تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ پَھٹْنا" کے متعقلہ نتائج

پیٹ پَھٹْنا

(چاول کا) پھول کر شق ہو جانا

گُولَر کا پیٹ پَھٹْنا

گول کا پی پھاڑنا (رک) کا لازم.

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ پَھٹْنا کے معانیدیکھیے

پیٹ پَھٹْنا

peT phaTnaaपेट फटना

محاورہ

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

پیٹ پَھٹْنا کے اردو معانی

  • (چاول کا) پھول کر شق ہو جانا
  • اندر بھری ہوئی چیز کا یک لخت نکل پڑنا.
  • بچہ پیدا ہونا ، وضع حمل ہونا
  • حسد کرنا ، رشک کرنا
  • دور ہونا ، ناپید ہونا ، غارت ہونا.
  • کسی چیز کا درمیانی حصہ شگافتہ ہو جانا.
  • ہن٘سی کے مارے بے تاب ہونا
  • ۔۱۔ پیٹ چاک ہونا۔ ۲۔ہنسی کے مارے بےتاب ہونا۔ ۲۔چاول کی نسبت، پھوٗ کر شق ہونا۔ ۴۔(عو) حسد کرنا۔ رشک کرنا۔

Urdu meaning of peT phaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (chaaval ka) phuul kar shaq ho jaana
  • indar bharii hu.ii chiiz ka yakalKhat nikal pa.Dnaa
  • bachcha paida honaa, vazaa hamal honaa
  • hasad karnaa, rashak karnaa
  • duur honaa, naapaid honaa, Gaarat honaa
  • kisii chiiz ka daramyaanii hissaa shagaaftaa ho jaana
  • hansii ke maare betaab honaa
  • ۔۱۔ peT chaak honaa। २।hansii ke maare betaab honaa। २।chaaval kii nisbat, phoॗ kar shaq honaa। ४।(o) hasad karnaa। rashak karnaa

English meaning of peT phaTnaa

  • the belly to burst, to be impatient, to be bursting with envy
  • inner part of something to crack or open, laugh uncontrollably, be impatient, to envy, be jealous

पेट फटना के हिंदी अर्थ

  • (चावल का) फूल कर शक़ हो जाना
  • इन्दर भरी हुई चीज़ का यकलख़त निकल पड़ना
  • किसी चीज़ का दरमयानी हिस्सा शगाफ़ता हो जाना
  • हंसी के मारे बेताब होना
  • दूर होना, नापैद होना, ग़ारत होना
  • बच्चा पैदा होना, वज़ा हमल होना
  • हसद करना, रशक करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیٹ پَھٹْنا

(چاول کا) پھول کر شق ہو جانا

گُولَر کا پیٹ پَھٹْنا

گول کا پی پھاڑنا (رک) کا لازم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ پَھٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ پَھٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone