تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتَّھر میْں جونک لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

حَضَر

ایک جگہ کا قیام، گھر میں رہنے کی حالت، خانہ باشی (سفر کی ضد)

حَضَری

شہری (مقابل بدوی)، شہر کا رہنے والا

حَضَرِیَّت

شہر کی بود و باش، مدنیت (مقابل بدویت)

حَضَری حَیوانات

(حیاتیات) وہ حیوانات جو ایک جگہ بیٹھے رہتے ہیں

سَفَر حَضَر میں رَہْنا

مسافرت اور گھر میں ساتھ رہنا ، ہر وقت ساتھ رہنا ، اکٹھا رہنا ، مل جُل کر رہنا .

سَفَرِ حَضَر

ہر جگہ، ہر وقت، دیس پر دیس، ہم وقت

ما حَضَر

کھانا جو موجود ہو، کھانا وغیرہ، بےتکلفی کا کھانا، روکھا سوکھا جو بھی موجود ہو

با حَضَر

۔(ع میں بفتح آخرتھا۔)مذکر۔جو کھانا موجود ہو۔جو کچھ حاضر ہو۔موجودہ فارسیوں نے اس کھانے کے واسطے استعمال کےا جو تھوڑا سا ہو اور بے تکلف موجود اور حاضر ہو۔؎

سَفَر و حَضَر

ہر جگہ ، ہر وقت ، دیس پردیس ، ہمہ وقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَّھر میْں جونک لَگْنا کے معانیدیکھیے

پَتَّھر میْں جونک لَگْنا

patthar me.n jo.nk lagnaaपत्थर में जोंक लगना

محاورہ

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

پَتَّھر میْں جونک لَگْنا کے اردو معانی

  • ۔۱۔ سنگدل کا نرم ہوجانا۔ ۲۔ بخیل کا فیاضی پر آمادہ ہوجانا۔۔۳۔ حیرت انگیز بات ہونا۔ دشوار امر کا واقع ہونا۔ (فقرہ) حاجی صاحب کو اور عشق۔ گولر میں پھول آیا۔ ہجڑے کے لڑکا ہوا۔ پتھر میں جونگ لگی۔
  • رک : پتھر کو جون٘ک لگنا .

Urdu meaning of patthar me.n jo.nk lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔۱۔ sangdil ka naram hojaana। २। baKhiil ka fayyaazii par aamaada hojaana।।३। hairatangez baat honaa। dushvaar amar ka vaaqya honaa। (fiqra) haajii saahib ko aur ishaq। guular me.n phuul aaya। hij.De ke la.Dkaa hu.a। patthar me.n lagii।
  • ruk ha patthar ko jonk lagnaa

पत्थर में जोंक लगना के हिंदी अर्थ

  • ۔۱۔ संगदिल का नरम होजाना। २। बख़ील का फ़य्याज़ी पर आमादा होजाना।।३। हैरतअंगेज़ बात होना। दुशवार अमर का वाक़्य होना। (फ़िक़रा) हाजी साहिब को और इशक़। गूलर में फूल आया। हिजड़े के लड़का हुआ। पत्थर में लगी।
  • रुक : पत्थर को जोंक लगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَضَر

ایک جگہ کا قیام، گھر میں رہنے کی حالت، خانہ باشی (سفر کی ضد)

حَضَری

شہری (مقابل بدوی)، شہر کا رہنے والا

حَضَرِیَّت

شہر کی بود و باش، مدنیت (مقابل بدویت)

حَضَری حَیوانات

(حیاتیات) وہ حیوانات جو ایک جگہ بیٹھے رہتے ہیں

سَفَر حَضَر میں رَہْنا

مسافرت اور گھر میں ساتھ رہنا ، ہر وقت ساتھ رہنا ، اکٹھا رہنا ، مل جُل کر رہنا .

سَفَرِ حَضَر

ہر جگہ، ہر وقت، دیس پر دیس، ہم وقت

ما حَضَر

کھانا جو موجود ہو، کھانا وغیرہ، بےتکلفی کا کھانا، روکھا سوکھا جو بھی موجود ہو

با حَضَر

۔(ع میں بفتح آخرتھا۔)مذکر۔جو کھانا موجود ہو۔جو کچھ حاضر ہو۔موجودہ فارسیوں نے اس کھانے کے واسطے استعمال کےا جو تھوڑا سا ہو اور بے تکلف موجود اور حاضر ہو۔؎

سَفَر و حَضَر

ہر جگہ ، ہر وقت ، دیس پردیس ، ہمہ وقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتَّھر میْں جونک لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتَّھر میْں جونک لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone