تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلاّ بھاری ہونا" کے متعقلہ نتائج

عَظْمَت

قدر و منزلت، عزّت

عَظمَت مَآب

بڑی شان و شوکت والا، پُرشِکوہ

عَظمَت مَدار

بڑی شان و شوکت والا، پُرشِکوہ

عَظمت و جاہ

شان و شوکت اور مرتبہ

عَظمت و شان

شان و شوکت

عَظمت و جَلال

شان و شوکت اور مرتبہ

عَظمت میں ہَم سَرِ آسمان ہونا

بہت اونچا ہونا

عَظمت و شِکْوَہ

شان و شوکت

عَظَمَتِ رَفْتَہ

ماضی کی شان و شوکت

عظمت سقراط و عیسیٰ

greatness of Socrates and Christ

جَلِیلُ الْعَظْمَت

رک : جلیل القدر .

عَرْشِ عَظمَت

عرشی جیسی عظمت والا، عالی مرتبت، بلند پایہ، نہایت اعلیٰ

خِدمَت سے عَظمَت ہے

محنت و مشقت سے کامیابی ملتی ہے، مالک کو خوش رکھنے سے عزت بھی ملتی ہے اور فائدہ بھی حاصل ہوتا ہے، خدمت کرنے سے عظمت ثابت ہوتی ہے

آثار عظمت چہرے سے ظاہر ہونا

بزرگی یا بڑائی چہرے سے معلوم ہونا

عَزِیمَت خواں

وہ شخص جو جادو ٹونا سے بھوت شیطان کو بلائے

اَلعَظْمَۃُ لِلّٰہ

(لفظاً) بڑائی اللہ تعالٰی کے لیے ہے

عَزِیمَت خوان

عزیمت پڑھنے والا ، فسوں گر ، عامل .

صاحِبِ عَزِیمَت

پُرعزم ، ارادے کا پکّا ، سچّی لگن رکھنے والا شخص.

عَظِیمَت

سختی، سخت آفت

عَزِیمَت

قصد، ارادہ، عزم

فسخ عزیمت

ارادہ پلٹنا، ارادہ توڑنا، نیت توڑنا، ارادے کی تبدیلی

عَظَمَت کَرْنا

تعظیم کرنا، عزّت کرنا

با عَزِیمَت

ambitious, (one) with lofty aims

ذِمَّت

प्रतिज्ञा, इकार, प्रतिभूति, ज़मानत।

ذات ذَمات

حسب نسب، نسل، خاندان، قبیلہ

زِعامَت

لیڈری کرنا

مُعَظَّمات

عظمت والی چیزیں ، بلند مرتبہ حقائق ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلاّ بھاری ہونا کے معانیدیکھیے

پَلاّ بھاری ہونا

pallaa bhaarii honaaपल्ला भारी होना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً ایام فقرہ

  • Roman
  • Urdu

پَلاّ بھاری ہونا کے اردو معانی

  • وزن دار ہونا ، بوجھل ہونا ، وزنی ہونا ، (مجازاً) طاقت عظمت قدر و منزلت ساکھ یا اقتدار وغیرہ میں تفوق و برتری حاصل ہونا.
  • کسی بات کی کثرت زیادتی یا برتری ہونا (کسی کے مقابلے میں).
  • صاحب اولاد ہونا ، تعلقات دنیاوی میں مبتلا ہونا.
  • بہت فاصلہ ہونا.
  • ۔ دولتمند ہونا۔ ۲۔ بکثرت حمایتی یا مددگار ہونا۔ ۳۔ وزن دار ہونا۔ ؎ ۴۔ اولاد کثرت سے ہونا۔ ۵۔ تعلقات دنیاوی میں مبتلا ہونا۔ زیادہ کنبہ ہونا۔ ۶۔ زیادہ مرتب ہونا۔ ؎ ۷۔ بہت فاصلہ ہونا۔ ۸۔ گراں ہونا۔ بوجھل ہونا۔ طرف وزنی ہونا۔ قابل ترجیح ہونا۔ (فقرہ) لیکن پھر جو مولویوں کی حالت سے مقابلہ کر کے دیکھا تو ان ہی کا پلاّ بھاری۔ (ایامیٰ) (کنایۃً) بہت گنہگار ہونا۔
  • گناہ گار ہونا.

Urdu meaning of pallaa bhaarii honaa

  • Roman
  • Urdu

  • vazandaar honaa, bojhal honaa, vaznii honaa, (majaazan) taaqat azmat qadar-o-manjilat saakh ya iqatidaar vaGaira me.n tafavvuq-o-bartarii haasil honaa
  • kisii baat kii kasrat zyaadtii ya bartarii honaa (kisii ke muqaable men)
  • saahib aulaad honaa, taalluqaat-e-duniyaavii me.n mubatlaa honaa
  • bahut faasila honaa
  • ۔ daulatmand honaa। २। bakasrat himaayatii ya madadgaar honaa। ३। vazandaar honaa। ४। aulaad kasrat se honaa। ५। taalluqaat-e-duniyaavii me.n mubatlaa honaa। zyaadaa kumbaa honaa। ६। zyaadaa murattib honaa। ७। bahut faasila honaa। ८। giraa.n honaa। bojhal honaa। taraf vaznii honaa। kaabil-e-tarjiih honaa। (fiqra) lekin phir jo maulaviyo.n kii haalat se muqaabala kar ke dekhaa to un hii ka pulaav bhaarii। (ayaamaa) (kanaa.en) bahut gunahgaar honaa
  • gunaahgaar honaa

English meaning of pallaa bhaarii honaa

  • be far or distant, be very sinful, have a large family, have many supporters, have the upper hand, the flap of a shawl etc to be heavily embroidered, to be weighty

पल्ला भारी होना के हिंदी अर्थ

  • किसी बात की कसरत ज़्यादती या बरतरी होना (किसी के मुक़ाबले में)
  • गुनाहगार होना
  • बहुत फ़ासिला होना
  • ۔ दौलतमंद होना। २। बकसरत हिमायती या मददगार होना। ३। वज़नदार होना। ४। औलाद कसरत से होना। ५। ताल्लुक़ात-ए-दुनियावी में मुबतला होना। ज़्यादा कुम्बा होना। ६। ज़्यादा मुरत्तिब होना। ७। बहुत फ़ासिला होना। ८। गिरां होना। बोझल होना। तरफ़ वज़नी होना। काबिल-ए-तरजीह होना। (फ़िक़रा) लेकिन फिर जो मौलवियों की हालत से मुक़ाबला कर के देखा तो उन ही का पुलाव भारी। (अयामा) (कनाएन) बहुत गुनहगार होना
  • वज़नदार होना, बोझल होना, वज़नी होना, (मजाज़न) ताक़त अज़मत क़दर-ओ-मंजिलत साख या इक़तिदार वग़ैरा में तफ़व्वुक़-ओ-बरतरी हासिल होना
  • साहिब औलाद होना, ताल्लुक़ात-ए-दुनियावी में मुबतला होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَظْمَت

قدر و منزلت، عزّت

عَظمَت مَآب

بڑی شان و شوکت والا، پُرشِکوہ

عَظمَت مَدار

بڑی شان و شوکت والا، پُرشِکوہ

عَظمت و جاہ

شان و شوکت اور مرتبہ

عَظمت و شان

شان و شوکت

عَظمت و جَلال

شان و شوکت اور مرتبہ

عَظمت میں ہَم سَرِ آسمان ہونا

بہت اونچا ہونا

عَظمت و شِکْوَہ

شان و شوکت

عَظَمَتِ رَفْتَہ

ماضی کی شان و شوکت

عظمت سقراط و عیسیٰ

greatness of Socrates and Christ

جَلِیلُ الْعَظْمَت

رک : جلیل القدر .

عَرْشِ عَظمَت

عرشی جیسی عظمت والا، عالی مرتبت، بلند پایہ، نہایت اعلیٰ

خِدمَت سے عَظمَت ہے

محنت و مشقت سے کامیابی ملتی ہے، مالک کو خوش رکھنے سے عزت بھی ملتی ہے اور فائدہ بھی حاصل ہوتا ہے، خدمت کرنے سے عظمت ثابت ہوتی ہے

آثار عظمت چہرے سے ظاہر ہونا

بزرگی یا بڑائی چہرے سے معلوم ہونا

عَزِیمَت خواں

وہ شخص جو جادو ٹونا سے بھوت شیطان کو بلائے

اَلعَظْمَۃُ لِلّٰہ

(لفظاً) بڑائی اللہ تعالٰی کے لیے ہے

عَزِیمَت خوان

عزیمت پڑھنے والا ، فسوں گر ، عامل .

صاحِبِ عَزِیمَت

پُرعزم ، ارادے کا پکّا ، سچّی لگن رکھنے والا شخص.

عَظِیمَت

سختی، سخت آفت

عَزِیمَت

قصد، ارادہ، عزم

فسخ عزیمت

ارادہ پلٹنا، ارادہ توڑنا، نیت توڑنا، ارادے کی تبدیلی

عَظَمَت کَرْنا

تعظیم کرنا، عزّت کرنا

با عَزِیمَت

ambitious, (one) with lofty aims

ذِمَّت

प्रतिज्ञा, इकार, प्रतिभूति, ज़मानत।

ذات ذَمات

حسب نسب، نسل، خاندان، قبیلہ

زِعامَت

لیڈری کرنا

مُعَظَّمات

عظمت والی چیزیں ، بلند مرتبہ حقائق ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلاّ بھاری ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلاّ بھاری ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone