تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِیٹھ دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِیٹھ دینا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: پِیٹھ
پِیٹھ دینا کے اردو معانی
- لڑائی سے بھاگ جانا، شکست کھانا، راہ فرار اختیار کرنا
- چھوڑ دینا، رخصت ہونا
- منھ موڑنا، روگرداں ہونا
- بے وفائی کرنا، بے مروتی کرنا، دغا دینا
- مرجانا، چل بسنا
English meaning of piiTh denaa
- leave someone in a lurch, betray
पीठ देना के हिंदी अर्थ
- लड़ाई से भाग जाना, हार जाना, मैदान छोड़ना
- छोड़ देना, छुट्टी होना
- मुँह मोड़ना, मुँह फेरना
- बेवफ़ाई करना, निर्दयी होना, धोखा देना
- मर जाना, चल बसना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِیٹھ دینا)
پِیٹھ دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔