھے کا ، بعد میں پیدا ہونے والا (بچہ یا بچی).

پِیٹھ نَہ لَگْنا

۔آرام نہ پانا۔ تڑپنا۔ بیقرار رہنا۔ ؎

پِیٹھ پَرْ ہونا

مدد دینا ، حمایتی بننا

پِیٹھ لَگ جانا

۔پیٹھ لگنا۔ ۱۔لیٹے لیٹے پیٹھ میں گھماؤ پڑجانا۔ زخم ہوجانا۔ ۲۔دیکھو بستر سے پیٹھ لگنا۔ ۳۔ چت ہوجانا۔ کشتی میں مغلوب ہوجانا۔ ۴۔رگڑ سے جانور کی پیٹھ میں زخم پڑجانا۔

پِیٹھ نَہ لَگانا

پیٹھ نہ لگنا (رک) کا تعدیہ.

پِیٹھ لَگا دینا

سہارا لینا ، آرام کے لیے کسی دیوار وغیرہ سے سہارا لینا.

پِیٹھ پھیْر دینا

رخ موڑ دینا ، پسپا کر دینا.

پِیٹھ پَرْ کھانا

کمزوری کے باعث پٹتے ہوئے بھاگنا ، شکست فاش کھانا

پِیٹھ پَرْ ہاتھ پھیرنا

پیار کرنا ، شفقت کرنا

پِیٹھ پَرْ ہاتھ رَکْھنا

سرپرستی کرنا ، تسلی دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیٹھ پِیچھے ڈال دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیٹھ پِیچھے ڈال دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone