تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَری وَش" کے متعقلہ نتائج

وَش

راضی، مستعد، مطیع، فرماں بردار

وَشی

جسے قابو یا مطیع کیا جاسکے، قابو شدہ، ہلا ہوا، پالتو

والشمس

(لفظا ً) سورج کی قسم (قرآن پاک میں تیسویں پارے کی اکیانویں سورۃ جو ان الفاظ سے شروع ہوتی ہے (’’و‘‘ مع تحتی الفاظ)

وَشِنی

ایک قسم کا سانپ، سخت زہریلا سانپ

وَشَق

(طب) ایک وزن، آدھا صاع

وَشِیظَہ

وہ چھوٹی سی لکڑی جو کسی اوزار (خصوصاً کلہاڑی) کے سوراخ میں یا دستے کے شگاف میں اسے تنگ کرنے کے لیے ڈالی جاتی ہے

وَشِیج

ایک پہاڑی روئیدگی ہے کہ پتھروں کے شگافوں میں سے نکلتی ہے اس میں لیموں کی سی خوشبو آتی ہے، پتے دھنیے کے پتوں سے مشابہ اور جڑ گرہ دار ہوتی ہے

وَشِیر

ایک درخت (لاط : Achyranthes aspera) ؛ کالی مرچ کی قسم کا ایک تلخ پودا (لاط : Pothos officinal)

وَشاق

کنیز، لونڈی، باندی

وَشِیعَہ

کپڑا بننے کا ایک آلہ، وہ نے جس کے کنارے پر سینگ سا ہوتا ہے اور سوت اس کے اندر ہوتا ہے، منسج، جلاہے کی نال

وَشا

عورت، بیوی، استری

وَشَم

گودنا ۔

وَشی کَرَن

منتر یا دواؤں وغیرہ کے ذریعے کسی کو اپنے قابو میں لانے کا علم

مِہروَش

آفتاب کے مانند، سورج جیسے روشن چہرے والا

فَرِشْتَہ وَش

فرشتہ صفت

تَلْخ وَش

ناگوار، ناگوار سا، تلخی آمیزہ، مجازاً شراب

بَرْق وَش

۰۱ بجلی کی طرح ، شوخ ، چمکیلا اور بھڑکیلا.

مَرگ وَش

موت کی مانند ، مرگ نما ، موت کی سی (زندگی) ۔

شُعْلَہ وَش

شعلے جیسا، شعلہ صفت

قَمَر وَش

چاند جیسا، مراد: حسین

سَبْز وَش

سبز رن٘گ کا ، سبزی مایل ، دھانی.

اِسْتری وَش

जो स्त्री के वश में हो

خورْشِید وَش

سورج جیسا خوبصورت ، حیسن و جمیل .

بُوزْنَہ وَش

बंदर-जैसी प्रकृतिवाला, बेमुरव्वत, शरीर, नटखट ।

مَہ وَش

چاند جیسا

زُلَیخا وَش

زلیخا کی مانند حسین و جمیل

قِیر وَش

قیر جیسا ، سیاہی مائل ، سیاہ.

زِیرَہ وَش

(نباتیات) نسیجے کی شاخ پر نمودار ہونے والا تر عضو (انف : Pollinudium).

پَری وَش

پری کی طرح خوبصورت، پری کی طرح حسین و جمیل

حُور وَش

حُور کی طرح خُوبصورت، نہایت حسین

وَحْشی وَش

وحشی کی طرح کا ، وحشی خصلت ، وحشیوں کی سی صفات رکھنے والا ۔

سِیماب وَش

رک : سِیماب صِفت ، مُضطرب ، بے چین

مَستانَہ وَش

مستوں کی مانند ، مستوں کی طرح ۔

رُوباہ وَش

لومڑی کی مانند چالاک ، لومڑی کی طرح ابلہ فریب.

زُہْرَہ وَش

زہرہ کی مانند ، زہرہ کی طرح چمکدار ، خُوبصورت ، حسین .

کال وَش

رک : کال بس .

لَیلیٰ وَش

لیلیٰ جیسا، لیلیٰ سے مشابہ

بیگانَہ وَش

بیگانہ وار، اجنبی کی طرح، انجان کی طرح

ماہ وَش

چاند سا حسین، خوبصورت

لالَہ وَش

لالہ فام ، لالہ گُوں ، لالے کی طرح ، سرخ و سفید ؛ مراد : محبوب.

داؤُد وَش

داؤد کے مانند ، حضرت داؤد علیہ السّلام جیسا خوش الحان.

بُتِ پَری وَش

پری سا چہرہ رکھنے والا صنم

اردو، انگلش اور ہندی میں پَری وَش کے معانیدیکھیے

پَری وَش

parii-vashपरी-वश

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پَری وَش کے اردو معانی

صفت

  • پری کی طرح خوبصورت، پری کی طرح حسین و جمیل

شعر

Urdu meaning of parii-vash

  • Roman
  • Urdu

  • parii kii tarah Khuubsuurat, parii kii tarah husain-o-jamiil

English meaning of parii-vash

Adjective

परी-वश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • परी जैसी सुंदरी, परियों जैसी, परी की तरह ख़ूबसूरत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَش

راضی، مستعد، مطیع، فرماں بردار

وَشی

جسے قابو یا مطیع کیا جاسکے، قابو شدہ، ہلا ہوا، پالتو

والشمس

(لفظا ً) سورج کی قسم (قرآن پاک میں تیسویں پارے کی اکیانویں سورۃ جو ان الفاظ سے شروع ہوتی ہے (’’و‘‘ مع تحتی الفاظ)

وَشِنی

ایک قسم کا سانپ، سخت زہریلا سانپ

وَشَق

(طب) ایک وزن، آدھا صاع

وَشِیظَہ

وہ چھوٹی سی لکڑی جو کسی اوزار (خصوصاً کلہاڑی) کے سوراخ میں یا دستے کے شگاف میں اسے تنگ کرنے کے لیے ڈالی جاتی ہے

وَشِیج

ایک پہاڑی روئیدگی ہے کہ پتھروں کے شگافوں میں سے نکلتی ہے اس میں لیموں کی سی خوشبو آتی ہے، پتے دھنیے کے پتوں سے مشابہ اور جڑ گرہ دار ہوتی ہے

وَشِیر

ایک درخت (لاط : Achyranthes aspera) ؛ کالی مرچ کی قسم کا ایک تلخ پودا (لاط : Pothos officinal)

وَشاق

کنیز، لونڈی، باندی

وَشِیعَہ

کپڑا بننے کا ایک آلہ، وہ نے جس کے کنارے پر سینگ سا ہوتا ہے اور سوت اس کے اندر ہوتا ہے، منسج، جلاہے کی نال

وَشا

عورت، بیوی، استری

وَشَم

گودنا ۔

وَشی کَرَن

منتر یا دواؤں وغیرہ کے ذریعے کسی کو اپنے قابو میں لانے کا علم

مِہروَش

آفتاب کے مانند، سورج جیسے روشن چہرے والا

فَرِشْتَہ وَش

فرشتہ صفت

تَلْخ وَش

ناگوار، ناگوار سا، تلخی آمیزہ، مجازاً شراب

بَرْق وَش

۰۱ بجلی کی طرح ، شوخ ، چمکیلا اور بھڑکیلا.

مَرگ وَش

موت کی مانند ، مرگ نما ، موت کی سی (زندگی) ۔

شُعْلَہ وَش

شعلے جیسا، شعلہ صفت

قَمَر وَش

چاند جیسا، مراد: حسین

سَبْز وَش

سبز رن٘گ کا ، سبزی مایل ، دھانی.

اِسْتری وَش

जो स्त्री के वश में हो

خورْشِید وَش

سورج جیسا خوبصورت ، حیسن و جمیل .

بُوزْنَہ وَش

बंदर-जैसी प्रकृतिवाला, बेमुरव्वत, शरीर, नटखट ।

مَہ وَش

چاند جیسا

زُلَیخا وَش

زلیخا کی مانند حسین و جمیل

قِیر وَش

قیر جیسا ، سیاہی مائل ، سیاہ.

زِیرَہ وَش

(نباتیات) نسیجے کی شاخ پر نمودار ہونے والا تر عضو (انف : Pollinudium).

پَری وَش

پری کی طرح خوبصورت، پری کی طرح حسین و جمیل

حُور وَش

حُور کی طرح خُوبصورت، نہایت حسین

وَحْشی وَش

وحشی کی طرح کا ، وحشی خصلت ، وحشیوں کی سی صفات رکھنے والا ۔

سِیماب وَش

رک : سِیماب صِفت ، مُضطرب ، بے چین

مَستانَہ وَش

مستوں کی مانند ، مستوں کی طرح ۔

رُوباہ وَش

لومڑی کی مانند چالاک ، لومڑی کی طرح ابلہ فریب.

زُہْرَہ وَش

زہرہ کی مانند ، زہرہ کی طرح چمکدار ، خُوبصورت ، حسین .

کال وَش

رک : کال بس .

لَیلیٰ وَش

لیلیٰ جیسا، لیلیٰ سے مشابہ

بیگانَہ وَش

بیگانہ وار، اجنبی کی طرح، انجان کی طرح

ماہ وَش

چاند سا حسین، خوبصورت

لالَہ وَش

لالہ فام ، لالہ گُوں ، لالے کی طرح ، سرخ و سفید ؛ مراد : محبوب.

داؤُد وَش

داؤد کے مانند ، حضرت داؤد علیہ السّلام جیسا خوش الحان.

بُتِ پَری وَش

پری سا چہرہ رکھنے والا صنم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَری وَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَری وَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone