تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْوَردہ" کے متعقلہ نتائج

غَچّا

غچّہ، دھوکہ، فریب، جُل

غَچّا دینا

ضرب لگانا، چوٹ دینا، مصیبت میں ڈالنا، نقصان پہنچانا

غَچّا کھانا

مصیبت میں پڑنا، مضروب ہونا، نقصان میں ہونا

گَچّی

گچ کا بنا ہوا ، جس پر پلستر ہوا ہو .

گُچّھے

گُچّھا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

غچی

غَچُو

غَچّہ

دھوکہ، فریب، جُل

گُچّی

چھوٹے منہ کا گول گڑھا جس میں بچّے ایک مقررہ فاصلے پر کھڑے ہو کر گولیاں پھینکتے ہیں ، گلّک گُچک ، گولک ، گل ، گچھیا .

گُچّھی

لچّھی، بالوں وغیرہ کو لپیٹ کر بنایا جانے والا چھوٹا گچّھا

گُچّی پالا

بچّوں کا ایک کھیل جس میں ایک گڑھا کھود کر مقررہ فاصلے پر کوڑیاں پھینکتے ہیں اور جس قدر کوڑیاں ان گڑھوں میں آجاتی ہیں وہ پھینکنے والے کی ہوتی ہیں اور جو باہر رہ جاتی ہیں ان میں سے بتائی ہوئی کوڑی کو مار دیتے ہیں تو وہ بھی اسی کی ہو جاتی ہے

گُچّی بَھرْنا

(ورزشی کھیل) گُچّھی پر گِلّی رکھنا کا گُچُھی میں گولیاں ڈالنا

گُچُّو پارا کھیلْنا

عیّاشی کرنا ، ناجائز لہو و لعب میں وقت گزارنا .

گُچّھی بَھرْنا

(ورزشی کھیل) گچھی پر گِلّی رکھنا یا گُچّھی میں گولیاں ڈالنا

قَِطْعَاْتِیْ گُچَّھا

(تشریح) چھوٹی شریانوں کا قطعہ دار گچھا

سات سَہیلی کا گُچّھا

(کنایۃ) پروین ، عقدِ ثریا ، سات سِتاروں کا گُچّھا.

گُچَّمْ گُچّھا

مِلا ہوا ، گُتھا ہوا ، جُڑا ہوا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْوَردہ کے معانیدیکھیے

پَرْوَردہ

parvardaपरवरदा

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پَرْوَردہ کے اردو معانی

صفت

  • پلا ہوا، پالا ہوا
  • (مجازاً) ملازم، غلام، خصوصاً وہ لاوارث یا زر خرید لڑکا یا لڑکی جس کو گھر کے کام کاج اور ذاتی خدمت کے لیے پروش کیا ہو اور گھر یلو خادموں میں شمار ہو، اصیل، پالکڑا، لے پالک
  • دبایا ہوا
  • رچا، بسا، ماحول یا معاشرہ کا تربیت یافتہ، موسم کا اثر زدہ
  • (مجازاً) شکر کا وہ شیرہ جو مربہ بنانے میں بار بار بدلا جاتا ہے

شعر

Urdu meaning of parvarda

  • Roman
  • Urdu

  • pilaa hu.a, paala hu.a
  • (majaazan) mulaazim, Gulaam, Khusuusan vo laavaaris ya zaraKhriid la.Dkaa ya la.Dkii jis ko ghar ke kaam kaaj aur zaatii Khidmat ke li.e puruush kyaa ho aur ghareluu khaadimo.n me.n shumaar ho, asiil, paalak.Daa, le paalak
  • dabaayaa hu.a
  • rachaa, basaa, maahaul ya mu.aashraa ka tarbiiyat yaaftaa, mausam ka asar zada
  • (majaazan) shukr ka vo sheraa jo murabbaa banaane me.n baar baar badla jaataa hai

English meaning of parvarda

Adjective

  • fostered, nourished, cherished, bred, reared, brought up, nourished
  • (Metaphorically) servant, a child fostered as a servant
  • supported, fed and clothed, patronized
  • a slave
  • protegé

परवरदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पोषित, पाला हुआ, आश्रित
  • नौकर-चाकर, ग़ुलाम
  • रचा, बसा, अनुभवी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غَچّا

غچّہ، دھوکہ، فریب، جُل

غَچّا دینا

ضرب لگانا، چوٹ دینا، مصیبت میں ڈالنا، نقصان پہنچانا

غَچّا کھانا

مصیبت میں پڑنا، مضروب ہونا، نقصان میں ہونا

گَچّی

گچ کا بنا ہوا ، جس پر پلستر ہوا ہو .

گُچّھے

گُچّھا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

غچی

غَچُو

غَچّہ

دھوکہ، فریب، جُل

گُچّی

چھوٹے منہ کا گول گڑھا جس میں بچّے ایک مقررہ فاصلے پر کھڑے ہو کر گولیاں پھینکتے ہیں ، گلّک گُچک ، گولک ، گل ، گچھیا .

گُچّھی

لچّھی، بالوں وغیرہ کو لپیٹ کر بنایا جانے والا چھوٹا گچّھا

گُچّی پالا

بچّوں کا ایک کھیل جس میں ایک گڑھا کھود کر مقررہ فاصلے پر کوڑیاں پھینکتے ہیں اور جس قدر کوڑیاں ان گڑھوں میں آجاتی ہیں وہ پھینکنے والے کی ہوتی ہیں اور جو باہر رہ جاتی ہیں ان میں سے بتائی ہوئی کوڑی کو مار دیتے ہیں تو وہ بھی اسی کی ہو جاتی ہے

گُچّی بَھرْنا

(ورزشی کھیل) گُچّھی پر گِلّی رکھنا کا گُچُھی میں گولیاں ڈالنا

گُچُّو پارا کھیلْنا

عیّاشی کرنا ، ناجائز لہو و لعب میں وقت گزارنا .

گُچّھی بَھرْنا

(ورزشی کھیل) گچھی پر گِلّی رکھنا یا گُچّھی میں گولیاں ڈالنا

قَِطْعَاْتِیْ گُچَّھا

(تشریح) چھوٹی شریانوں کا قطعہ دار گچھا

سات سَہیلی کا گُچّھا

(کنایۃ) پروین ، عقدِ ثریا ، سات سِتاروں کا گُچّھا.

گُچَّمْ گُچّھا

مِلا ہوا ، گُتھا ہوا ، جُڑا ہوا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْوَردہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْوَردہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone