تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیشانی پَر شِکَن پڑنا" کے متعقلہ نتائج

جَبْہَہ

وہ حصہ چہرے کا جو دونوں ابرؤوں کے درمیان ہوتا ہے، فارسیوں نے بمعنی پیشانی استعمال کیا ہے، پیشانی، ماتھا

جَبْہَہ سا

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا

جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا؛ منت کرنے والا

جَبْہَہ فَرْسا

رک: جبہہ سا

داغِ جَبْہَہ سائی

وہ نِشان جو سجدہ کرنے کی وجہ سے ماتھے پر پڑ جاتا ہے ، عِبادت کا نِشان.

مَذاقِ جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے کا ذوق یا لذت، عبادت کا ذوق و شوق

اردو، انگلش اور ہندی میں پیشانی پَر شِکَن پڑنا کے معانیدیکھیے

پیشانی پَر شِکَن پڑنا

peshaanii par shikan pa.Dnaaपेशानी पर शिकन पड़ना

محاورہ

موضوعات: فقرہ

Roman

پیشانی پَر شِکَن پڑنا کے اردو معانی

  • ملال ہونا، چہرے سے آثار رنج وملال ظاہر ہونا، (فقرہ) وہ یہ خبر سن کر اس قدر ملول ہوئے کہ پیشانی پر شکن پڑگئی

Urdu meaning of peshaanii par shikan pa.Dnaa

Roman

  • malaal honaa, chehre se aasaar ranj vamlaal zaahir honaa, (fiqra) vo ye Khabar san kar is qadar maluul hu.e ki peshaanii shikan pa.Dagi.i

English meaning of peshaanii par shikan pa.Dnaa

  • to be hurt, expression of sorrow and pain on the face

पेशानी पर शिकन पड़ना के हिंदी अर्थ

  • दुख होना, चेहरे से दुख और पीड़ा का भाव प्रकट होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَبْہَہ

وہ حصہ چہرے کا جو دونوں ابرؤوں کے درمیان ہوتا ہے، فارسیوں نے بمعنی پیشانی استعمال کیا ہے، پیشانی، ماتھا

جَبْہَہ سا

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا

جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا؛ منت کرنے والا

جَبْہَہ فَرْسا

رک: جبہہ سا

داغِ جَبْہَہ سائی

وہ نِشان جو سجدہ کرنے کی وجہ سے ماتھے پر پڑ جاتا ہے ، عِبادت کا نِشان.

مَذاقِ جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے کا ذوق یا لذت، عبادت کا ذوق و شوق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیشانی پَر شِکَن پڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیشانی پَر شِکَن پڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone