تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتال جَنْتَر" کے متعقلہ نتائج

پَتال

پاتال

پَتال آنوْلَہ

دواؤں کے کام میں آنے والا ایک پودا، جو بہت بڑا نہیں ہوتا

پَتالا

رک : پاتال ؛ ہندووں کے مذہبی علما زمین کو مسطح خیال کرکے اسے چودہ حصوں میں تقسیم کرتے ہیں جن میں سے سات حصے بالائی ہیں اور سات زیریں ، زیریں حصوں میں ساتویں حصے کا نام پتالا ہے ۔

پَتال دَنْتی

وہ ہاتھی جس کا دان٘ت نیچے کی طرف جھکا ہوا ہو یا دان٘ت کا جھکاؤ زمین کی طرف ہو ، ایسا ہاتھی عیب دار شمار ہوتا ہے ۔

پَتال مَدھ

ایک قسم کا کیڑا زرد رن٘گ فربہ ان٘گوٹھے کے برابر اس میں گاڑھی رطوبت شہد کی طرح بھری ہوئی ہوتی ہے زمین کو کھودنے سے ایک گولی نکلتی ہے جس میں سوراخ کسی طرف نہیں ہوتا ، اس کو توڑیں تو یہ کیڑا نکلتا ہے ۔

پَتال جَنْتَر

۔ (ھ) مذکر۔ تیل نکالنے کا خاص طریقہ۔

پَتال کُمْھڑا

ایک قسم کا جن٘گلی پودا جس کی بیل شکرقندی کی طرح زمین پر پھیلتی ہے اور شکرقندی ہی کی طرح جس میں گانٹھوں سے قند پھوٹتے ہیں، سب ایک طرح کے نہیں ہوتے اور دواؤں میں کام آتے ہیں

پَتال کو جانا

(کنایۃً) دفن ہوجانا ، مر جانا ۔

پَتال کی خَبَر لانا

۔ دور کی خبر لانا۔ بات کی تہ کو پہنچنا۔

پَوَن کا پُوت ، پَتال کا راجَہ

ہر کام میں دخل در معقول دینے والا ، ہر مجمع میں داخل ہونے والا ، باد ہوائی آدمی .

جَڑ پَتال تَک پَہُنْچ گَئی ہے

(کام) نہایت مستحکم ہوگیا، مضبوط اور پائیدار ہوگیا ہے.

سات پَتال میں کاڑْنا

تحت الثرَیٰ میں ڈال دینا.

آکاش بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

ایسے شخص کی نسبت متسعمل جو بڑے بڑے انتظام کر نے کے دعوے کرے اور گھر کا بندوبست نہ کرسکے

آکاس بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

ایسے شخص کی نسبت مستعمل جو بڑے بڑے انتظام کرنے کے دعوے کرے اور گھر کا بندوبست نہ کر سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتال جَنْتَر کے معانیدیکھیے

پَتال جَنْتَر

pataal-jantarपताल-जंतर

وزن : 12122

مادہ: پَتال

  • Roman
  • Urdu

پَتال جَنْتَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔ (ھ) مذکر۔ تیل نکالنے کا خاص طریقہ۔
  • تیل نکالنْے کا ایک طریقہ جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ چیز جس کو کا تیل نکالنا ہو اسے مٹی کے ایک ظرف میں بند کرکے گل حکمت کرتے ہیں اور اس کے پین٘دے میں پتلا سا سوراخ کردیتے ہیں اس سوراخ میں بالوں کا گچھا پھن٘سا کر اسے مٹی کے ایک اور ظرف پر رکھ دیتے ہیں اور چاروں طرف اس گڑھے میں آگ جلا دیتے ہیں ، جس کی آن٘چ سے تیل نکلتا اور بالوں میں سے رِس کر نیچے کے برتن میں آتا رہتا ہے ۔

Urdu meaning of pataal-jantar

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (ha) muzakkar। tel nikaalne ka Khaas tariiqa
  • tel nakaalan॒e ka ek tariiqa jis kii suurat ye hotii hai ki chiiz jis ko ka tel nikaalnaa ho use miTTii ke ek zarf me.n band karke gul hikmat karte hai.n aur is ke pende me.n putlaa saa suuraaKh kardete hai.n is suuraaKh me.n baalo.n ka guchchhaa phansaa kar use miTTii ke ek aur zarf par rakh dete hai.n aur chaaro.n taraf is ga.Dhe me.n aag jala dete hai.n, jis kii aanch se tel nikaltaa aur baalo.n me.n se ras kar niiche ke bartan me.n aataa hai ।

English meaning of pataal-jantar

Noun, Masculine

  • act of heating in air-tight container for extracting oil, etc.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَتال

پاتال

پَتال آنوْلَہ

دواؤں کے کام میں آنے والا ایک پودا، جو بہت بڑا نہیں ہوتا

پَتالا

رک : پاتال ؛ ہندووں کے مذہبی علما زمین کو مسطح خیال کرکے اسے چودہ حصوں میں تقسیم کرتے ہیں جن میں سے سات حصے بالائی ہیں اور سات زیریں ، زیریں حصوں میں ساتویں حصے کا نام پتالا ہے ۔

پَتال دَنْتی

وہ ہاتھی جس کا دان٘ت نیچے کی طرف جھکا ہوا ہو یا دان٘ت کا جھکاؤ زمین کی طرف ہو ، ایسا ہاتھی عیب دار شمار ہوتا ہے ۔

پَتال مَدھ

ایک قسم کا کیڑا زرد رن٘گ فربہ ان٘گوٹھے کے برابر اس میں گاڑھی رطوبت شہد کی طرح بھری ہوئی ہوتی ہے زمین کو کھودنے سے ایک گولی نکلتی ہے جس میں سوراخ کسی طرف نہیں ہوتا ، اس کو توڑیں تو یہ کیڑا نکلتا ہے ۔

پَتال جَنْتَر

۔ (ھ) مذکر۔ تیل نکالنے کا خاص طریقہ۔

پَتال کُمْھڑا

ایک قسم کا جن٘گلی پودا جس کی بیل شکرقندی کی طرح زمین پر پھیلتی ہے اور شکرقندی ہی کی طرح جس میں گانٹھوں سے قند پھوٹتے ہیں، سب ایک طرح کے نہیں ہوتے اور دواؤں میں کام آتے ہیں

پَتال کو جانا

(کنایۃً) دفن ہوجانا ، مر جانا ۔

پَتال کی خَبَر لانا

۔ دور کی خبر لانا۔ بات کی تہ کو پہنچنا۔

پَوَن کا پُوت ، پَتال کا راجَہ

ہر کام میں دخل در معقول دینے والا ، ہر مجمع میں داخل ہونے والا ، باد ہوائی آدمی .

جَڑ پَتال تَک پَہُنْچ گَئی ہے

(کام) نہایت مستحکم ہوگیا، مضبوط اور پائیدار ہوگیا ہے.

سات پَتال میں کاڑْنا

تحت الثرَیٰ میں ڈال دینا.

آکاش بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

ایسے شخص کی نسبت متسعمل جو بڑے بڑے انتظام کر نے کے دعوے کرے اور گھر کا بندوبست نہ کرسکے

آکاس بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

ایسے شخص کی نسبت مستعمل جو بڑے بڑے انتظام کرنے کے دعوے کرے اور گھر کا بندوبست نہ کر سکے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتال جَنْتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتال جَنْتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone