تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھٹ وا کا جینا جو تکے پرائی آس" کے متعقلہ نتائج

پِھٹ

لعنت ، نفرین ، پھٹکار .

پِھْٹَکری

ایک مرکب معدن جو الومینم، پوٹا سیم، کندھک، آکسیجن اور پانی سے مل کر بنتا ہے اور عام طور پر دوائیوں میں استعمال ہوتا ہے اس کی شکل نمک کی طرح سفید شفاف اور چمکدار ہوتی ہے

پِھٹْکاری

رک : پھٹکری .

پِھٹ پِھٹْ کَہْنا

رک : پھٹ پھٹ کرنا .

پِھٹ پِھٹ کَرنا

۔لعن طعن کرنا۔ برا بھالا کہنا۔

پِھٹَک

رک : پِھٹکار .

پِھٹّے مُنھ

ملعون، نحوست کا مارا جس کے چہرے پر لعنت یا پھٹکار برستی ہو

پِھٹّے

پھٹ (رک) کی محرافہ شکل تراکیب میں مستعمل .

پھٹ وا کا جینا جو تکے پرائی آس

پرائے بھروسے یا سہارے پر رہنے والے کی کیا زندگی ہے

پِھٹْکار زَدَہ

لعنت کا مارا ، بے رونق .

پِھٹّا سا مُنھ

لعنتی چہرہ (کسی کو ملامت کرنے لے لیے کہتے ہیں)

فِٹَم فِٹ

(عور) بالکل ٹھیک .

فِٹی

فٹ سے منسوب ، فٹ کا .

فِٹ کَرانا

نصب کرانا ، لگوانا .

فِٹ ہونا

موزوں ہونا ، پیوست ہونا ، نصب ہونا .

فِٹ ہو جانا

صحت مند ہونا ، ٹھیک ہو جانا، صحیح ہو جانا .

فِٹ کَر دینا

سما دینا ، بھر دینا ، جما دینا .

فِٹَن

چارپہیوں کی گاڑی، جو اوپر سے کُھلی ہوئی ہوتی ہے، اس میں عموماً دو گھوڑے جوتے جاتے ہیں

فِٹَر

فٹ کرنے والا، پرزے اور آلات فٹ کرنے والا، مشین کا مستری، مشین کے پرزے درست کرنے والا

دُر دُر پِھٹ پِھٹ

ڈان٘ٹ ڈپٹ، تُھڑی تُھڑی ، لعنت ملامت.

دُور دُور پِھٹ پِھٹ

پَرے ہٹ، اخ تھو.

مُکَعَّب فِیٹ

چار رخ سے بیک وقت ایک فٹ (پیمائش کا ایک پیمانہ) ۔

مُکَعَّب فِٹ

چار رخ سے بیک وقت ایک فٹ (پیمائش کا ایک پیمانہ) ۔

مُرَبَّع فِٹ

مربع پیمائش فٹوں میں ؛ پیمائش کی اکائی (Square Feet) کا اردو ترجمہ ۔

مُعامَلَہ فِٹ کَر دینا

معاملہ طے کر دینا ، کسی بات کا فیصلہ کر دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پھٹ وا کا جینا جو تکے پرائی آس کے معانیدیکھیے

پھٹ وا کا جینا جو تکے پرائی آس

phiT vaa kaa jiina jo take paraa.ii aasफिट वा का जीना जो तके पराई आस

نیز : پِھٹ وا کا جِینْا جو پگے پَرائی آس

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پھٹ وا کا جینا جو تکے پرائی آس کے اردو معانی

  • پرائے بھروسے یا سہارے پر رہنے والے کی کیا زندگی ہے
  • جو دوسروں کے سہارے پر رہے اس کی زندگی پر لعنت ہے

Urdu meaning of phiT vaa kaa jiina jo take paraa.ii aas

  • Roman
  • Urdu

  • paraa.e bharose ya sahaare par rahne vaale kii kyaa zindgii hai
  • jo duusro.n ke sahaare par rahe us kii zindgii par laanat hai

English meaning of phiT vaa kaa jiina jo take paraa.ii aas

  • curse on the life that depends on others

फिट वा का जीना जो तके पराई आस के हिंदी अर्थ

  • पराए भरोसे या सहारे पर रहने वाले का क्या जीवन है
  • जो दूसरों के सहारे पर रहे उसके जीवन पर ला'नत है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِھٹ

لعنت ، نفرین ، پھٹکار .

پِھْٹَکری

ایک مرکب معدن جو الومینم، پوٹا سیم، کندھک، آکسیجن اور پانی سے مل کر بنتا ہے اور عام طور پر دوائیوں میں استعمال ہوتا ہے اس کی شکل نمک کی طرح سفید شفاف اور چمکدار ہوتی ہے

پِھٹْکاری

رک : پھٹکری .

پِھٹ پِھٹْ کَہْنا

رک : پھٹ پھٹ کرنا .

پِھٹ پِھٹ کَرنا

۔لعن طعن کرنا۔ برا بھالا کہنا۔

پِھٹَک

رک : پِھٹکار .

پِھٹّے مُنھ

ملعون، نحوست کا مارا جس کے چہرے پر لعنت یا پھٹکار برستی ہو

پِھٹّے

پھٹ (رک) کی محرافہ شکل تراکیب میں مستعمل .

پھٹ وا کا جینا جو تکے پرائی آس

پرائے بھروسے یا سہارے پر رہنے والے کی کیا زندگی ہے

پِھٹْکار زَدَہ

لعنت کا مارا ، بے رونق .

پِھٹّا سا مُنھ

لعنتی چہرہ (کسی کو ملامت کرنے لے لیے کہتے ہیں)

فِٹَم فِٹ

(عور) بالکل ٹھیک .

فِٹی

فٹ سے منسوب ، فٹ کا .

فِٹ کَرانا

نصب کرانا ، لگوانا .

فِٹ ہونا

موزوں ہونا ، پیوست ہونا ، نصب ہونا .

فِٹ ہو جانا

صحت مند ہونا ، ٹھیک ہو جانا، صحیح ہو جانا .

فِٹ کَر دینا

سما دینا ، بھر دینا ، جما دینا .

فِٹَن

چارپہیوں کی گاڑی، جو اوپر سے کُھلی ہوئی ہوتی ہے، اس میں عموماً دو گھوڑے جوتے جاتے ہیں

فِٹَر

فٹ کرنے والا، پرزے اور آلات فٹ کرنے والا، مشین کا مستری، مشین کے پرزے درست کرنے والا

دُر دُر پِھٹ پِھٹ

ڈان٘ٹ ڈپٹ، تُھڑی تُھڑی ، لعنت ملامت.

دُور دُور پِھٹ پِھٹ

پَرے ہٹ، اخ تھو.

مُکَعَّب فِیٹ

چار رخ سے بیک وقت ایک فٹ (پیمائش کا ایک پیمانہ) ۔

مُکَعَّب فِٹ

چار رخ سے بیک وقت ایک فٹ (پیمائش کا ایک پیمانہ) ۔

مُرَبَّع فِٹ

مربع پیمائش فٹوں میں ؛ پیمائش کی اکائی (Square Feet) کا اردو ترجمہ ۔

مُعامَلَہ فِٹ کَر دینا

معاملہ طے کر دینا ، کسی بات کا فیصلہ کر دینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھٹ وا کا جینا جو تکے پرائی آس)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھٹ وا کا جینا جو تکے پرائی آس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone